نواز شریف کے ذاتی اخراجات۔۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: وزیر اعظم کی قانونی ٹیم کی جانب سے پاناما اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ میں نواز شریف کے ذاتی اخراجات کا ریکارڈ جمع کرایا گیا ہے، جس میں اخراجات کی تفصیل دیکھی جا سکتی ہیں۔ ڈان ڈاٹ کام کا جمع کرائی گئی تفصیلات کو درست یا اس کے صحیح ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قانونی ٹیم کی جانب سے جمع کرائے دستاویزات وزیر اعظم اور اس کے گھر کے ذاتی اخراجات کو ظاہر کرتے ہیں، عدالت میں جمع کرائے دستاویزات نواز شریف کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف روینیو(ایف بی آر)میں جمع کرائے گئے ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
نواز شریف نے سال 2011 میں 19 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار 706 روپے جبکہ سال 2012 میں 24 کروڑ 96 ہزار 786 روپے کے ذاتی اخراجات ظاہر کیے۔ وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کے دستاویزات کے مطابق انہوں نے سال 2011 میں 11 لاکھ 25 ہزار 630 جبکہ 2012 میں صرف 15035 روپے کے اخراجات ظاہر کیے۔ نواز شریف کے 2011 کے اخراجات کی خرابی

ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت میں جمع کرائے گئے دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظٖم نواز شریف نے سال 2011 میں بجلی و گیس کے بل ادا نہیں کیے، دستاویزات سے پتہ چلتاہے کہ وزیر اعظم نے فون، انٹرنیٹ اور موبائل کے اخراجات کی مد میں 8 لاکھ، 30 ہزار681 روپے خرچ کیے، جب کہ ملک اور بیرون ملک دوروں پر 22 لاکھ 61 ہزار 368 روپے خرچ کیے۔ وزیر اعظم نے گاڑیوں کی مرمت کی مد میں 16 لاکھ 36 ہزار 373 روپے خرچ کراوئے ، نواز شریف نے کلب ممبر شپس کی مد میں بھی 2 لاکھ 5 ہزار62 روپے خرچ کیے، انہوں نے سال 2011 میں گھر کی مرمت، کھانے پینے، نوکروں کی تنخواہوں، کپڑوں اور دیگر چیزوں کی خریداری، ادویات، شادی کی تقریبات سمیت دیگر اخراجات کی مد میں ایک کروڑ 51 لاکھ 45 ہزار 222 روپے کے اخراجات ظاہر کیے۔
583ff3d240a12.jpg

وزیر اعظم کے 2012 کے اخراجات کی خرابی ایف بی آر کو جمع کرائے گئے نواز شریف کے ذاتی اخراجات کے 2012 کے دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ وزیراعظم نے 2012 میں بھی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کیے۔ سال 2012 میں وزیر اعظم نے ٹیلی فون، انٹرنیٹ اور موبائل کی مد میں 6 لاکھ 3 ہزار 978 روپے خرچ ظاہر کیا ہے، جبکہ اندرون و بیرون ملک دوروں پر 52 لاکھ، 53 ہزار 842 روپے خرچ کیے۔ گاڑیوں کی مرمت سمیت دیگر اخراجات کی مد میں 10 لاکھ روپے جبکہ مختلف کلبز کی ممبرشپس کی مد میں 51 ہزار 716 روپے کے اخراجات ظاہر کیے ہیں۔ وزیر اعظم نے سال 2012 میں گھر کی مرمت، نوکروں کی تنخواہوں، کپڑوں اور دیگر چیزوں کی خریداری، ادویات، خوراک اور شادی سمیت دیگر تقریبات میں ایک کروڑ 71 لاکھ 87 ہزار214 روپے خر چ کیے۔
583ff458ae478.jpg

نوازشریف کے دوروں کے اخراجات


جمع کرائے گئے دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ نواز شریف نے سال 2010 میں 10 اندرون و بیرون ممالک کے دورے کئے،جن میں 12 لاکھ 24 ہزار 892 کے اخراجات کیے گئے۔ نواز شریف نے سال 2011 میں صرف 4 ملکی و غیر ملکی دورے کیے، جن میں 9 لاکھ 98 ہزار 206 روپے خرچ کیے گئے۔ سال 2012 میں نواز شریف نے 17 لاکھ 76ہزار 600 روپے اندرون و بیرون ملک دوروں پر خرچ کیے۔
583fe4cf49590.jpg
583fe8654d324.jpg
583ff4aac9834.jpg


http://www.dawnnews.tv/news/1048026/
 
Last edited by a moderator:

Foreigner

Senator (1k+ posts)
دنیا کے کونسے دوسرے ملک میں وزیر اعظم اپنے ذاتی گھر کا بجلی و دیگر بل ادا نہیں کرتا ؟؟؟
 

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
If he is in UK, he could be disqualified in first hearing. If PM does not pay utility bills how you can expect from other people.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Rubbish last night I was watching a show where so called Dr afzal was saying nawaz Shrief pays all expense of Pm house from his pocket could any one tell us about 29.5 million rupees upon nawaz Shrief coming back from London after dummy open heart surgery they all liar
 

RAJPUT1

Banned
دنیا کے کونسے دوسرے ملک میں وزیر اعظم اپنے ذاتی گھر کا بجلی و دیگر بل ادا نہیں کرتا ؟؟؟


دنیا کا کوئی دوسرا مالک ایسے حرام خور منتخب بھی تو نہیں کرتا
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What a freaking joke. He declared 1.5 crores as income, just over 1 crore for taxable and half a crore for exempt including agricultural income. But to cover his high expenses this criminal is showing that his son is sending him huge money almost Rs 130 million in 2011. What a freaking joke. I have written it before, IK should have been smarter and started a case against his son in the UK. This freaking family would be caught red handed. I know for sure his son never had declared such income in the UK. How could he gifted close to Rs 130 million!!!!

Nawaz is a confirmed chor, without a shadow of a doubt.
 

Back
Top