نواز شریف نے لندن چھوڑ دیا، خاندان کے ہمراہ یورپ چلے گئے

7nwaeurorwana.jpg

برطانیہ میں ویزے توسیع نہ ملنے پر میاں محمد نوازشریف اپنے خاندان کے ہمراہ لندن سے یورپ چلے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن کے برطانیہ میں قیام کے لیے ویزے میں توسیع برطانیہ چھوڑے بغیر نہ ملنے پر خاندان سمیت سیر کیلئے یورپ چلے گئے ہیں۔ میاں محمد نوازشریف نے برطانیہ چھوڑے بغیر برطانیہ میں قیام میں توسیع کی درخواست ہوم آفس سے مسترد ہونے کے بعد فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی تھی جو انہوں نے واپس لے لی ہے، ان کی اپیل برطانوی ہوم آفس میں زیرالتوا تھی، اپیل ابھی تک سنی نہیں گئی تھی اور تاریخ دی جا رہی تھیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف، حسین نواز، مریم نوازشریف اور ان کا بیٹا جنید صفدر لندن سے یورپ 10 دن کے لیے چلے گئے ہیں جہاں وہ 5 یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق میاں محمد نوازشریف علاج کیلئے امریکہ بھی جائیں گے جہاں ان کا آپریشن ہو گا اور بعد میں وطن واپسی کا ٹائم فریم دیا جائے گا، وہ اپنے خاندان کے ہمراہ آج یورپ کے لیے روانہ ہوئے ہیں، سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف 20 نومبر 2019ء کو علاج کی غرض سے لاہور سے لندن روانہ ہوئے تھے جہاں ان کچھ ہی دن پہلے سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا تھا۔

میاں محمد نوازشریف 3 سال بعد لندن سے باہر پہلی بار کسی اور ملک گئے ہیں، مریم نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو پاکستان واپسی سے قبل امریکہ میں علاج مکمل کرانے کی تجویز دی گئی تھی، میاں محمد نوازشریف کی شریانوں کا علاج امریکہ ہو گا جس کے لیے امریکہ روانگی کیلئے خاندان کی طرف سے سفارتخانے سے رابطے کیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں کو شیڈول سے آگاہ کیا ہے۔

میاں محمد نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کے بعد امریکہ جانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ سے واپسی پر برطانیہ میں بھی ان کا ایک آپریشن ہونا ہے جس کے بعد وہ پاکستان واپسی کا ٹائم فریم دینگے، مریم نوازشریف بھی ان کے ہمراہ واپس آئیں گے۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Diplomatic passport does not automatically give you diplomatic status
Then how you get it ?
Diplomatic passport and Diplomatic immunity are two different things. A diplomatic passport is entitled to the greatest degree of immunity from border control inspections, but doesn't neccasarily grant the holder diplomatic immunity

3. All diplomatic passport holders get automatic immunity.

This is not true. Only top level diplomats given immunity. It is not automatic.

There is a common misunderstanding that consular personnel have diplomatic status and are entitled to diplomatic immunity.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس سارے رولے میں اصل خبر یہ ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوا کہ برطانیہ میں بیٹھے ایک شخص نے وہیں پر بیٹھے ایک اور شخص پر قتل اور اقدامِ قتل کا الزام لگایا، اسی کے بقول ثبوت وہاں کی پولیس کے حوالے کیے جنہوں نے الزام لگانے والے کو سرکاری سیکورٹی مہیا کر کے دی۔۔۔۔اور پھر مبینہ ہائی پروفائل قاتل اپنے گھر والوں سمیت برطانیہ کے ائرپورٹ سے امیگریشن کروا کے نکل گیا۔
عقل والوں کے لیے اس میں بڑی نشانیاں ہیں۔ نواز شریف اب بھارت کے ساتھ ساتھ برطانوی اثاثہ بھی ہے۔

توبہ توبہ ، تمہاری خواہشوں کی مال گاڑی ختم ہونے پر ہی نہیں آتی ۔

انقلابی دوست ، اب دن میں بھی خواب دکھائیں دینے لگیں تو اجوین اور زیرے کا پھکا لگانا چاھیے ۔

بحرحال ۔ میاں صاب ، فرماگئے ہیں ، میرے حصے کے پھجے کے پائے نہ کھا جانا ، میں جرا یورپی ممالک کی تفریح کے لیے نکلتا ہوں ، واپسی میں بھوک چمک اٹھے گی ۔ ? ۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Diplomatic passport and Diplomatic immunity are two different things. A diplomatic passport is entitled to the greatest degree of immunity from border control inspections, but doesn't neccasarily grant the holder diplomatic immunity

Every DIPLOMAT gets diplomatic immunity - A clerk or a translator in foreign embassy is NOT a diplomat. You don't need an unverified article to understand this.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
توبہ توبہ ، تمہاری خواہشوں کی مال گاڑی ختم ہونے پر ہی نہیں آتی ۔

انقلابی دوست ، اب دن میں بھی خواب دکھائیں دینے لگیں تو اجوین اور زیرے کا پھکا لگانا چاھیے ۔

بحرحال ۔ میاں صاب ، فرماگئے ہیں ، میرے حصے کے پھجے کے پائے نہ کھا جانا ، میں جرا یورپی ممالک کی تفریح کے لیے نکلتا ہوں ، واپسی میں بھوک چمک اٹھے گی ۔ ? ۔
پِھکے لان آلی تے نکل گئی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
7nwaeurorwana.jpg

برطانیہ میں ویزے توسیع نہ ملنے پر میاں محمد نوازشریف اپنے خاندان کے ہمراہ لندن سے یورپ چلے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن کے برطانیہ میں قیام کے لیے ویزے میں توسیع برطانیہ چھوڑے بغیر نہ ملنے پر خاندان سمیت سیر کیلئے یورپ چلے گئے ہیں۔ میاں محمد نوازشریف نے برطانیہ چھوڑے بغیر برطانیہ میں قیام میں توسیع کی درخواست ہوم آفس سے مسترد ہونے کے بعد فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی تھی جو انہوں نے واپس لے لی ہے، ان کی اپیل برطانوی ہوم آفس میں زیرالتوا تھی، اپیل ابھی تک سنی نہیں گئی تھی اور تاریخ دی جا رہی تھیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف، حسین نواز، مریم نوازشریف اور ان کا بیٹا جنید صفدر لندن سے یورپ 10 دن کے لیے چلے گئے ہیں جہاں وہ 5 یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق میاں محمد نوازشریف علاج کیلئے امریکہ بھی جائیں گے جہاں ان کا آپریشن ہو گا اور بعد میں وطن واپسی کا ٹائم فریم دیا جائے گا، وہ اپنے خاندان کے ہمراہ آج یورپ کے لیے روانہ ہوئے ہیں، سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف 20 نومبر 2019ء کو علاج کی غرض سے لاہور سے لندن روانہ ہوئے تھے جہاں ان کچھ ہی دن پہلے سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا تھا۔

میاں محمد نوازشریف 3 سال بعد لندن سے باہر پہلی بار کسی اور ملک گئے ہیں، مریم نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو پاکستان واپسی سے قبل امریکہ میں علاج مکمل کرانے کی تجویز دی گئی تھی، میاں محمد نوازشریف کی شریانوں کا علاج امریکہ ہو گا جس کے لیے امریکہ روانگی کیلئے خاندان کی طرف سے سفارتخانے سے رابطے کیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں کو شیڈول سے آگاہ کیا ہے۔

میاں محمد نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کے بعد امریکہ جانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ سے واپسی پر برطانیہ میں بھی ان کا ایک آپریشن ہونا ہے جس کے بعد وہ پاکستان واپسی کا ٹائم فریم دینگے، مریم نوازشریف بھی ان کے ہمراہ واپس آئیں گے۔
kis cheez ka operation houna hey......Maryam ne bhi chootee se surgery kerwanaa thee ju sirf London mein houtee hey.......
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
there is one noon league moderator, that mod was a khabees. not sure if its still here. adeel the site owner used to ban me too because of my criticism of ppp especially. ppp have people murdered, threatened and tortured.

but now things have become even more obtuse.
This is nothing more than another of the commercial websites. Nothing revolutionary about Adeel ideals. Vermin like Chacha Basharat are allowed with a blanket immunity for their vile commentary just to keep the match going on and ads pouring in.
 
Back
Top