نواز شریف بیمار نہیں

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اسے سپریم کورٹ نے نہیں جانے دیا - خود حکومت نے پچاس روپے کا سٹیمپ پیپر لے کر رہا کیا - میں نواز کو نہیں چھوڑوں گا والے نے خود عدالت کے سامنے کہا ہمیں ان کے جانے پر کوئی اعتراض نہیں کیونکے نکے کے ابے نے کہا تھا جانے دو
I know you are PMLN supporter and its ur birth right to speak lies but I have right to correct u that Nawaz was claiming he is about to die if not sent to UK and LHC let him go by submitting Rs 50 Stamp Paper. Don't worry Pakistani government is trying to bring back convicted criminal from UK and will be back soon.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اس ملک کی فوج ایک متخب وزیر اعظم کو اقامے پر نہ اہل کرا سکتی ہے اور الیکشن کنٹرول کر کے ایک ایسی قیادت کو اقتدار منتقل کرے جسے عوامی اعتماد حاصل نہیں ہے تو جو نواز نے کیا وہ اس کے سامنے بہت تھوڑا ہے - نواز اور خان کو چھوڑو حکومت کسی کی بھی ہو ایک پانچ اعشاریہ سات فیصد کی مہیشت اور چار فیصد کی مہنگائی والے ملک کو کچھ نا تجربے کار اور نا اہل لوگوں کے حوالے کر ملک کو ایسی جگہ پوھنچا دینا کہ سب کی متفقہ رائے ہو ایسے برے حالات ملک نے پچاس سال سے نہیں دیکھے - کیا آپ اپنے ملک سے مخلص ہیں ؟ کیا آپ کو نظر نہیں آتا ملک کو ان لوگوں نے افریقہ بنا دیا ہے جہاں اب قوم آٹا اور چینی کے لئے بھی در بدر پھرتی ہے اور روٹی بھی غریب عوام کی پوھنچ سے دور ہو گئی ہے -خدا کی پناہ دو سال میں ہر چیز کی قیمت ڈبل مطلب پچاس فیصد سالانہ مہنگائی - لاکھوں لوگوں کے روزگار جا چکے وہ بھی ایسے حالات میں جب اب امن و امان بھی ہے اور انرجی بحران بھی ختم ہے - آپ کو سوچنا چائیے ملک کو خان جیسے ہینڈسم کی ضرورت ہے یا کوئی اور جو بدشکل ہو بھلے لیکن ملک اچھے سے چلا سکے
 
Sharminda Naheen Hona keh Jo Banda Fouj ke Ashir Bad say power Main Aya woh Fouj Ko blame Kar Raha Hay? Why PMLN given vote in the case of COAS extension if Bajwa was the one who did Dhandly in election against PMLN and forced courts to convict Nawaz Shareef, his daughter and rental son-in-law?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک کے دو ٹکرے فوج نے کئے - انڈیا کے سامنے پینٹ اتار کر ہتھیار ڈالنے پڑے اپنی وجہ سے - سیاچین انڈیا سے ہار گئے - دو بار امریکا کی جنگ پاکستان میں لا کر لاکھوں لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیلا اور یہ مردود فوج خود کو محب وطن کہتی ہے - اگر انڈیا بھی پاکستان پر قابض ہوتا تو بھی لاکھوں لوگ نہ مرتے نہ غریب ان کی وجہ سے اتنا غریب ہوتا - محب وطن وہ ہوتا ہے جس نے ملک کے لئے کچھ چھوڑا ہو انہوں نے تو آدھا ملک اور سیاچین گنوا دیا - ایک چیونٹی جتنا نیپال بھی انڈیا کو للکارتا ہے اور انڈیا اس کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور یہ بز دل کہتے ہیں ہم نہ ہوں تو انڈیا قبضہ کر لے گا -
If Pakistani Fouj is coward why Nawaz is not sending his Sons, Grand Sons to Pakistani Fouj to provide brave soldiers? Ghattia Indian it was ZAB kind of Ghaddar Politicians who were part and parcel of Yahya kind of Generals. Were you feel happy if 80K soldiers were killed in east Pakistan to prove they are brave. There is hair line difference between bravery and stupidity. For how many days your brave leader was able to stay in Luxury Jail? Check Shahbaz despite given facilities in Jail always complaining like a kid but you will prove them brave. If government take back all facilities in jail see the bravery of your leaders. Unfortunately its not your corrupt leadership rather I feel we need a Jota Prade of PTI lead government which is treating these criminals like Bahnoi.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اس ملک کی فوج ایک متخب وزیر اعظم کو اقامے پر نہ اہل کرا سکتی ہے اور الیکشن کنٹرول کر کے ایک ایسی قیادت کو اقتدار منتقل کرے جسے عوامی اعتماد حاصل نہیں ہے تو جو نواز نے کیا وہ اس کے سامنے بہت تھوڑا ہے - نواز اور خان کو چھوڑو حکومت کسی کی بھی ہو ایک پانچ اعشاریہ سات فیصد کی مہیشت اور چار فیصد کی مہنگائی والے ملک کو کچھ نا تجربے کار اور نا اہل لوگوں کے حوالے کر ملک کو ایسی جگہ پوھنچا دینا کہ سب کی متفقہ رائے ہو ایسے برے حالات ملک نے پچاس سال سے نہیں دیکھے - کیا آپ اپنے ملک سے مخلص ہیں ؟ کیا آپ کو نظر نہیں آتا ملک کو ان لوگوں نے افریقہ بنا دیا ہے جہاں اب قوم آٹا اور چینی کے لئے بھی در بدر پھرتی ہے اور روٹی بھی غریب عوام کی پوھنچ سے دور ہو گئی ہے -خدا کی پناہ دو سال میں ہر چیز کی قیمت ڈبل مطلب پچاس فیصد سالانہ مہنگائی - لاکھوں لوگوں کے روزگار جا چکے وہ بھی ایسے حالات میں جب اب امن و امان بھی ہے اور انرجی بحران بھی ختم ہے - آپ کو سوچنا چائیے ملک کو خان جیسے ہینڈسم کی ضرورت ہے یا کوئی اور جو بدشکل ہو بھلے لیکن ملک اچھے سے چلا سکے
Oh Ghatia Patwari. You don't feel any shame that this elected PM is having Iqama/Resident Permit of another country? Please share one example from any other country. They will do a Jota Parade for such leader not will defend a corrupt.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
agreed.. she should be in the jail
Instead of blaming criminals shouldn't we blame government which is helping these criminals?
Let's assume if I was put behind bars I will do the same what Nawaz did to get out of Jail. Its government's job to keep criminals behind bars.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ عورتوں پر اپلائی نہیں ہوتا ان کو کہنا چاہئے کبھی کبھار زبان کو قابو بھی کر لے جو ہر وقت ہی لمبی ہو ہو زمین سے لگ رہی ہوتی ہے
?
ہاہاہا..وہ کیا ہے کہ ہم نے اسے عورتوں پر اپلائی کیا ہی نہیں؟
تو اب اس میں کیا …. ?
 
howtowise

New Member
اس ملک کے دو ٹکرے فوج نے کئے - انڈیا کے سامنے پینٹ اتار کر ہتھیار ڈالنے پڑے اپنی وجہ سے - سیاچین انڈیا سے ہار گئے - دو بار امریکا کی جنگ پاکستان میں لا کر لاکھوں لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیلا اور یہ مردود فوج خود کو محب وطن کہتی ہے - اگر انڈیا بھی پاکستان پر قابض ہوتا تو بھی لاکھوں لوگ نہ مرتے نہ غریب ان کی وجہ سے اتنا غریب ہوتا - محب وطن وہ ہوتا ہے جس نے ملک کے لئے کچھ چھوڑا ہو انہوں نے تو آدھا ملک اور سیاچین گنوا دیا - ایک چیونٹی جتنا نیپال بھی انڈیا کو للکارتا ہے اور انڈیا اس کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور یہ بز دل کہتے ہیں ہم نہ ہوں تو انڈیا قبضہ کر لے گا -
فوج کا ایک کارنامہ تو تم یاد کروانہ بھول گئے وہ اس حرامی میاں سانپ کو پاکستان پر مسلط کرنے کا
 
bigrabbit

Politcal Worker (100+ posts)
Instead of blaming criminals shouldn't we blame government which is helping these criminals?
Let's assume if I was put behind bars I will do the same what Nawaz did to get out of Jail. Its government's job to keep criminals behind bars.
durust
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Oh Ghatia Patwari. You don't feel any shame that this elected PM is having Iqama/Resident Permit of another country? Please share one example from any other country. They will do a Jota Parade for such leader not will defend a corrupt.
آپ گالی گلوچ پر آ گئے نا - اقامہ اس وقت لیا گیا تھا جب میاں صاحب کو ملک آنے کی اجازت نہیں تھی - میاں صاحب کو بار بار اپنے بچوں کو ملنے دبئی جانا پڑتا تھا اور ہر بار ویزا لینا لمبا پروسیس تھا اسلئے اپنے بیٹے کی کمپنی سے اقامہ لیا پیسے کمانے کے لئے نہیں کوئی تنخواہ بھی نہیں لی جو جو ڈکلئیر کرتے اور اقامہ ڈکلئیر کر دیا جس پر اس وقت کوئی اعتراض بھی نہ لگا - یہ کہاں کا جرم ہے ؟ گالی گلوچ یہ ثابت کرتا ہے آپ کے پاس علم نہیں جہالت ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
If Pakistani Fouj is coward why Nawaz is not sending his Sons, Grand Sons to Pakistani Fouj to provide brave soldiers? Ghattia Indian it was ZAB kind of Ghaddar Politicians who were part and parcel of Yahya kind of Generals. Were you feel happy if 80K soldiers were killed in east Pakistan to prove they are brave. There is hair line difference between bravery and stupidity. For how many days your brave leader was able to stay in Luxury Jail? Check Shahbaz despite given facilities in Jail always complaining like a kid but you will prove them brave. If government take back all facilities in jail see the bravery of your leaders. Unfortunately its not your corrupt leadership rather I feel we need a Jota Prade of PTI lead government which is treating these criminals like Bahnoi.
فوج کو بہادر کرنے کے لئے وہ اپنی اولاد بھیج دے جو جاتے ہی جنرل اور آرمی چیف لگ جائے گی ؟ مجموہی فوج کی بات نہیں ہو رہی - فوج میں نشان حیدر بھی ہیں لیکن انہوں نے ملک دو ٹکرے نہیں ہونے دیا نہ انہوں نے ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کیا نا کارگل اور سیاچین اور نا اپریشن جبرالٹر کا فیصلہ کیا اور نا ڈالروں کے لئے پرائی جنگ جنگ لے کر آئے نہ مارشل لاء لگایا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
آپ گالی گلوچ پر آ گئے نا - اقامہ اس وقت لیا گیا تھا جب میاں صاحب کو ملک آنے کی اجازت نہیں تھی - میاں صاحب کو بار بار اپنے بچوں کو ملنے دبئی جانا پڑتا تھا اور ہر بار ویزا لینا لمبا پروسیس تھا اسلئے اپنے بیٹے کی کمپنی سے اقامہ لیا پیسے کمانے کے لئے نہیں کوئی تنخواہ بھی نہیں لی جو جو ڈکلئیر کرتے اور اقامہ ڈکلئیر کر دیا جس پر اس وقت کوئی اعتراض بھی نہ لگا - یہ کہاں کا جرم ہے ؟ گالی گلوچ یہ ثابت کرتا ہے آپ کے پاس علم نہیں جہالت ہے
R u sure Nawaz was not having Iqama when he was in Pakistan and PM of Pakistan? How difficult is to get visit visa of UAE?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
R u sure Nawaz was not having Iqama when he was in Pakistan and PM of Pakistan? How difficult is to get visit visa of UAE?
گویا ایک اقامہ اتنا بڑا جرم ہو گیا ؟ اپنے بیٹے کی کمپنی میں ؟ کیا کوئی کماھی کا ذریعہ تھا ؟ غیر ملک سے کوئی پیسے غیر قانونی ٹرانسفر ہوئے ؟ یہ قانون ہی سرے سے موجود نہ تھا - بلیک ڈکشنری سے دیکھا گیا کہ جو تنخواہ نہیں لی اگر لیتے تو لے سکتے تھے تو بھی ڈکلئیر کرتے - یاد رہے اقامہ ڈکلئیر تھا اور ممکنہ طور پر اب ایکسپائر ہو چکا تھا - اگر خان سے ایسا کوئی ویزا وغیرہ کا ڈاکومنٹ لندن کے لئے لیا ہوتا تو آپ اس کی نا اہلی کو درست تسلیم کرتے ؟
 
Please think about Pakistan not Nawaz. Let's assume today we found Imran Khan has Iqama of UAE or Saudi Arabia, will you be proud that our PM is a Iaqama Holder?
Also Nawaz is not jailed for Iqama but for corruption.
https://www.nytimes.com/2018/07/06/world/asia/pakistan-nawaz-sharif-corruption-verdict.html
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کا ایک کارنامہ تو تم یاد کروانہ بھول گئے وہ اس حرامی میاں سانپ کو پاکستان پر مسلط کرنے کا
جی اسی کی وجہ سے آج ملک میں ہزاروں کلومیٹر کے موٹروے ہیں - گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی منصوبے لگے محیشت چھ فیصد اور مہنگائی چار فیصد تک رہی - یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کی لمبی تفصیل ہے - سی پیک ہے - امن و امان ہے - اگر میاں صاحب دور کے سارے منصوبے نکال دو تو پاکستان افریقہ کے ملک کا منظر پیش کرتا ہے - ویسے غربت اور مہنگائی کی وجہ سے خان صاحب نے پاکستان کو صومالیہ بنا دیا ہے
 
Back
Top