میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، را&#16

spain say

MPA (400+ posts)
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD]میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، رانا ثناء اللہ[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
6-7-2012_53136_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
spacer.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Updated 3 hours ago[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]ShareThis
check-big.png
12
check-big.png
12
check-big.png
0
Email
check-big.png
0
لاہور پنجاب کے وزیرِقانون راناثنااللہ نے رحمان ملک کی مینار پاکستان میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں بندرکاانتظام کرنے کی پیش کش قبول کرلی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ وہ ڈگڈگی بجائیں گے اوررحمان ملک ناچیں گے ۔ راناثناء اللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رحمان ملک کوآڑے ہاتھوں لیا ،انہوں نے کہاکہ رحمان ملک پریس کانفرنس کے دوران چباچباکربات کررہے تھے وہ بندرکاکرداربخوبی نبھاسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ رحمان ملک کے سائز کی گھاگری اورگھنگرو بھی بنوالئے ہیں، وہ کیمپ میں آئیں ،وہ ڈگڈگی بجائیں گے اوررحمان ملک ناچیں گے۔راناثناء اللہ نے کہاکہ راناآصف نے ابھی استعفا نہیں دیا،جبکہ بجٹ پاس کرانے کے لئے فارورڈ بلاک نے حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے ،ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کے متعلق انہوں نے کہاکہ ٹرانسپورٹرز نے کرائے خودبڑھا لئے ہیں۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: رانا ثناء اللہ نے اپنا پرانا پیشہ اختیار ک

بڑے تماش بین اکٹھے ہو اگر شیطان ملک یہ آفر قبول کر لے :lol:
 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Re: رانا ثناء اللہ نے اپنا پرانا پیشہ اختیار ک

Mera ustad ney aik baar kaha tha and i agree k "duniya ka sab sai bura manzar woh hota hai jab mard naach raha hoo" tab phir woh shaitan malik he kiyon na ho ... so where they will take us with this debate that we must watch for ... ya waqai hum aik tamashbeen hajoom hain ...
بڑے تماش بین اکٹھے ہو اگر شیطان ملک یہ آفر قبول کر لے :lol:
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، را

لیکن جناب طافومیراثی کے بغیر بینڈ پورا نہیں ہے اس لیے اس کو بھی دعوت دی جائے (bigsmile)
 

Malycyos Oxo

Councller (250+ posts)
Re: میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، را

Hahhahaha...saray chor hai aur k4minay loog aik dosray ko kaisay nanga ker rahe hai..:P
 

Terminator

MPA (400+ posts)
Re: میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، را

لیکن جناب طافومیراثی کے بغیر بینڈ پورا نہیں ہے اس لیے اس کو بھی دعوت دی جائے (bigsmile)
Rana Meerasee, Bhagrait Malik and PML(N) kay aur Durbaree's kee mojoudgee mein kisi aur janwar kee zaroorat nahi
 

BoneBasher

Minister (2k+ posts)

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، را

Joker will join the show of Rana Sanaullah and Malik Rahman at Minar-e-Pakistan.
This show must be super hit!
 

IMQAYA

Senator (1k+ posts)
Re: میں ڈگڈگی بجاوٴں گا، رحمن ملک ناچیں گے، را

Rana sanaullah ki beti bhi bohat acha nachti hay.
 

Back
Top