میں واجب القتل ہوں

بی بی وہ ایک شعرپڑھا تھا ہم نے ٹرک کے پیچھے

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

آپ کا آنکھیں حقیقت میں اس سے زیادہ پرکشش ہو گا الله کے فضل سے
ہم تو آپ کا ہر کمینٹ فولو کرتا ہے اور اپنا اردو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کرتا رہے گا

خانصاحب اتنی سپیڈ سے ٹرک چلائیں گے تو ہو سکتا ہے کسی سپیڈ بریکر سے ٹکرا کر ٹرک ہی نہ الٹ جائے

باقی رہی آنکھوں کی بات تو جاہل جذباتی پاکستانیوں کی طرح ایک تصویر دیکھ کر اتنا ہائپر نہ ہوں ،میری اصلی آنکھیں اس سے بد صورت بھی ہو سکتی ہیں

اردو سیکھنے کے بارے میں اتنا عرض ہے کہ یہ بات چیت کا فورم ہے کوئی ٹیوشن سینٹر نہیں ہے، یہاں بہت سے اچھے لکھنے والے ہیں ان کو پڑھتے رہیں توجہ سے، کچھ نہ کچھ بہتری آ ہی جائے گی، یا پھر اچھے ادبی کلاسیکس کو پڑھیں اور ان کے قرینہءاظہار اور اسلوب کو سمجھنے کی کوشش کریں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اخلاقیات میں تھوڑی منافقت آ جاتی ہے اور بندہ صرف دکھاوے کیلیے (اخلاقی طور پر) وہ کام کرتا ہے جو دراصل وہ نہیں کرنا چاہتا ہوتا ہے جبکہ لچ تلنا منافقت سے پاک ہے اور بندہ وہی کرتا ہے جو جی چاہتا ہے

اب خود اندازہ لگا لیں کہ اخلاقیات کو برتری حاصل ہے یا لچ تلنے کو؟

:doh:

باوا جی ...یہ کیا کہہ رہے ہیں ...اخلاقیات دکھاوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خبر کی سادہ اور آسان تعریف: اگر کتا انسان کو کاٹ لے تو اُسے خبر نہیں کہتے لیکن اگر انسان کُتے کو کاٹ لے اُسے خبر کہتے ہیں۔

خبر کے اسی جھول کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شاعر کہتا ہے

جسے کتا سمجھتا ہوں وہ ہی باوا نکلتا ہے
سرخ سی جھاگ منہہ سے، پیچھے سے لاوا نکلتا ہے

:doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh:
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
پوسٹ نمبر 59 دیکھ لیں اور پوسٹ کرنے والے مجھ سے بھی بڑے مداح لگتے ہیں یوسفی کے، میرا خیال ہے وہ اس سوال کا بہتر جواب دے سکتے ہیں

آپ شاید چوتھے صاحب کے بارے میں بات کر رہی ہیں. جی ان کا تو ہر کام ہی نرالا ہوتا ہے. ویسے آپ نزہت غزالی ہیں نا؟
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
بی بی وہ ایک شعرپڑھا تھا ہم نے ٹرک کے پیچھے

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

آپ کا آنکھیں حقیقت میں اس سے زیادہ پرکشش ہو گا الله کے فضل سے
ہم تو آپ کا ہر کمینٹ فولو کرتا ہے اور اپنا اردو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کرتا رہے گا

مڑہ تا نور پریگدہ دا نسوارو غم اوکا. سا پا غم دی اڑولی یو.
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
:13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13:
uff had ho gai bawa ji aap itne ache likhaari aur posts mein kaafi ghair sanjeeda lagte hain
khula tazaad bhai khula tazad .....
aap ko ab thora thora janane laga hoon aap itne bhi gai guzre:Pmatlab ghair sanjeeda nahi jitna main samjhta tha ...
ab aap ke luch talne ka mujhe pata chal gaya hai k kyun aisa karte hain lekan
gila yeh hai keh sirf khan aur foj ke hi khilaaf luche talte paya hai aap ko ....
NS aur AZ ke baare mein luch talte hue nahi dekha aap ko
yeh shikayat b door kar dein kabhi toh
banda na cheez toh aap ka aseer ban hi chuka hai
mureedi mein b aa jaae ga:)
 
Encounter

Banned
آپ کو لازمی میری مخالفت کرنی ہوتی ہے ....اگر آپ کو نہیں معلوم تو آپ کو بتاتی چلوں کہ میں نے اپنی کوششوں میں کبھی کوئی کمی نہیں کی ہے ...کون اندر ہے اور کون باہر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ..میرے لئے فورم کے سب ممبران ایک جیسے ہیں ...
کب آپ نے مجھے غلط بات کرتے دیکھا ہے جو مجھے اخلاقیات کا سبق پڑھا رہے ہیں ...میں نے یہ سبق اپنے گھر میں پڑھا ہے اور بہت اچھی طرح پڑھا ہے ..تنقید براۓ تنقید کے علاوہ بھی کچھ لکھ لیا کریں ..مشورہ ہے مخلصانہ

پہلے اکیڈیمی ممبرز/ملازمین کو تو سدھار لیں اور گالیوں سے باز رکھ لیں پھر باہر تبلیغ کرتی اچھی بھی لگیں گی

اکیڈیمی کا منشور لُچ تلنا ہے اور سبق اخلاقیات کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں پر سہیل وڑائچ کو یاد کر لیں
@Ghazali Bahan/Bahi,sirf itna kehna hay houn aaaram jay:lol::lol:?3 din pehlay aap hamari bila wajah watt lga rahi theen or akhlaqiat ka dars bi diya.aaj aap bhi nishna bun gai hain,halankah maine aap kay akhlaqi dars ka bura nahin manaya tha.:)
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
@Ghazali Bahan/Bahi,sirf itna kehna hay houn aaaram jay:lol::lol:?3 din pehlay aap hamari bila wajah watt lga rahi theen or akhlaqiat ka dars bi diya.aaj aap bhi nishna bun gai hain,halankah maine aap kay akhlaqi dars ka bura nahin manaya tha.:)

چپ کرو ورنہ تمہارا انکؤنٹر ہوجائے گا. انڈرگراؤنڈ ہوجاؤ اب.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13:
uff had ho gai bawa ji aap itne ache likhaari aur posts mein kaafi ghair sanjeeda lagte hain
khula tazaad bhai khula tazad .....
aap ko ab thora thora janane laga hoon aap itne bhi gai guzre:Pmatlab ghair sanjeeda nahi jitna main samjhta tha ...
ab aap ke luch talne ka mujhe pata chal gaya hai k kyun aisa karte hain lekan
gila yeh hai keh sirf khan aur foj ke hi khilaaf luche talte paya hai aap ko ....
NS aur AZ ke baare mein luch talte hue nahi dekha aap ko
yeh shikayat b door kar dein kabhi toh
banda na cheez toh aap ka aseer ban hi chuka hai
mureedi mein b aa jaae ga:)

انصر بھائی

اس قدر خوبصورت انداز میں لچ تلنے کا بہت شکریہ

آپ تو لچ تلنے میں استاد نکلے ہیں اور استادوں کو مریدی میں کون لے سکتا ہے؟

جہاں تک آپکا نواز شریف اور زرداری پر لچ نہ تلنے کا شکوہ ہے تو آپکا شکوہ بجا نہیں ہے کیونکہ جتنا لچ پچھلے سات آٹھ سالوں میں نواز شریف اور زرداری پر لچ تلا ہے, اتنا ابھی تک عمران خان پر نہیں تلا ہوگا. میرا واحد تھریڈ جو اس فورم پر اڈمن نے غائب کیا ہے وہ آصف زرداری اور بینظیر بھٹو پر ہی تھا. اسمیں شاید اتنا لچ تل گیا تھا کہ اڈمن بھی تاب نہ لا سکا اور دو پیج پورے ہونے سے پہلے ہی وہ تھریڈ صحفہ سیاست پی کے سے مٹا دیا لیکن وہ کہیں اور جا کر محفوظ ہوگیا

http://siasitv.com/118338/

نواز شریف پر لچ تلنے میں بھی کبھی کسر نہیں چھوڑی ہے. اس لچ تلنے کی پاداش میں مجھے اپنے پرانے فورم پر مجھے مستقل موڈریشن میں ڈال دیا گیا تھا اور حالیہ ہجرت فرینڈر کارنر کے دوران نواز شریف پر لچ تلنے پر ایک پٹواری غصے سے پاگل ہوگیا اور ہوش و حواس کھو بیٹھا. ہجرت کرنے والے ساتھی اسکی گواہی دے سکتے ہیں

غزالی

MPA (400+ posts)

اخلاقیات میں تھوڑی منافقت آ جاتی ہے اور بندہ صرف دکھاوے کیلیے (اخلاقی طور پر) وہ کام کرتا ہے جو دراصل وہ نہیں کرنا چاہتا ہوتا ہے جبکہ لچ تلنا منافقت سے پاک ہے اور بندہ وہی کرتا ہے جو جی چاہتا ہے

اب خود اندازہ لگا لیں کہ اخلاقیات کو برتری حاصل ہے یا لچ تلنے کو؟

اچھا؟:13: ویسے بنیاد کیا ہے اس دعوے کی؟
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Pata nahin , kion lagta hai keh yeh new id Wajib-ul-Qatal , eik puranay saathi @EXNOONI ki hai.
 
غزالی

MPA (400+ posts)

میں نے ایسی لاجواب کرنے والی ہستی آج تک نہیں دیکھی. :jazak::alhamd:

:) ہنرِ دادِ ہنر میں آپ سب لوگ ایک ہی مکتب کے فارغ التحصیل نظر آتے ہیں ، مطلب یہ کہ بڑی کاٹ ہے دادِہنر میں
 
Back
Top