گلاب جان
Banned
بی بی وہ ایک شعرپڑھا تھا ہم نے ٹرک کے پیچھے
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
آپ کا آنکھیں حقیقت میں اس سے زیادہ پرکشش ہو گا الله کے فضل سے
ہم تو آپ کا ہر کمینٹ فولو کرتا ہے اور اپنا اردو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کرتا رہے گا
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
آپ کا آنکھیں حقیقت میں اس سے زیادہ پرکشش ہو گا الله کے فضل سے
ہم تو آپ کا ہر کمینٹ فولو کرتا ہے اور اپنا اردو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کرتا رہے گا
خانصاحب اتنی سپیڈ سے ٹرک چلائیں گے تو ہو سکتا ہے کسی سپیڈ بریکر سے ٹکرا کر ٹرک ہی نہ الٹ جائے
باقی رہی آنکھوں کی بات تو جاہل جذباتی پاکستانیوں کی طرح ایک تصویر دیکھ کر اتنا ہائپر نہ ہوں ،میری اصلی آنکھیں اس سے بد صورت بھی ہو سکتی ہیں
اردو سیکھنے کے بارے میں اتنا عرض ہے کہ یہ بات چیت کا فورم ہے کوئی ٹیوشن سینٹر نہیں ہے، یہاں بہت سے اچھے لکھنے والے ہیں ان کو پڑھتے رہیں توجہ سے، کچھ نہ کچھ بہتری آ ہی جائے گی، یا پھر اچھے ادبی کلاسیکس کو پڑھیں اور ان کے قرینہءاظہار اور اسلوب کو سمجھنے کی کوشش کریں