میرے گھر میں دو روز قبل ڈکیتی ہوگئی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
‏میرے گھر میں دو روز قبل ڈکیتی ہوگئی، مجھے اس ڈکیتی سے ایک ہفتہ قبل علم ہوچکا تھا کہ ڈاکو کس طریقے سے میرے گھر میں داخل ہوں گے۔ مجھے یہ بھی علم تھا کہ بیرونی دیواریں کہاں کہاں سے کمزور ہیں لیکن میں نے انہیں مضبوط کرنے کی بجائے میں ڈکیتوں کا انتظار کرنے لگا۔ آخر کار وہ دن آن پہنچا جس دن میرے گھر پر ڈکیتی ہونی تھی۔ میں نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے چوکیدار کو بھی چھٹی دے دی تاکہ ڈاکوؤں کو کوئی تکلیف نہ ہو اور وہ سکون سے اپنا کام کریں اور بعد میں میں ان کےخلاف ایک تگڑا مقدمہ تیار کرؤں۔ پولیس کو اس لیے نہیں بتایا کہ جب ڈاکو سب کچھ لوٹ کر چلے جائیں گے تو ڈکیتی کو بطور ثبوت پولیس کو دکھا کر حملہ آوروں کو رگڑا لگاؤں گا۔ ہاں ایک اور بات بھی کی کہ گھر سے کافی دور کچھ دوستوں کو کھڑا کردیا تاکہ اگر ڈاکو راستہ بھول جائیں تو وہ انہیں گائیڈ کرتےبہوئے میرے گھر تک بخیریت لے آئیں۔ خیر وہ ڈاکو میرے گھر آئےاور میرا گھرالوٹ کرچلے گے۔ کیا کہا میں بے وقوف ہوں جو یہ ہونے دیا۔۔۔ناں ناں آپ بھی بہت معصوم ہیں کیونکہ مجھے انہیں پکڑنا نہیں تھا بلکہ جنہوں نے ڈکیتی نہیں بھیطکی تھی ان کا نام بھی مقدمے میں شامل کرکے انہیں ذلیل کرنا تھا۔ اب پولیس کو میں نے ان ڈاکوؤں کے پیچھے لگایا ہوا ہے جو روز ان ان لوگوں کو بھی اٹھا کرلارہی ہے جو اس دن شہر میں بھی موجود نہ تھے۔ بس ایک خوف ہے کہ اگر کسی نے غیر جانبدار تحقیق کرلی تو میری چالاکی پکڑی جائے گی، خیر یہ اس دن دیکھا جائے گا۔
این ٹی

https://twitter.com/x/status/1673423997495828480
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
shukar karain daku nay aap ko nuqsan naheen pahonchaaya. warna PC naheen chaliswaan hota
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

Nicely written analogy.
👌 👍
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ رنگروٹ اب قوم کے ہتھے چڑھ گئے ہیں اب انکو ستر سال والے مزے آئیں گے
 
The Pakistani

Minister (2k+ posts)
میرے گھر میں کچھ روز قبل ڈکیتی ہوگئی، مجھے اس ڈکیتی سے ایک ہفتہ قبل علم ہوچکا تھا کہ ڈاکو کس طریقے سے میرے گھر میں داخل ہوں گے۔ مجھے یہ بھی علم تھا کہ بیرونی دیواریں کہاں کہاں سے کمزور ہیں لیکن میں نے انہیں مضبوط کرنے کی بجائے میں ڈکیتوں کا انتظار کرنے لگا۔ آخر کار وہ دن آن پہنچا جس دن میرے گھر پر ڈکیتی ہونی تھی۔ میں نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے چوکیدار کو بھی چھٹی دے دی تاکہ ڈاکوؤں کو کوئی تکلیف نہ ہو اور وہ سکون سے اپنا کام کریں اور بعد میں میں ان کےخلاف ایک تگڑا مقدمہ تیار کرؤں۔ پولیس کو اس لیے نہیں بتایا کہ جب ڈاکو سب کچھ لوٹ کر چلے جائیں گے تو ڈکیتی کو بطور ثبوت پولیس کو دکھا کر حملہ آوروں کو رگڑا لگاؤں گا۔ ہاں ایک اور بات بھی کی کہ گھر سے کافی دور کچھ دوستوں کو کھڑا کردیا تاکہ اگر ڈاکو راستہ بھول جائیں تو وہ انہیں گائیڈ کرتےہوئے میرے گھر تک بخیریت لے آئیں۔ خیر وہ ڈاکو میرے گھر آئےاور میرا گھرالوٹ کرچلے گے۔ کیا کہا میں بے وقوف ہوں جو یہ ہونے دیا۔۔۔ناں ناں آپ بھی بہت معصوم ہیں کیونکہ مجھے انہیں پکڑنا نہیں تھا بلکہ جنہوں نے ڈکیتی نہیں بھی کی تھی ان کا نام بھی مقدمے میں شامل کرکے انہیں ذلیل کرنا تھا۔ اب پولیس کو میں نے ان ڈاکوؤں کے پیچھے لگایا ہوا ہے جو روز ان ان لوگوں کو بھی اٹھا کرلارہی ہے جو اس دن شہر میں بھی موجود نہ تھے۔ بس ایک خوف ہے کہ اگر کسی نے غیر جانبدار تحقیق کرلی تو میری چالاکی پکڑی جائے گی، خیر یہ اس دن دیکھا جائے گا۔
 
israr0333

mujhay pakka yaqeen he booto wali sarkar ka is se koi talluq nahi he, bus wo tu sirf chance maar rahe they..
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
jani ager tumhari ishara IK ki taraf hai to ye sab Allah ki taraf sey hai k is haramkhor ghaddar khanzeer army ney IK k hathoo se expose hona tha.
aur hum jo blindly follow kertey thae ghaddars ko hamari aankhein khul gayee.
Thnaks to Almighty and then IK
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
9 مئی کور کمانڈر ہاؤس جلائے جانے کے موقع پر موجود صحافی نے تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا، اس سے قبل جاری ہونے والی کئی ویڈیوز اور اس ویڈیو میں موجود تفصیلات سے صاف واضح ہے کہ 9 مئی کا واقعہ صرف تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا جواز پیدا کرنے کے لی…

Back
Top