مہنگائی کا نیا طوفان؟ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع

price-up-petrol-marybe.jpg


مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے کو تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع

وفاقی حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر چکی 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ متوقع ہے، اس بار فی لیٹر 32 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے جس سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کس قدر اضافہ اور مہنگائی کس حد تک بڑھ سکتی ہے اس کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 10روپے فی لیٹراضافہ کیا جارہا ہے۔ اس طرح یہ مجموعی اضافہ 50 روپے فی لیٹر ہوجائے گا۔ بنیادی وجہ ڈالر کی شرح مبادلہ میں بڑھتی ہوئی بے قابو قدر بتائی جارہی ہے۔ جو تقریباً 272 روپے کا ہو گیا ہے۔

متعلقہ حکام اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 12.8فیصد اضافہ کے ساتھ 281روپے 87پیسے اور ڈیزل کی 12.8 فیصد اضافے کے ساتھ 295 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی۔

اسی طرح مٹی کا تیل 217.88 روپے فی لیٹر ہوگا، لائٹ ڈیزل کی قیمت 196.90 روپے فی لیٹر ہو گی۔ یہ قیمتیں حکومت ٹیکسوں کے حجم پر اخذ کی گئی ہیں۔ ڈیزل پر لیوی جو 40 روپے فی لیٹر ہے وہ 10روپے اضافے کے ساتھ 50 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔

ان اضافوں سے 850 ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف ہے۔ لیکن اس مد میں شارٹ فال کا تخمینہ 250 ارب روپے لگایا گیا ہے۔

واضح رہے حکومت یکم تا 15فروری پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 35 روپے فی لیٹر غیر معمولی اضافہ کر چکی ہے۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی کتوں کی حکومت

بڑے مہنگائی مارچ کرتے پھرتے تھے حرامی
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Only fools will expect something good from the tested and failed corrupt PDM beggars.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaris will go back to using donkeys as means of transport so they are not worried about increase in petrol price.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Mujhay bas on kutay k bachay media anchors pay tap hai jo bhonk bhonk k asmaan sar pay utha letay thay petrol bomb ghira diya petrol bomb gira diya ab kidher maray hoey hain wo saray?