مہربخاری کے عمران خان کو 14 سال سزا کی خبر دینے پر پی ٹی آئی آفیشل کا ردعمل

meehai1h122.jpg


مہربخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے ذرائع کا کہنا ہے کہ القادر کیس میں عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید ہوگی۔

اس پر تحریک انصاف آفیشل نے ردعمل دیدیا اور عدالتی نظام اس وقت تباہ ہوتا ہے جب اسٹیبلشمنٹ کے ماؤتھ پیس اخبار اور میڈیا والے جج کے فیصلہ سنانے سے پہلے طاقتوروں سے فیصلہ وصول کرلیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ان ڈیکلئیرڈ مارشل لاء وہ ہے جس کے خلاف عمران خان ایک حقیقی آزاد پاکستان کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، وہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جو قانون کی حکمرانی ہو، اور عدلیہ طاقتور اشرافیہ اور خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت سے آزاد ہو۔
https://twitter.com/x/status/1879964706993299464
اس پر مہر بخاری نے شدید ردعمل کا اظہار کیاور کہ یہیں مسئلہ ہے۔ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان چاہتی ہے، صحافی نہیں۔ آپ ایک خبر دیتے ہیں، معلومات کا کوئی حصہ جو پی ٹی آئی کو ناگوار لگتا ہے- آپ "اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان" ہیں، لیکن آپ انسانی حقوق کی زیادتیوں کی اطلاع دیں- اچانک آپ سیرت المستقیم پر ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ بہرحال، اب تک، غیر منسوب ذرائع درحقیقت ایسی ہی سزا کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ صحیح یا غلط الگ بحث ہے آرمی چیف سے ملاقات کو خوش آئند قرار دے کر "غیر اعلانیہ مارشل لاء" کے خلاف لڑنا تو اپنی جگہ، یاد آیا پانامہ پیپرز فیصلے اور امکانات پر بھی خبریں دی تھیں، آپ کو بہت پسند آئی تھیں
https://twitter.com/x/status/1879981101743239328
اس پر احمد وڑائچ نے کہا ک مہر صاحبہ آپ ایسے ہی غصہ کر گئی ہیں، ٹویٹ میں اسٹیبلشمنٹ ٹاؤٹ اور میڈیا پرسنز الگ الگ لکھا ہے، پتہ نہیں کیوں آپ خود کو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان سمجھ بیٹھیں۔ عدالتی فیصلے کا ٹاؤٹ یا میڈیا پرسن کسی کو بھی پہلے پتہ ہو تو یہ نظامِ انصاف پر سوالیہ نشان ہے۔ سوال اٹھانا مناسب عمل ہے۔
https://twitter.com/x/status/1879984879225786480
ثمینہ پاشا نے جواب دیا کہ عدالتی فیصلے کا یہاں کسے نہیں پتہ ہوتا بھائی۔ بینچ بنتا ہے اور فیصلہ پتہ چل جاتا ہے۔ اکثریت کا تناسب تک پتہ چل جاتا ہے۔ اس میں کون سی راکٹ سائنس ہے۔ اس حساب سے تو ہم سب پھر ٹاؤٹ ہی ہوۓ!
https://twitter.com/x/status/1880067684823634366
صحافی فہیم اختر کا کہنا تھا کہ کیسا نااہل جج ہے جس کے فیصلے کی خبر زرائع سے نکل رہی ہے اس کا سیدھا مطلب بنتا ہے مرضی کا فیصلہ دلوایا جارہا ہے
https://twitter.com/x/status/1879987294104612973
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
WTF. She said I gave news which PTI didn't like.
NEWS? News about something which didn't even happened yet. How that could be NEWS? This bitch doesn't understand the meaning of the word. FFS.
She is predicting, which is not the job of a journalists. She didn't say she is guessing, or it is her opinion. It's a news. Grow up bitch.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
WTF. She said I gave news which PTI didn't like.
NEWS? News about something which didn't even happened yet. How that could be NEWS? This bitch doesn't understand the meaning of the word. FFS.
She is predicting, which is not the job of a journalists. She didn't say she is guessing, or it is her opinion. It's a news. Grow up bitch.
YA TOU SEDHA SEDHA ADLYA KO DICTATE KARAN KHATAY HAIN.
 

Back
Top