موڈریٹرز کی غنڈہ گردی

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی انصاف جناب گالیوں سے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں اور پھر بھی چاہتے ہیں بین نہ ہوں۔ آپ جیسوں کو بین ہی رہنا چاہیے۔ وہ بھی دن تھے کہ نونی مہذب انداز میں طعنے مارتے تھے، پرسنل اٹیک سے گریز کرتے تھے۔ اب ایسے نمونے آ گئے ہیں جن کے نزدیک بھونکنا ایک مناسب لفظ بن گیا ہے۔ شاباش عوامی آواز ۔ اگر کوئی آپ کی گالیوں کے جواب میں خاموشی اختیار کر لے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی عزت بڑھ گئی ہے یا اگلا لاجواب ہو گیا ہے۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے جیسی عوام کی نظروں میں گرتے جا رہے ہیں۔ آپ یہاں جتنی بھی گالیاں نکال لیں، جن کو آپ سپورٹ کرتے ہیں وہ آپ کو ایک کیڑے مکوڑے سے زیادہ اہمیت نہ دیتے ہیں نہ دیں گے۔ شکریہ۔ اچھے کومنٹ کریں سب آپ کی عزت کریں گے۔ گالیاں یا پرسنل اٹیک کریں گے کوئی بھی آپ کی عزت کرے گا نہ ہی آپ کے حق میں مثبت بات کرے گا۔ شکریہ، میرا فرض سمجھانا تھا، آگے سمجھنا نہ سمجھنا آپ کی مرضی ہے۔
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
بھای مجھے عبرانی زبان نہیں اتی اگر اردو یا انگلش میں لکھ دیں تو نوازش ہوگی۔

okay...Indian minister badly insulted NAwaz sharif yesterday by taking nawaz sharif name....But still no reply from PMLN govt so where are ur lions?
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
میری لغت پر کوئی دسترست نہیں ہے ، طلال چوہدری سے رابطہ کرلیں لغت کے ساتھ ساتھ ہاتھ کے اشارے سے بھی مفھوم سمجھا دے گا ، بی بی مریم نے تو اسکو باقاعدہ تعریفی سند بھی عطا کر دی ہے
ارے وہ دنوں تو نالائق ہیں میں تو اپ سے ہی سیکھوں گا۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

کوی جواب نہیں دے گا۔ کیوں کہ جان تو ترین صاحب کو دینی ہے نا

کیوں جواب دیں؟ دشمن کی ماری جاتی ہے نہ کہ جواب دیا جاتا ہے. اب برابری کی بنیاد پر تو فیصلے اس دنیا میں نہیں ہوتے. جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا محاورہ تو سنا ہوگا اگر یہ نون لیگ کا فورم ہوتا تو یہی سلوک تحریک انصاف کہ لوگوں کہ ساتھ ہونا تھا جو آج آپ کہ ساتھ ہورہا ہے. اس لیے میرا مشوره ہے کہ کوئی دوسرا فورم جوائن کر لو ورنہ ڈٹ کر مقابلہ کرو مگر ایڈمن سے جو کہ جہانگیر ترین کا ملازم ہے اس سے انصاف کی توقع نہ رکھو
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
عوامی انصاف جناب گالیوں سے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں اور پھر بھی چاہتے ہیں بین نہ ہوں۔ آپ جیسوں کو بین ہی رہنا چاہیے۔ وہ بھی دن تھے کہ نونی مہذب انداز میں طعنے مارتے تھے، پرسنل اٹیک سے گریز کرتے تھے۔ اب ایسے نمونے آ گئے ہیں جن کے نزدیک بھونکنا ایک مناسب لفظ بن گیا ہے۔ شاباش عوامی آواز ۔ اگر کوئی آپ کی گالیوں کے جواب میں خاموشی اختیار کر لے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی عزت بڑھ گئی ہے یا اگلا لاجواب ہو گیا ہے۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے جیسی عوام کی نظروں میں گرتے جا رہے ہیں۔ آپ یہاں جتنی بھی گالیاں نکال لیں، جن کو آپ سپورٹ کرتے ہیں وہ آپ کو ایک کیڑے مکوڑے سے زیادہ اہمیت نہ دیتے ہیں نہ دیں گے۔ شکریہ۔ اچھے کومنٹ کریں سب آپ کی عزت کریں گے۔ گالیاں یا پرسنل اٹیک کریں گے کوئی بھی آپ کی عزت کرے گا نہ ہی آپ کے حق میں مثبت بات کرے گا۔ شکریہ، میرا فرض سمجھانا تھا، آگے سمجھنا نہ سمجھنا آپ کی مرضی ہے۔

عزت تو ہمیں عوام دیتی ہے ثبوت اپ لوگوں کو مل رہے ہیں۔ 2018 میں پھر دے دیں گے۔
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
Munnay..i agree...But after insult from her no reply from ur lions?
She will get reply from Foreign office when representative give briefing this week. It is not duty of Prime Minister to reply every single comment. You should know he is way more respectful then Khan sahib :)
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
میدان چھوڑنا شیروں کا کام نہیں میرے منے

میدان چھوڑنا شیروں کا کام نہیں، لیکن جب شیر کی دم پر پاؤں آجائے تو تھریڈ کھول کر رونا دھونا اور اللہ کو جواب دہی کے واسطے دلا کر رحم کی بھیک مانگنا ضرور شیروں کا،، سوری ربڑ کے شیروں کا کام ہے;)۔

ایڈمن سے گزارش: یار ایڈمن اس ربڑ کے شیر پر رحم کیا کرو، بے چارے کی روزی روٹی کا مسئلہ ہے، ورنہ یہ رو رو کر سارا فورم آپنے آنسوؤں میں بہادے گا۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ارے وہ دنوں تو نالائق ہیں میں تو اپ سے ہی سیکھوں گا۔

واقعی نالائق ہیں تبھی تو تم نے میڈم کی آرام گاہ سے رسیدوں کی غلطی میں محترمہ مریم کی ایک انتہائی حساس قسم کی چیز کی تصویر یہاں پوسٹ کردی تھی ، یاد تو ہوگا ہی ؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
واہ واہ بیٹا دھرنوں میں جانا کم کردو ورنہ تم جلد والدین کا نام داغدار کرو گے۔

نہیں نہیں تم ایم ایم سی کے دفتر جایا کرو وہاں محترمہ بچوں کو غبارے بھی بانٹتی ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بھای مجھے عبرانی زبان نہیں اتی اگر اردو یا انگلش میں لکھ دیں تو نوازش ہوگی۔

اچھا وہ جو تم محترمہ مریم کی آرام گاہ سے ایک حساس چیز اٹھا لائے تھے اس پر کون سی زبان لکھی ہوئی جو تمہیں سمجھ نہیں آئی ؟
 
Back
Top