جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
فتوے آنا شروع ہو گئے ہیں - اگر چہ رفتار سست ہے
دین بیزار مولوی کو دین سے بیزاری کے لیے حجت بنا کر پیش کرتے ہیں.
کتاب پڑھنا ، دین سمجھنا تو خمیر میں نہیں اس لیے مذاق اڑا کر ، ٹھٹہ لگا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش ہے کہ دنیا کے ہر مسلے کا موجد صرف مولوی ہے .
کبھی سائنس میں زوال کا سبب مولوی ، کبھی معشت میں تنزلی کا سبب مولوی ، کبھی آسمانی عذاب کا سبب مولوی ، کبھی سیاست میں خرابی کا سبب مولوی غرض کہ ہر مسلہ مولوی کا ایجاد کردہ ہے .
خود تو پارسا ثابت کرنے کے لیے یہ آسانی سے کہ دیتے ہیں کہ علماء کی کمی ہے ، آج کل عالم نہیں بن رہے ، تو جناب جہاں عالم بنتا ہے وہاں آپ کا جانا نہیں ، اور جہاں آپ پایے جاتے ہیں وہاں مولوی دستیاب نہیں.
کبھی یہ نہ پوچھئے گا کہ جناب ہمارے ملک کی تاریخ میں کتنے مولوی حکمران رہے ، یہ جو ساری کرپشن کا کاروبار گرم ہے وہ مدرسے میں پڑھے مولویوں کا ہے یا لندن ، آکسفورڈ ، پنجاب یونیورسٹی یا پاقی تدریسی درسگاہوں کے فارغ تحصیل شرفا کا ہے ؟
یہ کوئی نی بات نہیں ، ہمیشہ سے دین بیزاروں کا طریقہ رہا ہے . آپ پریشان نہ ہوں ، آج بھی اپنے والد کا جنازہ ، بیٹی کا نکاح، ماں کا ختم پڑھانے یہی مولوی دستیاب ہوتے ہیں کیوں کہ ان میں سے کوئی بھی کام یہ خود کرنے کے نہ قبل ہیں نہ اہل
رند بخشے گئے قیامت میں
مولوی کہتا رہا حساب حساب
:)
یار ان مولویوں کا مقابلہ ہم کیسے کر سکتے ہیں
ان کے پاس فتووں والے زہریلے ہتھیارہیں
مذہب بدر کر دیں گے اس تھریڈ پر ہی
بات تو ٹھیک ہے آپ کی ، دیکھتے ہے اب کیا سزا تجویز کرتے ہے حضرات
:)
اس تھریڈ سے شیعا قادیانی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
عید کے دن بہت زیادہ بدبو۔۔۔۔ ۔ بہت ہی بدبو دار تھریڈ
عید کے دن بھی اپنی جہالت سے بعض نہی آسکتے ۔۔۔۔۔
آپکی آمد توقع سے کچھ زیادہ تیز شروع ہوگئی ہے اس سے پہلے کہ معاملہ ہاتھ سے نکل جاۓ آپ روئی کا ایک ٹونبا لیں اسکو گول کر لیں ،پھر نم گرم پانی میں پھٹکڑی اچھی طرح ملا کر اسکا محلول بنا لیں اسکے بعد روئی کا ٹونبا ڈیڑھ سے دو منٹ تک اس محلول میں بھگو کر یا گنجیا تیرا اسی آسرا کہتے ہوے استمعال کریں، افاقہ نہ ہو تو اپنی تازہ آمد اسی پیج پردوبارہ شیئر کریں میرے پاس کچھ اور نسخے بھی (serious)ہیںتازہ آمد
وہ صنف نازک نہی ہوسکتی
بیچ مردوں میں کرے غل غپاڑہ
ادھر ایک خاص طبقہ فکر کے مولویوں کی بات ہو رہی ہے
اگر غور سے پڑھو تو اس میں مولوی کی اصل تعریف بھی ہے
"جو مولوی ہوتا ہے اس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت رہتی ہے "
لہذا تم بھی اس طبقہ فکر میں شامل ہو گئے ، قادیانی اور شیغہ کی سٹیمپ ٹانک دی
اگر ادھر کوئی تھریڈ بھی تمھارے مزاج کے مخالف ہو - اس کو بھی تم غیر اسلامی قرار دینے سے گریز نہیں کرتیں
اور جب تھریڈ بند ہو جائے پھر کہتے ہو بدلہ لیا
مذہب کارڈ ذاتی سکور برابر کرنے کے لئے
لہذا تمھارے ایسے تھریڈ سے اختلاف فطری ہے
اس تھریڈ سے شیعا قادیانی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
عید کے دن بہت زیادہ بدبو۔۔۔۔ ۔ بہت ہی بدبو دار تھریڈ
عید کے دن بھی اپنی جہالت سے بعض نہی آسکتے ۔۔۔۔۔
:pآپ نے غور نہیں کیا ایک بندے کی رفتار تو خچر سے بھی زیادہ ہےفتوے آنا شروع ہو گئے ہیں - اگر چہ رفتار سست ہے
i agree with u,pata nhi kon munafaq hy ye jis ne itnay khushi k din mein ye fasadi thread banaya hay,jaisay eid pr india ne begunah pakistanio ko shaheed kiya,waisay arman ki post se lag raha hay k shetan waqi arahaa ho chuka hay ramzan k baad,,,
تازہ آمد
دیں بیزارے، قادیانی اور شیعا اک ہوئے
عید کا دن ہے خوشی کا اور وہ ماتم اک ہوئ zabedast
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|