مولویوں کی اقسام

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دین بیزار مولوی کو دین سے بیزاری کے لیے حجت بنا کر پیش کرتے ہیں.
کتاب پڑھنا ، دین سمجھنا تو خمیر میں نہیں اس لیے مذاق اڑا کر ، ٹھٹہ لگا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش ہے کہ دنیا کے ہر مسلے کا موجد صرف مولوی ہے .

کبھی سائنس میں زوال کا سبب مولوی ، کبھی معشت میں تنزلی کا سبب مولوی ، کبھی آسمانی عذاب کا سبب مولوی ، کبھی سیاست میں خرابی کا سبب مولوی غرض کہ ہر مسلہ مولوی کا ایجاد کردہ ہے .

خود تو پارسا ثابت کرنے کے لیے یہ آسانی سے کہ دیتے ہیں کہ علماء کی کمی ہے ، آج کل عالم نہیں بن رہے ، تو جناب جہاں عالم بنتا ہے وہاں آپ کا جانا نہیں ، اور جہاں آپ پایے جاتے ہیں وہاں مولوی دستیاب نہیں.

کبھی یہ نہ پوچھئے گا کہ جناب ہمارے ملک کی تاریخ میں کتنے مولوی حکمران رہے ، یہ جو ساری کرپشن کا کاروبار گرم ہے وہ مدرسے میں پڑھے مولویوں کا ہے یا لندن ، آکسفورڈ ، پنجاب یونیورسٹی یا پاقی تدریسی درسگاہوں کے فارغ تحصیل شرفا کا ہے ؟

یہ کوئی نی بات نہیں ، ہمیشہ سے دین بیزاروں کا طریقہ رہا ہے . آپ پریشان نہ ہوں ، آج بھی اپنے والد کا جنازہ ، بیٹی کا نکاح، ماں کا ختم پڑھانے یہی مولوی دستیاب ہوتے ہیں کیوں کہ ان میں سے کوئی بھی کام یہ خود کرنے کے نہ قبل ہیں نہ اہل

بنگو ...یہ ہی وجہ ہے مولبی سے بیزار ہونے کی ..فتویٰ لگانے میں ماہر ..فرض کرنے میں ماہر ..خود ہی اندازہ لگا لیا کہ ہم دین سے لا علم بھی ہیں اور اس پر عمل پیرا بھی نہیں ہیں ..
جو کام آپ نے بتائے ہیں اس میں سے حقیقی طور پر ایک جگہ بھی مولبی کی ضرورت نہیں پڑتی ..آپ لوگ ان پر انحصار کرتے ہونگے ..ہم نہیں ..یہ تینوں کام کوئی بھی شخص کر سکتا ہے ..یہ بات اس لئے کہہ رہی ہوں کہ تھوڑا بہت علم تو ہم بھی رکھتے ہیں

(bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
یار ان مولویوں کا مقابلہ ہم کیسے کر سکتے ہیں
ان کے پاس فتووں والے زہریلے ہتھیارہیں
مذہب بدر کر دیں گے اس تھریڈ پر ہی

فتووں کے زہریلے ہتھیار کے سامنے ایک جوتے کی نوک ہی کافی ہے۔ ۔

(bigsmile)
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye mullah charbi..Asharfi..mullah ki badtereen nasal se ha
Is Mullah par subah o sham La..nat bejhni chahay har musalman ko
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
تازہ آمد

پڑھ کے وہ نماز آیا مولوی کے پیچھے
اور دیتا ہے گالی مولوی کو

سامنے رکھ کے پڑھائے نماز اس کی
کیسے دے مر کے گالی مولوی کو
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ادھر ایک خاص طبقہ فکر کے مولویوں کی بات ہو رہی ہے
اگر غور سے پڑھو تو اس میں مولوی کی اصل تعریف بھی ہے
"جو مولوی ہوتا ہے اس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت رہتی ہے "
لہذا تم بھی اس طبقہ فکر میں شامل ہو گئے ، قادیانی اور شیغہ کی سٹیمپ ٹانک دی
اگر ادھر کوئی تھریڈ بھی تمھارے مزاج کے مخالف ہو - اس کو بھی تم غیر اسلامی قرار دینے سے گریز نہیں کرتیں

اور جب تھریڈ بند ہو جائے پھر کہتے ہو بدلہ لیا
مذہب کارڈ ذاتی سکور برابر کرنے کے لئے
لہذا تمھارے ایسے تھریڈ سے اختلاف فطری ہے

اس تھریڈ سے شیعا قادیانی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

عید کے دن بہت زیادہ بدبو۔۔۔۔ ۔ بہت ہی بدبو دار تھریڈ

عید کے دن بھی اپنی جہالت سے بعض نہی آسکتے ۔۔۔۔۔

dildar

MPA (400+ posts)
تازہ آمد

وہ صنف نازک نہی ہوسکتی
بیچ مردوں میں کرے غل غپاڑہ
آپکی آمد توقع سے کچھ زیادہ تیز شروع ہوگئی ہے اس سے پہلے کہ معاملہ ہاتھ سے نکل جاۓ آپ روئی کا ایک ٹونبا لیں اسکو گول کر لیں ،پھر نم گرم پانی میں پھٹکڑی اچھی طرح ملا کر اسکا محلول بنا لیں اسکے بعد روئی کا ٹونبا ڈیڑھ سے دو منٹ تک اس محلول میں بھگو کر یا گنجیا تیرا اسی آسرا کہتے ہوے استمعال کریں، افاقہ نہ ہو تو اپنی تازہ آمد اسی پیج پردوبارہ شیئر کریں میرے پاس کچھ اور نسخے بھی (serious)ہیں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر ایک خاص طبقہ فکر کے مولویوں کی بات ہو رہی ہے
اگر غور سے پڑھو تو اس میں مولوی کی اصل تعریف بھی ہے
"جو مولوی ہوتا ہے اس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت رہتی ہے "
لہذا تم بھی اس طبقہ فکر میں شامل ہو گئے ، قادیانی اور شیغہ کی سٹیمپ ٹانک دی
اگر ادھر کوئی تھریڈ بھی تمھارے مزاج کے مخالف ہو - اس کو بھی تم غیر اسلامی قرار دینے سے گریز نہیں کرتیں

اور جب تھریڈ بند ہو جائے پھر کہتے ہو بدلہ لیا
مذہب کارڈ ذاتی سکور برابر کرنے کے لئے
لہذا تمھارے ایسے تھریڈ سے اختلاف فطری ہے

ایک خاص طبقہ فکر کے ذاکروں کی بات بھی ہوسکتی ہے ؟ یا پھر اسے شعیا فرقہ پر حملہ قرار دیا جائے گا؟

اور جو مسلمان ہوتا ہے اس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت رہتی ہے ۔ کیا مولوی یہاں آپ کی انسانیت میں نہی آتا؟

آپ کا کل اگر نکاح یا کوئی مر جائے گا۔ تو کہاں سے وہ مولوی تلاش کرکے لاو گے جس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت ہوگی ؟

وہ مت کہو۔ جو آج کہو۔ کل تھوکا چاٹنا پڑے ۔۔۔۔۔۔

lotaa

Minister (2k+ posts)
i agree with u,pata nhi kon munafaq hy ye jis ne itnay khushi k din mein ye fasadi thread banaya hay,jaisay eid pr india ne begunah pakistanio ko shaheed kiya,waisay arman ki post se lag raha hay k shetan waqi arahaa ho chuka hay ramzan k baad,,,
اس تھریڈ سے شیعا قادیانی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

عید کے دن بہت زیادہ بدبو۔۔۔۔ ۔ بہت ہی بدبو دار تھریڈ

عید کے دن بھی اپنی جہالت سے بعض نہی آسکتے ۔۔۔۔۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
i agree with u,pata nhi kon munafaq hy ye jis ne itnay khushi k din mein ye fasadi thread banaya hay,jaisay eid pr india ne begunah pakistanio ko shaheed kiya,waisay arman ki post se lag raha hay k shetan waqi arahaa ho chuka hay ramzan k baad,,,

رمضان کے مقدس مہینے کے بعد۔ عید کے دن۔ مولوی کے پیچھے نماز پڑھ کر۔ دعا پڑھ کر ۔۔۔۔۔اس طرح کی غلاضت کسی مسلمان کو زیب نہی دیتی ۔۔۔۔

Status
Not open for further replies.

Back
Top