منور حسن اور جنرل کیانی کا غصہ

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam

thats right, Allah

hatta tattabe-a millatohum

hatta k tum unka mazhab qobool kar lo (phir dushamni khatm ho jaegi)
 
احمد

Senator (1k+ posts)
کومنٹ ہونےکا مطلب دہشت گردی کو سپورٹ کرنا ہے؟

بات تو آپکے خیالات کی ہو رہی ہے ، تو ظاہر ہے آپ کے کومنٹ سے ہی آپکی سوچ کا پتہ چلے گا ، تو میں نے بھی اُس تھریڈ پر آپکی رائے ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر نہیں نظر آئی ، باقی رہی اُس تھریڈ کی بات تو اس میں بھی ''' سٹریٹجک مائینڈ سیٹ '' کی بات کی گئی ہے ، اس میں جہاد اور دین کو لانے کا کیا تُک ، یعنی میں نے بھی یہی تھا کہ پاکستان کی پالیسی یہ رہی ہے ، اور دہشتگردوں کو سپورٹ کیا جاتا رہا ہے ،، مگر یہ ''' مجاہدین '' کس طرح ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ذرا دوبارہ پڑھ لیں اس آرٹیکل کو ، مجھے یقین ہے کہ آپ نے اس میں سارا ملبہ فوج پر ہی ڈالا ہو گا
لیکن ایسا نہی ہے ، طالبان پر آپریشن کا اس وقت بھی زور تھا جب ملالا کا ڈرامہ ہوا تھا ، لیکن نہی ہوا
اس وقت بھی یہی کہتے تھے کہ یہ فوج نے کروایا ہے
اس آرٹیکل میں ایک جملہ ہے ، ذرا بتاۓ کہ یہ دہشت گرد کے الفاظ کس کے لئے استمعال کئے گۓ ہیں

it is pretty clear that there is a "Strategic Mind Set" that controls or influences some of these militant groups - if not most of these groups
------------------------------------------------------------------

تماشا پہلے بھی لگا تھا امریکہ بینظر کے ساتھ مل کر طالبان آگے لے کر آیا جنہوں اپنی حکومت قائم کی. امریکہ بارہ سال بعد افغانستان کو وہیں چھوڑ کر جا رہا ہے جہاں روس کے جانے کے بعد چھوڑا تھا. دینا اور آپ صرف تماشا ہی نہیں اور بھی بہت کچھ دیکھیں گے جو بویا وہی سامنے آئے گا

کراۓ کے غنڈوں کو کون جہادی کہے گا ، اور کرایہ بھی دینے والے عیسائی و یہودی
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بات تو آپکے خیالات کی ہو رہی ہے ، تو ظاہر ہے آپ کے کومنٹ سے ہی آپکی سوچ کا پتہ چلے گا ، تو میں نے بھی اُس تھریڈ پر آپکی رائے ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر نہیں نظر آئی ، باقی رہی اُس تھریڈ کی بات تو اس میں بھی ''' سٹریٹجک مائینڈ سیٹ '' کی بات کی گئی ہے ، اس میں جہاد اور دین کو لانے کا کیا تُک ، یعنی میں نے بھی یہی تھا کہ پاکستان کی پالیسی یہ رہی ہے ، اور دہشتگردوں کو سپورٹ کیا جاتا رہا ہے ،، مگر یہ ''' مجاہدین '' کس طرح ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ روس-افغان جہاد، امریکہ کے خلاف جدوجہد اور بعد کے حالات کو ملا کر اپنی مرضی کی بات کر رہے ہیں. پاکستان دہشتگردوں کو سپورٹ کرتا رہا تو پاکستان کو اپنے حصے کی غلطی کا اعتراف کرنا چاہے اور امریکہ کو بھی اور یہ بھی بتانا چاہے ان دہشت گردوں کو اب کون سپورٹ کر رہا ہے. اسلحہ، ٹرینگ مخبری کہاں سے ہوتی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ذرا دوبارہ پڑھ لیں اس آرٹیکل کو ، مجھے یقین ہے کہ آپ نے اس میں سارا ملبہ فوج پر ہی ڈالا ہو گا
لیکن ایسا نہی ہے ، طالبان پر آپریشن کا اس وقت بھی زور تھا جب ملالا کا ڈرامہ ہوا تھا ، لیکن نہی ہوا
اس وقت بھی یہی کہتے تھے کہ یہ فوج نے کروایا ہے
اس آرٹیکل میں ایک جملہ ہے ، ذرا بتاۓ کہ یہ دہشت گرد کے الفاظ کس کے لئے استمعال کئے گۓ ہیں

کراۓ کے غنڈوں کو کون جہادی کہے گا ، اور کرایہ بھی دینے والے عیسائی و یہودی

ملبے امریکہ پر بھی ڈالا جا سکتا ہے
بتا دیں کون سا جملہ

غنڈے چاہے کرائے کے ہوں کرایا دینے والا جرم میں برابر کا شریک ہوتا ہے. غنڈوں اور صف اول کے سپاہی دونوں کو کرایہ ایک ہی ہاتھ دیتا ہے
 
احمد

Senator (1k+ posts)
آپ روس-افغان جہاد، امریکہ کے خلاف جدوجہد اور بعد کے حالات کو ملا کر اپنی مرضی کی بات کر رہے ہیں. پاکستان دہشتگردوں کو سپورٹ کرتا رہا تو پاکستان کو اپنے حصے کی غلطی کا اعتراف کرنا چاہے اور امریکہ کو بھی اور یہ بھی بتانا چاہے ان دہشت گردوں کو اب کون سپورٹ کر رہا ہے. اسلحہ، ٹرینگ مخبری کہاں سے ہوتی ہے

پاکستان اپنی غلطیوں کا کفارہ آپنے خون سے کر رہا ہے ، اعتراف کی حیثیت ہی کیا رہ جاتی ہے ، رہی بات امریکہ کی مدد سے کیئے جانے والے '' جہاد '' کی جو آج بھی امریکہ کی مدد سے جاری و ساری ہے بس نشانہ بدل کر پاکستان کی طرف کر دیا گیا ہے ، اُن ''جہادیوں '' کے ساتھ آپکی ہمدردیاں سمجھ سے بالا تر ہیں ،ٹریننگ ،اسلحہ ، سی آئی اے اور ، را دے رہا ہے ، رہی بات مخبری کی تو ہمارے اندر بہت سے میر جعفر و میر صادق ہیں ، عدنان رشید زندہ مثال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ملبے امریکہ پر بھی ڈالا جا سکتا ہے
بتا دیں کون سا جملہ
it is pretty clear that there is a "Strategic Mind Set" that controls or influences some of these militant groups - if not most of these groups
غنڈے چاہے کرائے کے ہوں کرایا دینے والا جرم میں برابر کا شریک ہوتا ہے. غنڈوں اور صف اول کے سپاہی دونوں کو کرایہ ایک ہی ہاتھ دیتا ہے

بات کرنے کا کوئی فایدہ نہی
اگر آپ صرف اس بات پر بضد ہیں کہ صرف فوج ہی قصور وار ہے

صف اول کے سپاہی اس وقت بھی امریکہ سے ہی تنخواہ لیتے تھے جب ضیاء تھا
اور مشرف صاحب امریکہکی طرف سے تنخواہ بانٹتے تھے اور قاضی اور فضلو وصول کرتے تھے

اور یہ دہشت گرد بھی اس ہی امریکہ کے بناۓ ہوے ہیں جن کو آپ طالبان کہتے ہیں
اسی لئے مجھ ان سے خدا واسطے کا بیر ہے

اسلام میں کوئی مجاہد یا مسلمان کسی غیر مسلم سے تنخواہ نہی لے سکتا ، لڑنے کے بدلے

خدا حافظ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستان اپنی غلطیوں کا کفارہ آپنے خون سے کر رہا ہے ، اعتراف کی حیثیت ہی کیا رہ جاتی ہے ، رہی بات امریکہ کی مدد سے کیئے جانے والے '' جہاد '' کی جو آج بھی امریکہ کی مدد سے جاری و ساری ہے بس نشانہ بدل کر پاکستان کی طرف کر دیا گیا ہے ، اُن ''جہادیوں '' کے ساتھ آپکی ہمدردیاں سمجھ سے بالا تر ہیں ،ٹریننگ ،اسلحہ ، سی آئی اے اور ، را دے رہا ہے ، رہی بات مخبری کی تو ہمارے اندر بہت سے میر جعفر و میر صادق ہیں ، عدنان رشید زندہ مثال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کون سا کفارہ، اسامہ بن لادن پاکستان سے برآمد ہوا، امریکی اشاروں پر ناچا جا رہا ہے. یہ وہ بساط ہے جس پر دونوں طرف کے مہرے ایک ہی ہاتھ چل رہا ہے
 
احمد

Senator (1k+ posts)
پچاس ہزار سے ذائد پاکستانیوں کا خون بھی اگر آپکو کفارہ نظر نہیں آتا تو ، آفسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب یونیورسٹی میں دہشتگروں کا میزبان کون تھا ؟ ہزاروں چیچن ، اُزبک ، عرب ، کونسی ایمبیسی سے ویزہ لیکر پاکستان آتے ہیں ، ٹھیک اُسی طرح '' انکل '' اُسامہ بھی بارڈر کراس کر کے پاکستان بھاگ آیا ، اگر فوج نے اُسے لانا ہوتا تو یقین رکھو کہ امریکہ اُسکو کبھی نا ڈھوںدھ سکتا ، ایٹم بم چھُپایا جا سکتا ہے تو اُسامہ کیوں نہیں ؟ فوج اُسکو ایسے کھُلے علاقے میں رکھ کر پکڑوا کر اتنی بے عزتی کیوں کرواتی ؟
 
farhanse

MPA (400+ posts)

چور مچاے شور
کون سی بات جھوٹ ھے نشاندھی کرو
ق لیگ پر ڈکٹیٹر نے ھاتھ رکھا تو سب کچھ پاگئ پانچ سال پنجاب کی وزارت اعلی اور پرائم منسٹر شجاعت جیسے تھتھلے بن گئے
اور جب ھاتھ اٹھایا تو بے دست وپا ھو گئے ایک سیٹ بھی نہ جیت سکے
ایم ایم اے کیسے سرحد پر حکمران بن گئ ؟ وھی مشرف کے دست شفقت سے اور جب یہ دست شفقت اٹھا تو ایم ایم اے دفن ھوگئ
بتاو کیا یہ سب جھوٹ ھے
Sharam karo Allah Rasool ki pic lagakar shetano walay kaam karte ho tum jese munafiqon ne tu is jang ko hawa di aur fasad karne ki baten karte ho JI ko koe fikar nahi he ke wo election men jeetay ya haray wo individually awam ki khidmat achi tarah karrahay hen tum ne kia kia??? siway fitnay phelanay ke kia tumlogon ko markay jawab dene ka khauf nahi?? jhootay ilzamat lagakar zeher ugaltay ho islam pasand logon ke khilaf JI ne tu kisi bhi army operationn ki himayat nahi ki he kabhi encourage nahi kia even karachi men bhi magar jab sonchnay walay ki sonch hi gandi ho tu bhens ke agay been bajanay ka kia faida...
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

آہکی پوسٹ میں سے مغلضات زیادھ ھیں اور کام کی بات ایک بھی نھیں بحرحال اس بات کو ذھن میں بٹھا لیں کہ جماعت اسلامی کا تعلق اسلام سے نھیں ھے۔ کیونکہ انھوں نے اسلام کی ازلی اور ابدی تعلیم کو جھٹلاتے ھوے قتل و غارتگری فتنہ پروری اور شر کا راستہ اپنایا مسلمانوں کو مروایا اور کفار کو گلے لگایا ھے
مرحوم ارشاد احمد حقانی مودودی صاحب کے ساتھیون میں سے تھے اور اگر وھ جماعت میں رھتے تو امیر جماعت ھوتے انھوںنے لکھا تھا کہ سعودیہ جاتے ھوے جھاز میں مودودی صاحب کے ساتھ کی سیٹ پر بیٹھے ھوے تھے انھوں نے پوچھا کہ سعودی بادشاھوں کے متعلق کیا راے ھے تو مودودی صاحب نے جواب دیا کہ اس بات کو رھنے دیں کھیں وھ ناراض نہ ھوجائیں
حقانی صاحب نے اسی وقت جماعت چھوڑ دی تھی۔
 
Mere sawalon ka aik jawab nahi dia aur mughlezaat kehkar mold kardia aur mangharat stories sunana shuru kardin baray afsoos ki baat he tumhen JI ke against comments karne ke kitne paise milte hen???? 4 paison kailey apna eeman bechte ho shame on you
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Mere sawalon ka aik jawab nahi dia aur mughlezaat kehkar mold kardia aur mangharat stories sunana shuru kardin baray afsoos ki baat he tumhen JI ke against comments karne ke kitne paise milte hen???? 4 paison kailey apna eeman bechte ho shame on you
کیا کروں میرا بھی جھاد کا اپنا بزنس ھوتا تو امریکی ڈالر ملتے امریکہ جا کر پڑھتا اور ضیا کی حکومت میں وزارتوں کے مزے اڑاتا۔
 
farhanse

MPA (400+ posts)

کیا کروں میرا بھی جھاد کا اپنا بزنس ھوتا تو امریکی ڈالر ملتے امریکہ جا کر پڑھتا اور ضیا کی حکومت میں وزارتوں کے مزے اڑاتا۔
Bhaijan aapko lagana bura aisay hi aap dusron per blame kartay ho aur tumlog isi baat per khoon ke anso nikalto ho ke JI ka koe criminal ya corruption ka record kyon nahi he mujhe tu herat he je aap jesay stupid log bhi Pakistan men rehte hen
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ملک اسلام کے نام پر بنا لیکن جماعت اسلامی کے لی نہی بنا

اور اس میں کبھی بھی منافق نہی آ سکیں گے انشا الله ، چاہے وہ اپنا نام ' ڈبل اسلامی ' ہی رکھ لیں

ہاں یہ کہ وہ کافروں کے حمایت کریں اور ان کے ساتھمل کر دس سال تک پاکستان کو نقصان پہنچا یں ، اس کو مسلمان کون کہتا ہے
منشی صاحب ؟؟؟

نام نہاد روشن خیال ٦٥ سال سے تو زور لگا رہے ہیں، روسی الحاد اور اشتراکیت اجڑ گئے ، پاکستان میں ان کے ایجنٹس خجالت کے سوا کچھ حاصل نہ کر سکے ،آج افغانیوں کو بدنام کرنے والے یاد رکھیں ،دریا آمو کے پار روسیوں ان کے سرخ انقلاب سمیت ان کو ذلت سے پھینکا ..............پاکستان میں انشاللہ یہ کبھی نہیں ہو گا ......سب اپنا زور لگاتیں رہیں
 
اپنے امیر کوئی ایک سیٹ دلوا دو ، تاریک خیالو

تاکہ وہ گلیوں میں بک بک کرنے کی بجاۓ ، اسمبلی میں بات کر سکے

ساٹھ سال ہو گۓ لیکن تمہارا امیر ابھی تک چند لوگوں کے ووٹ نہی لے سکا

اگر مسلمان ہوتا تو کبھی اتنا پیچھے نہ ہوتا ایک اسلامی ملک میں

ذرا قرآن کا فیصلہ پڑھ کہ کون روشن خیال ہیں اور کون اندھیروں میں ہیں

جو لوگ ایمان لاتے ہیں، اُن کا حامی و مددگار اللہ ہے اور وہ ان کو تاریکیوں سے روشنی میں نکال لاتا ہے اور جو لوگ کفر کی راہ اختیار کرتے ہیں، اُن کے حامی و مدد گار طاغوت ہیں اور وہ انہیں روشنی سے تاریکیوں کی طرف کھینچ لے جاتے ہیں یہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں یہ ہمیشہ رہیں گے (

امریکہ اور مشرف کے حامی کبھی ٹھیک راہ پر نہی ہو سکتے
 
جو لوگ ایمان لاتے ہیں، اُن کا حامی و مددگار اللہ ہے اور وہ ان کو تاریکیوں سے روشنی میں نکال لاتا ہے اور جو لوگ کفر کی راہ اختیار کرتے ہیں، اُن کے حامی و مدد گار طاغوت ہیں اور وہ انہیں روشنی سے تاریکیوں کی طرف کھینچ لے جاتے ہیں یہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں یہ ہمیشہ رہیں گے

الله سے دعا ہے سب کو خلوص سے قرآن پر عمل کی توفیق عطا فرماۓ .................قرآن میں اہل ایمان
کو اور بھی نصیحتیں کی گئیں ہیں جس میں یہ بھی ہے .... الله سب کو ہدایت دے

ا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ﴿٦
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو
ا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
﴿١١

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے یاد کرو ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بری بات ہے جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں

ا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ۖوَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہ

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّـهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ ۚ أُولَـٰئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ
﴿١٥

حقیقت میں تو مومن وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لائے پھر انہوں نے کوئی شک نہ کیا اور اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہی سچے لوگ ہیں
 
Last edited:

the.paki

Senator (1k+ posts)
منور حسسان نے بات تو سہی کی ہے
جب سلالہ پر حملہ ہوا تو کیانی کو غصہ کیوں نہیں آیا ...
جب ڈرون حملوں میں کوئی مارتا ہے تو کیانی کی غیرت کہاں جاتی ہے

ایک جنرل مرا ہے تو کیانی کو غصہ کیوں آ گیا ...؟؟
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
this asad ullah ghalib guy is surkha communist minded anti islam guy....he is also a nawaiwaqt or Nawaz shareefs "haroon rasheed" lol..so mister haroon rasheed be warned!!!!!!another lover of your beloved kayani has been born ,who is more in love with him than you.he daily writes column in praise of great kayani,while mister haroon rasheed rarely writes it now.cry cry...so haroon rasheed your rqaeeb e roosayaa has been born
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
منور حسسان نے بات تو سہی کی ہے
جب سلالہ پر حملہ ہوا تو کیانی کو غصہ کیوں نہیں آیا ...
جب ڈرون حملوں میں کوئی مارتا ہے تو کیانی کی غیرت کہاں جاتی ہے

ایک جنرل مرا ہے تو کیانی کو غصہ کیوں آ گیا ...؟؟

because kayani works for his forgeign masters.not for islam or Pakistan .simple!if we take out blindfolds of nationalism greed fear and munafiqat than we will realize that musharaf was a bit more patriotic compared to mister kayani.thats why America made musharaf retire earlier...or musharaf would be still in seat
 
Back
Top