منور حسن اور جنرل کیانی کا غصہ

insaan

MPA (400+ posts)
Pakistan-Terrorism-Dir-MajorGeneralSanaUllahProfile_9-15-2013_118364_l.jpg

pakofficers1.jpg

a3_fzqUJ7.png
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، تیونس اور مصر میں امریکہ سے یاری شام میں منافقانہ غداری

ساری دنیا میں امریکی جنگ برحق شام میں ناحق، منافقت
منافقت

مسلمانوں حملہ کروانے کے لئے امریکہ کی مدد جائز، سیکولر لبرل کے خلاف ناجائز
 
Last edited:

Raaz

تم طالبان کے مامے ہو ؟؟؟

جماعت منافقین کے ملا ضیاء حکومت کے ساتھ طالبان کی حمایت کر رہے تھے -------جہاد

جماعت منافقین کے ملا مشرف حکومت کے ساتھ امریکہ کی حمایت کر رہے تھے------پھر بھی جہاد

منافق اس بات کو آسانی سے سمجھتے ہیں الله نے ان کو بنایا ہی اسی لئے ہے ، مسلمانوں کی کمر میں چھرا مارنے کے لئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، تیونس اور مصر میں امریکہ سے یاری شام میں منافقانہ غداری

ساری دنیا میں امریکی جنگ برحق شام میں ناحق، منافقت
منافقت

مسلمانوں حملہ کروانے کے لئے امریکہ کی مدد جائز، سیکولر لبرل کے خلاف ناجائز
کیوں سعودی عرب کے حکمرانوں کو کوستے ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Jhoot per jhoot..boltay jao

پنجاب یونیورسٹی کے بارے میں کون نہی جانتا ؟؟؟

اور آپ کے مشرف حکومت میں ساتھ کو کون نہی جانتا ؟؟؟

مشرف نے ہی امریکہ کا ساتھ دیا تھا نا ؟؟؟

اور آپ نے مشرف کا ساتھ دیا تھا نا؟؟؟

تم لوگ اور مشرف واجب القتل ہیں ، اس غداری کے الزام میں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam

Afghani fighting against foreign occupation,,,,,,,,Jihad
TTP fighting agaist Pak Army in Pakistan,,,,,?????????
We may call them
Ghadar,,,,,??????
Namk haram,,,,,??????
Munafiq....????????
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Jhoot per jhoot..boltay jao
چور مچاے شور
کون سی بات جھوٹ ھے نشاندھی کرو
ق لیگ پر ڈکٹیٹر نے ھاتھ رکھا تو سب کچھ پاگئ پانچ سال پنجاب کی وزارت اعلی اور پرائم منسٹر شجاعت جیسے تھتھلے بن گئے
اور جب ھاتھ اٹھایا تو بے دست وپا ھو گئے ایک سیٹ بھی نہ جیت سکے
ایم ایم اے کیسے سرحد پر حکمران بن گئ ؟ وھی مشرف کے دست شفقت سے اور جب یہ دست شفقت اٹھا تو ایم ایم اے دفن ھوگئ
بتاو کیا یہ سب جھوٹ ھے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے حکمران بھی وہی ہیں

صرف زرداری حکومت میںجماعت حکومت سے باہر تھی
مشرف کے تو ساتھ تھی پھر کیسا گلہ ، مشرف نے ہی غلط کام کیے تھے نا ، ضیاء نے تو نہی

باقی سعودی حکومت تو ہر مسلمان ملک کو مروا تی ہے چاہے وہ افغانستان ہی ہوں نا ہو

دراصل جماعت نے سعودیہ کا ہر کہنا ماننا ہوتا ہے ، اور سعودیہ نے امریکہ کا

اس ایکویشن کو آپ سیدھا کر لیں خود ہی
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہی نام نہاد مسلمانوں کا المیہ ہے ............... ان لوگوں کو کوئی بات مل جائے یہ زمین اور آسمان کے قلابے ملا دیں گے ......یہ روشن خیال اصل میں ہیں کیا ......... سب اسلام پسند ان کے دشمن ؟ یہ سچے مسلمان ،سچے پاکستانی ، محب وطن ........... اسلام کا نام لینا ان کے نزدیک جہالت ،لاعلمی ،احساس کمتری ، خجالت ،وطن دشمنی
ان کی بیچارگی پہ ترس آتا ہے ............. یہ امریکا ،یورپ تمام لادینی قوتوں کو اپنے عمل سے قائل کر لیں لیکن وہ خوش نہ ہوں گے جب تک یہ اپنے دین سے لاتعلق نہ ہو جائیں ......................... ایسا کوئی ادنیٰ درجے والا مسلمان بھی برداشت نہیں کرے گا ............شائد اسی لئے منور حسن کو کہنا پڑا کے روشن خیال اور لادینیت کا درس دینے والے پاکستان چھوڑ دیں پھر ..وہاں جائیں جہاں کی یہ وکالت کرتے ہیں .......یہ ملک اسلام کے نام پر بنا اور اسلام ہی رہے گا ................... کسی روشن خیال نے اس بات کا جواب نہیں دیا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف زرداری حکومت میںجماعت حکومت سے باہر تھی
مشرف کے تو ساتھ تھی پھر کیسا گلہ ، مشرف نے ہی غلط کام کیے تھے نا ، ضیاء نے تو نہی

باقی سعودی حکومت تو ہر مسلمان ملک کو مروا تی ہے چاہے وہ افغانستان ہی ہوں نا ہو

دراصل جماعت نے سعودیہ کا ہر کہنا ماننا ہوتا ہے ، اور سعودیہ نے امریکہ کا

اس ایکویشن کو آپ سیدھا کر لیں خود ہی

مشرف، زرداری یا نواز ان کی پالیسی جماعت کے ہونے یا ہونے سے تبدیل نہیں ہوتی، وجہ سب جانتے ہیں

دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ، لال مسجد حملہ، دہشت گردوں(لا پتہ) افراد کے معاملے اور ایبٹ آباد واردات کا کریڈیٹ بھی سعودیہ کو ملنا چاہے
 
احمد

Senator (1k+ posts)
منور حسن کا بس چلے تو تمام پاکستانیوں کو کافر قرار دے ڈالے ، اور فتویّ دے کہ پاکستانیوں کو مارنا ہی اصل جہاد ہے ؛ اور ہمارے انٹرنیٹ کے '' جہادی ؛؛ روزانہ مُنہ سے '' تڑ تڑ تڑ'' یعنی گولیوں کی آواز نکال کر سو ڈیڑھ سو پاکستانی '' جہنم واصل '' کر کے '' ثواب حاصل کیا کریں گے ، کیونکہ یہ اپنے آپ کو '' مومنین '' کی اگلی صفوں میں کھڑا پاتے ہیں ، اسلیے ان سے اختلاف کرنے والا '' لادین '' سیکولر '' ہے اوراُس کو قتل کرنا عین کارِ ثواب ہے ،، انالله و انا الیه راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مشرف، زرداری یا نواز ان کی پالیسی جماعت کے ہونے یا ہونے سے تبدیل نہیں ہوتی، وجہ سب جانتے ہیں

دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ، لال مسجد حملہ، دہشت گردوں(لا پتہ) افراد کے معاملے اور ایبٹ آباد واردات کا کریڈیٹ بھی سعودیہ کو ملنا چاہے

تو پھر جماعت چوروں کے ساتھ ملتی کیوں ہے ؟ اگر ان چوروں پر آپ کا کوئی اثر نہی ہے، یہ بہانہ کون قبول کر سکتا ہے ؟

ایبٹ آباد کا واقعیہ ہی نا ہوتا اور القائدہ ہی وجود میں نا آتی اگر سعودیہ اپنے مجاہد اور غازی شہری کو واپس قبول کر لیتی

وہ غازی سے دہشت گرد بن گیا

آپ جماعت کی طرف داری کرتے رہیں گے ، آخر میں کہیں گے کہ میں تو جماعت کا نہی ہوں
 
میں جماعت کی طرفداری نہیں کر رہا، صرف تصویر مکمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں

امریکہ واپس جاتے ہوئے اپنے ایجنٹ واپس لے جاتا یا پھر اسے امریکی ایجنٹ کہنا بند کیا جائے. امریکہ طالبان بنانے میں سیکولر لبرل پاکستانیوں کا ساتھ نا دیتا. بن گئے تو سارا الزام مدرسوں اور ملوں پر کیوں. سیکولر لبرل اور جمہوری چمپین اپنے حصے کا گناہ تسلیم کریں

اسامہ بن لادن کے بہانے افغانستان پر حملہ کیا گیا ملا پاکستان سے اس کا کیا مطلب ہوا. اس کا اقبالی ویڈیوں موجود تھا پھر بھی اسے ماورائے عدالت قتل کیا گیا.

مجاہدوں کو دہشت گردوں کا خطاب دہشت گرد ریاستوں نے دیا ہے

ہر کوئی اپنا کیا بھگت لے گا. لیکن یہ راز کب کھلے گا کے طالبان/القائدہ کو اسلحہ کون دے رہا ہے

Last edited:

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam
i agree with u. pak army nowadays is working on zionist's agenda
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں جماعت کی طرفداری نہیں کر رہا، صرف تصویر مکمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں

امریکہ واپس جاتے ہوئے اپنے ایجنٹ واپس لے جاتا یا پھر اسے امریکی ایجنٹ کہنا بند کیا جائے. امریکہ طالبان بنانے میں سیکولر لبرل پاکستانیوں کا ساتھ نا دیتا. بن گئے تو سارا الزام مدرسوں اور ملوں پر کیوں. سیکولر لبرل اور جمہوری چمپین اپنے حصے کا گناہ تسلیم کریں

اسامہ بن لادن کے بہانے افغانستان پر حملہ کیا گیا ملا پاکستان سے اس کا کیا مطلب ہوا. اس کا اقبالی ویڈیوں موجود تھا پھر بھی اسے ماورائے عدالت قتل کیا گیا.

مجاہدوں کو دہشت گردوں کا خطاب دہشت گرد ریاستوں نے دیا ہے

ہر کوئی اپنا کیا بھگت لے گا. لیکن یہ راز کب کھلے گا کے طالبان/القائدہ کو اسلحہ کون دے رہا ہے

آپ کی بات پڑھ کر لگتا ہیں کہ ہر چیزگول ہے سیدھی نہی

کسی نے بھی کبھی امریکہ کی حمایت نہی کی اور نا میں نے کی ہے

دراصل ان لوگوں نے امریکہ کی حمایت کی جو مشرف کے ساتھ رہے دس سال تک
چلو ایک بات تو آپ لوگ مان گے ہیں کہ اسامہ صاحب ایبٹ آباد میں امریکی حملے میں شہید ہوے

پہلے کہتے تھے کہ وہ بہت پہلے وفات پا گے ہیں
لیکن بھائی صاھب ، مجاہد مجاہد ہوتا ہے
افغان فا یٹر جو امریکہ کے تسلط کے خلاف لڑ رہے ہیں وه تو مجاہد ہیں ، سب مانتے ہیں

لیکن پاکستانی طالبان بھی مجاہد ہیں کیا ؟؟

اب آپ ہر ایک کو ایک ہی جیسا بنا دیں گے تو کون اس بات کو ٹھیک مانے گا
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam

طالبان کی ناجائز ولادت ہی امریکہ نے کروائی تھی۔ یہ طالبان حرام النسل پھر بھلا فتنہ ثابت کیوں نہ ہوتے۔

اگر جنگ امریکہ سے ہے تو جاؤ افغانستان میں، اور جا کر جنگ کرو۔

مگر افغانستان میں تو جب امریکی طیاروں نے مارنا شروع کیا تو چیاؤں پیاؤں کرتے ہوئے ملا عمر کی طرح رکشے میں بیٹھ کر فرار تھے،۔

جی ہاں، بہادری کی ڈینگیں مارنے والے یہ طالبان اپنی عورتوں، بچوں اور شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم وکرم پر چھوڑ چھاڑ کر پہاڑوں میں چھپتے فرار ہوتے پھر رہے تھے۔

یہ تو بھلا ہو انسانیت کے عالمی ضمیر کا کہ جس نے امریکی طیاروں کے سامنے بند باندھا ہوا کہ وہ عورتوں بچوں اور شہری آبادی پر حملے نہ کرے۔

جی ہاں، وہ انسانیت کا عالمی ضمیر جسے یہ مذہبی جنونی آج "لبرل فاشسٹ" اور "روشن خیال" کہہ کر گولیوں سے بھون رہا ہے۔

Back
Top