منور حسن اور جنرل کیانی کا غصہ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad --- Please not these r Afghan fighters/ fighting against America occupation

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad -- Please not these r Afghan fighters

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????
--- please note these r TTP / Dehsht grd

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam

i agree with u. pak army nowadays is working on zionist's agenda

بادی النظر میں یہ چیز ٹھیک لگتی ہے
لیکن ان کی چلاکی پر کون نا مر جاۓ

ان سے پوچھے کوئی کہ کون سے طالبان پاکستانی فوج سے لڑ رہے ہیں؟
پاکستانی طالبان کیا مجاہد ہیں ؟؟؟
اور ان کا پاکستان کی عوام کو مارنا کیا جہاد ہے ؟؟؟

جو مجاہد امریکی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ تو مجاہد ہیں ، لیکن یہ پاکستانی طالبان کو کون طالبان کہتا ہے

اور نا یہ امریکہ کے خلاف لڑ رہے ہیں ، یہ تو انڈین ٹاوٹ ہیں
اور جماعت اسلامی ان کو بھی طالبان سمجھ رہی ہے اور ہمیں جھوٹ بول رہی ہے

در اصل یہ لوگ جماعت کے ملیٹنٹ ونگ ہیں
 
Last edited:

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)

aap kuch be kaho pak army aur isi he zemadar hy in sab chezzo k liye. itni barhi army agr toray sy millitants ko nikal baher nai kar sakti toh samjho army he inko support karai hy. hamaray kpk ko maidan e jang banaya hua hy.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aap kuch be kaho pak army aur isi he zemadar hy in sab chezzo k liye. itni barhi army agr toray sy millitants ko nikal baher nai kar sakti toh samjho army he inko support karai hy. hamaray kpk ko maidan e jang banaya hua hy.

آرمی ان کو سپورٹ کر رہی ہے تو پھر یہ ٹی ٹی پی کیوں ان سے لڑ رہی ہے ؟

ابھی تو یہ کہ رہی تھے کہ پاکستان کی فوج امریکہ کی مدد کر رہی ہے ، اس لئے یہ فوج سے لڑ رہے ہیں

آپ کے کے پی کے میں ایم ایم اے کی ہی حکومت تھی نا مشرف کے دور میں
 
Last edited:

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
آرمی ان کو سپورٹ کر رہی ہے تو پھر یہ ٹی ٹی پی کیوں ان سے لڑ رہی ہے ؟

ابھی تو یہ کہ رہی تھے کہ پاکستان کی فوج امریکہ کی مدد کر رہی ہے ، اس لئے یہ فوج سے لڑ رہے ہیں

آپ کے کے پی کے میں ایم ایم اے کی ہی حکومت تھی نا مشرف کے دور میں
because i think army ttp k sath double game khel rai hy . aik taraf TTp ko support karahay toh dusri taraf TTp ko mar kar america sy dollars.TTP ko launch he isilye kia hy k america sy dollars wasul kiye jaye. khair ab waqt agaya hy k Pak army sirf pak k liye kam karay aur sirf pakistan py focus karain.
 
zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)

یہ ہی نام نہاد مسلمانوں کا المیہ ہے ............... ان لوگوں کو کوئی بات مل جائے یہ زمین اور آسمان کے قلابے ملا دیں گے ......یہ روشن خیال اصل میں ہیں کیا ......... سب اسلام پسند ان کے دشمن ؟ یہ سچے مسلمان ،سچے پاکستانی ، محب وطن ........... اسلام کا نام لینا ان کے نزدیک جہالت ،لاعلمی ،احساس کمتری ، خجالت ،وطن دشمنی
ان کی بیچارگی پہ ترس آتا ہے ............. یہ امریکا ،یورپ تمام لادینی قوتوں کو اپنے عمل سے قائل کر لیں لیکن وہ خوش نہ ہوں گے جب تک یہ اپنے دین سے لاتعلق نہ ہو جائیں ......................... ایسا کوئی ادنیٰ درجے والا مسلمان بھی برداشت نہیں کرے گا ............شائد اسی لئے منور حسن کو کہنا پڑا کے روشن خیال اور لادینیت کا درس دینے والے پاکستان چھوڑ دیں پھر ..وہاں جائیں جہاں کی یہ وکالت کرتے ہیں .......یہ ملک اسلام کے نام پر بنا اور اسلام ہی رہے گا ................... کسی روشن خیال نے اس بات کا جواب نہیں دیا تھا

چوہدری صاحب اتنی پارسائی کا گمان اچھا نہیں ہوتا۔۔۔ جیعت کا ایک بہت بڑا المیہ یہ بھی ہے کہ یہ اپنے سوا سب کو نام نہاد مسلمان سمجھتے ہیں۔ کوئی ان کی حرکتوں پر تنقید کرے تو اس کی مسلمانی کو ہی مشکوک بنا دیتے ہیں۔۔۔۔
اور یہ تو آقائے دو جہاں محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کی آحادیث میں موجود ہے کہ قرب قیامت ایک طبقہ پیدا ہوگا قران تم سے زیادہ پڑھے گا، نمازیں او عبادات تم سے زیادہ ہوں گی اور مشرکوں والی آیات کو مسلمانوں پر چسپاں کر کے تکفیر کریں گے ، فتنہ اور فساد پھیلائیں گے اور آخر میں دجال کے ساتھ مل جائیں گے۔۔۔۔ اپنے رویوں پر غور کرو اور ان کو ٹھیک کرو ۔۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔۔
۔
 
RANA Sana'a

Minister (2k+ posts)
First get out of this war , then be able to say some thing

We are hypocrites because

Taliban fight against USA= Jihad

Taliban fight aganist those Afghan Muslims who support USA (Mili army) = Jihad

Taliban fight against Pak Army who is supporting USA =??????

baqi liberals kabhi bhi khush nahen hon gay until unless you denounce Islam

ager jo JI kr rahi ha waqi itna acha hai tu why dont they come out and say it openly that they protect Alqaida ??? are they afraid ?

pak army is with taliban in fighting against America but when it comes to Al-qaida Army is with america .

but the main thing is its not jihad its a War for Power . which jihad asks you to kill people in mosque please let me know.
which jihad tell you to kidnap people for ransome and for sexual jihad ?
which jihad tells you to kill only poor and minority ??

stop fooling us with your homemade religion please
 
RANA Sana'a

Minister (2k+ posts)

یہ ہی نام نہاد مسلمانوں کا المیہ ہے ............... ان لوگوں کو کوئی بات مل جائے یہ زمین اور آسمان کے قلابے ملا دیں گے ......یہ روشن خیال اصل میں ہیں کیا ......... سب اسلام پسند ان کے دشمن ؟ یہ سچے مسلمان ،سچے پاکستانی ، محب وطن ........... اسلام کا نام لینا ان کے نزدیک جہالت ،لاعلمی ،احساس کمتری ، خجالت ،وطن دشمنی
ان کی بیچارگی پہ ترس آتا ہے ............. یہ امریکا ،یورپ تمام لادینی قوتوں کو اپنے عمل سے قائل کر لیں لیکن وہ خوش نہ ہوں گے جب تک یہ اپنے دین سے لاتعلق نہ ہو جائیں ......................... ایسا کوئی ادنیٰ درجے والا مسلمان بھی برداشت نہیں کرے گا ............شائد اسی لئے منور حسن کو کہنا پڑا کے روشن خیال اور لادینیت کا درس دینے والے پاکستان چھوڑ دیں پھر ..وہاں جائیں جہاں کی یہ وکالت کرتے ہیں .......یہ ملک اسلام کے نام پر بنا اور اسلام ہی رہے گا ................... کسی روشن خیال نے اس بات کا جواب نہیں دیا تھا

so jo apki baat se agree na kre wo kafir ??
or wo jo zina krny walon ko pather maar maar k mar dein wo paky musalman ??
***** aisy musalmano per jo deen ko apne faidy k lye istimaal kren
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کی بات پڑھ کر لگتا ہیں کہ ہر چیزگول ہے سیدھی نہی

کسی نے بھی کبھی امریکہ کی حمایت نہی کی اور نا میں نے کی ہے

دراصل ان لوگوں نے امریکہ کی حمایت کی جو مشرف کے ساتھ رہے دس سال تک
چلو ایک بات تو آپ لوگ مان گے ہیں کہ اسامہ صاحب ایبٹ آباد میں امریکی حملے میں شہید ہوے

پہلے کہتے تھے کہ وہ بہت پہلے وفات پا گے ہیں
لیکن بھائی صاھب ، مجاہد مجاہد ہوتا ہے
افغان فا یٹر جو امریکہ کے تسلط کے خلاف لڑ رہے ہیں وه تو مجاہد ہیں ، سب مانتے ہیں

لیکن پاکستانی طالبان بھی مجاہد ہیں کیا ؟؟

اب آپ ہر ایک کو ایک ہی جیسا بنا دیں گے تو کون اس بات کو ٹھیک مانے گا

مجھے ہر چیز گول ہی نظر آ رہی ہے

بات آپ کی یا میری نہیں اکثریت کی ہو رہی ہے

پاکستانی طالبان مجاہد نہیں ہیں. لیکن ان کو اسلحہ کہاں سے مل رہا ہے، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ٹرینگ کون دے رہا ہے. عملے کی نقل و حرکت سے کون آگاہ کرتا ہے. سب سے بڑی بات ڈی آئی خان اور بنو جیل توڑی گئی کسی کو کان و کان خبر نہیں ہوئی

جماعت، طالبان، القائدہ سے خدا واسطے کا بیر اپنی جگہ لیکن حقائق خود بولتے ہیں ہر چیز گول ہی نہیں گول مول ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
because i think army ttp k sath double game khel rai hy . aik taraf TTp ko support karahay toh dusri taraf TTp ko mar kar america sy dollars.TTP ko launch he isilye kia hy k america sy dollars wasul kiye jaye. khair ab waqt agaya hy k Pak army sirf pak k liye kam karay aur sirf pakistan py focus karain.

TTP paglon ki he kia ?who double crossed by army.....

America launched them against Pakistan.....

They made the ground for their launch..... by attacking a drone at Damah Dola Madrish , more the 80 kids Died....

TTP came up......

Only Karzai and America is supporting with ammunition and $$... Even Hameed Gul says this now...

It is up to u what ever u think....make no difference to reality.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مجھے ہر چیز گول ہی نظر آ رہی ہے

بات آپ کی یا میری نہیں اکثریت کی ہو رہی ہے

پاکستانی طالبان مجاہد نہیں ہیں. لیکن ان کو اسلحہ کہاں سے مل رہا ہے، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ٹرینگ کون دے رہا ہے. عملے کی نقل و حرکت سے کون آگاہ کرتا ہے. سب سے بڑی بات ڈی آئی خان اور بنو جیل توڑی گئی کسی کو کان و کان خبر نہیں ہوئی

جماعت، طالبان، القائدہ سے خدا واسطے کا بیر اپنی جگہ لیکن حقائق خود بولتے ہیں ہر چیز گول ہی نہیں گول مول ہے

[/right]

بیر خدا کے واسطے کا ہی ہو تو ٹھیک ہوتا ہے

باتوں کو گول کر کے ہمدردیاں نہی حاصل کی جا سکتیں

اسامہ تو پھر امریکی حملے میں ہی شهید ہوے نا ، یہ بات تو آپ مان ہی گے ہیں ، یا یہ بات بھی گول ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ ہی نام نہاد مسلمانوں کا المیہ ہے ............... ان لوگوں کو کوئی بات مل جائے یہ زمین اور آسمان کے قلابے ملا دیں گے ......یہ روشن خیال اصل میں ہیں کیا ......... سب اسلام پسند ان کے دشمن ؟ یہ سچے مسلمان ،سچے پاکستانی ، محب وطن ........... اسلام کا نام لینا ان کے نزدیک جہالت ،لاعلمی ،احساس کمتری ، خجالت ،وطن دشمنی
ان کی بیچارگی پہ ترس آتا ہے ............. یہ امریکا ،یورپ تمام لادینی قوتوں کو اپنے عمل سے قائل کر لیں لیکن وہ خوش نہ ہوں گے جب تک یہ اپنے دین سے لاتعلق نہ ہو جائیں ......................... ایسا کوئی ادنیٰ درجے والا مسلمان بھی برداشت نہیں کرے گا ............شائد اسی لئے منور حسن کو کہنا پڑا کے روشن خیال اور لادینیت کا درس دینے والے پاکستان چھوڑ دیں پھر ..وہاں جائیں جہاں کی یہ وکالت کرتے ہیں
.......یہ ملک اسلام کے نام پر بنا اور اسلام ہی رہے گا ................... کسی روشن خیال نے اس بات کا جواب نہیں دیا تھا

یہ ملک اسلام کے نام پر بنا لیکن جماعت اسلامی کے لی نہی بنا

اور اس میں کبھی بھی منافق نہی آ سکیں گے انشا الله ، چاہے وہ اپنا نام ' ڈبل اسلامی ' ہی رکھ لیں

ہاں یہ کہ وہ کافروں کے حمایت کریں اور ان کے ساتھمل کر دس سال تک پاکستان کو نقصان پہنچا یں ، اس کو مسلمان کون کہتا ہے
منشی صاحب ؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بیر خدا کے واسطے کا ہی ہو تو ٹھیک ہوتا ہے

باتوں کو گول کر کے ہمدردیاں نہی حاصل کی جا سکتیں

اسامہ تو پھر امریکی حملے میں ہی شهید ہوے نا ، یہ بات تو آپ مان ہی گے ہیں ، یا یہ بات بھی گول ہے

ابیٹ آباد میں اسامہ بن لادن کا میزبان کون تھا، دہشت گردی کے لئے اسلحہ کہاں سے آتا ہے، بنوں اور ڈی آئی خان جیل اتنی رازداری سے کیسے ٹوٹ گئیں. گول مول بات ہے؟

پاکستان اور امریکہ دونوں کا یہی موقف ہے، لیکن حیران کن بات ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ابیٹ آباد میں اسامہ بن لادن کا میزبان کون تھا، دہشت گردی کے لئے اسلحہ کہاں سے آتا ہے، بنوں اور ڈی آئی خان جیل اتنی رازداری سے کیسے ٹوٹ گئیں. گول مول بات ہے؟

پاکستان اور امریکہ دونوں کا یہی موقف ہے، لیکن حیران کن بات ہے
یہ سب کام میں نے کئے ہیں کیوں کہ الله واسطے کا بیئر جو ہے
 
احمد

Senator (1k+ posts)

میں جماعت کی طرفداری نہیں کر رہا، صرف تصویر مکمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں

امریکہ واپس جاتے ہوئے اپنے ایجنٹ واپس لے جاتا یا پھر اسے امریکی ایجنٹ کہنا بند کیا جائے. امریکہ طالبان بنانے میں سیکولر لبرل پاکستانیوں کا ساتھ نا دیتا. بن گئے تو سارا الزام مدرسوں اور ملوں پر کیوں. سیکولر لبرل اور جمہوری چمپین اپنے حصے کا گناہ تسلیم کریں

اسامہ بن لادن کے بہانے افغانستان پر حملہ کیا گیا ملا پاکستان سے اس کا کیا مطلب ہوا. اس کا اقبالی ویڈیوں موجود تھا پھر بھی اسے ماورائے عدالت قتل کیا گیا.

مجاہدوں کو دہشت گردوں کا خطاب دہشت گرد ریاستوں نے دیا ہے

ہر کوئی اپنا کیا بھگت لے گا. لیکن یہ راز کب کھلے گا کے طالبان/القائدہ کو اسلحہ کون دے رہا ہے

روس کے ساتھ لڑائی کو جہاد کا نام دیا گیا ، اپنے ملک کی خفاظت جہاد ہی تو ہے درست بلکل درست ، مگر روس کی شکست کے بعد یہی '' مجاہدین '' سات سال تک ایک دوسرے کو مارتے رہے '' گلبدین حکمت یار ' احمد شاہ مسعود اور بہت سے دوسرے کمانڈر ایک دوسرے کے جانی دُشمن کیوں بنے ، ایک دوسرے کو مارنا اچانک ہی '' ثواب '' کا کام کس طرح ٹھہرا ؟ کیوں کہ اب اقتدار کی جنگ تھی ۔ پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک مجاہد دوسرے مجاہد کو اقتدار کیلئے قتل کرواتا ہے کیا یہ جائز ہے ۔۔ ؟ دراصل انکا مقصد کبھی جہاد تھا ہی نہیں صرف اور صرف اقتدار مطمع نظر تھا ۔ اب امریکا کے جانے کے بعد ان '' مجاہدوں'' کا آپس میں جو تماشا لگنا ہے آپ بھی دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں اور پوری دُنیا دیکھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
روس کے ساتھ لڑائی کو جہاد کا نام دیا گیا ، اپنے ملک کی خفاظت جہاد ہی تو ہے درست بلکل درست ، مگر روس کی شکست کے بعد یہی '' مجاہدین '' سات سال تک ایک دوسرے کو مارتے رہے '' گلبدین حکمت یار ' احمد شاہ مسعود اور بہت سے دوسرے کمانڈر ایک جانی دُشمن کیوں بنے ، ایک دوسرے کو مارنا اچانک ہی '' ثواب '' کا کام کس طرح ٹھہرا ؟ کیوں کہ اب اقتدار کی جنگ تھی ۔ پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک مجاہد دوسرے مجاہد کو اقتدار کیلئے قتل کرواتا ہے کیا یہ جائز ہے ۔۔ ؟ دراصل انکا مقصد کبھی جہاد تھا ہی نہیں صرف اور صرف اقتدار مطمع نظر تھا ۔ اب امریکا کے جانے کے بعد ان '' مجاہدوں'' کا آپس میں جو تماشا لگنا ہے آپ بھی دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں اور پوری دُنیا دیکھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تماشا پہلے بھی لگا تھا امریکہ بینظر کے ساتھ مل کر طالبان آگے لے کر آیا جنہوں اپنی حکومت قائم کی. امریکہ بارہ سال بعد افغانستان کو وہیں چھوڑ کر جا رہا ہے جہاں روس کے جانے کے بعد چھوڑا تھا. دینا اور آپ صرف تماشا ہی نہیں اور بھی بہت کچھ دیکھیں گے جو بویا وہی سامنے آئے گا

تو یوں کہیں نہ کے پا کستان نے دہشتگردوں کو سپورٹ کرنے کی پالیسی اپنائی ، وقت کے ساتھ اُسنے اپنی پالیسی بدل لی ، اب دہشتگرد پاکستان سے اسی بات کا انتقام لے رہے ہیں ، تو پھر مذہب اور جہاد کا نام کیوں استعمال کرتے ہیں ، پاکستان نے چلو دہشتگردوں سے جان چھڑانے کی کوشش کی ، آپ اب کیوں دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
یہ آپ کا محض خیال ہے کے میں دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہا ہوں

مزید یہ پڑھ لیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...iscourse-created-by-APC&p=1890157#post1890157
 
Back
Top