ممنوعہ فنڈنگ کیس،بانی ممبرپی ٹی آئی حامد زمان جسمانی ریمانڈ پر FIAکےحوالے

11Hamidzamamjismaniremand.jpg

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے حوالے کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار حامد زمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر ایف آئی اے نے گرفتار حامد زمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔


دوران سماعت ایف آئی اے کے وکیل نے ملزم کے14 روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعا کی اور موقف اپنایا کہ امریکہ سے بینک اکاؤنٹس چلائے جارہے تھےجن کے ذریعے تقریبا6کروڑ روپےکی رقم
لائی گئی، یہ تحقیقات الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئیں، جو رقم منگوائی گئی اس کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کیا گیا۔

حامد زمان کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے صفائی دیتے ہوئے حامد زمان کے خلاف ایف آئی آر میں لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ایف آئی اے خود یہ تسلیم کررہا ہے کہ میرے موکل پیش ہوئے، انہیں سوالنامہ دیا گیا جس کے جوابات دینے تھے، جب ہم تحقیقات میں مکمل تعاون کررہے ہیں پھر گرفتاری کی کیا ضرورت تھی؟

عدالت نے دونوں جانب سےدلائل سننے کے بعد حامد زمان کےجسمانی ریمانڈپر فیصلہ محفوظ کیا ، بعد ازاں یہ فیصلہ سناتے ہوئے حامدزمان کو صرف 2 روز کیلئے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Khan sahab andey daitey rahein. Aik dinn yeh harami Khan ko bi arrest kar ke dandaa dein ge. Lahore se remand diyaa gaya and Punjab Govt is at sleep.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Khan sahab andey daitey rahein. Aik dinn yeh harami Khan ko bi arrest kar ke dandaa dein ge. Lahore se remand diyaa gaya and Punjab Govt is at sleep.
Laws ko misused kar rehay hain.FIA walay..FIA have unlimited powers as per laws.. Only SC.IHC can stop them.
Any way.FIA..ISB police walo se bhi hissab kitab lia jaya ga.IA.Bholay gey nahi.Chotay level ke judge FIA se direct nahi ho saktay..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
FIA walo ki bhi patlonain dheeli karay gein aik na aik din.Rana jesay qatal ko isi lia ye ministery di gae thi.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کے پالتو کتے گشتی کے بچے
ہوشیار پوری چکلے والی گشتی کی اولاد
منشیات فروش فراڈئے گشتی کی اولاد تئری ماں کو اچھی طرح چ ۔۔ نے کا وقت آرہا ہے گشئئ کے نطفے ماڈل ٹاؤن کے عورتوں بچیوں کے قاتل
 

Back
Top