ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، آئی ایم ایف ہدف حاصل

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انصافی اسلیے اچھل رہے ہیں کم از کم پی ٹی آئی کی حکومت ایکسپورٹ تو بڑھا رہی، باہر ملکوں سے پاکستانی پیسے بھی بھیج رہے ہیں اور یہ اصلی پیسے ہیں ٹی ٹی اور حوالوں کے ڈالرز نہیں ہیں، انویسٹمنٹ آرہی ہے۔۔۔

گنجوں کے وقت میں تو برآمدات 25 ارب ڈالر سے گر کے 20 ارب ڈالر ہوگئے تھے۔

انوسٹمنٹ نہ ہونے کے برابر تھی۔

قرضے بڑھ رہے تھے۔
جی کوئی ثبوت مجھے بھی بھیجیں کون کہتا ہے ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے اگر بڑھ رہی ہے تو میں بھی خوشی سے اچھلوں - پاکستان کی ترقی میری ترقی ہے - روپے کی قدر تیس فیصد گرا کر تیس فیصد ایکسپورٹ بڑھنا اچھی کارکردگی مانی جائے گی پانچ سات فیصد اوپر نیچے تو پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہوتی رہی ہے نون کے دور میں پہلے نیچے جاتی رہی پھر آخری سال دس فیصد اضافہ ہوا - اگر مسلسل ہر سال دس فیصد بھی اضافہ ہو تو یہ بھی بہت ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
chawal patwari Qarze lay kar purany qarzay uthar rahe hain, jo apke papa laykar london main baethey hain, aur aap ko chor kar jalney ke leya.
Mamay aap pay kar do karzay, itni fikar ho rahi hain, 30 saaal se kiay lahori cholay baich rahe thy. patwari aik kafiyat ka naam hy.
چولوں کے چول پچھلے والے بھی یہی کر رہے تھے کسی بھی پرانی حکومت نے سولہ ارب ڈالر ایک سال میں قرض نہیں لیا جتنا تحریک انصاف نے لیا اور واپس نو اعشاریہ چھ فیصد کیا پہلے سال اب کل قرض بڑھ کر نوے سے ایک سو چھ ہو چکے ہیں اگر پرانے ہی واپس کئے ڈیڑھ سال میں سولہ ارب مزید کیسے چڑھ گئے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، آئی ایم ایف ہدف حاصل
ویب ڈیسک | فروری 25, 2020

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تین ماہ کی درآمدات کے لئے کافی ہیں، پاکستان نے آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کے لئے رکھا گیا زرمبادلہ کا ہدف حاصل کر لیا۔

کریڈٹ سوئس کا کہنا ہے دوسری ششماہی کے دوران مرکزی بینک پالیسی ریٹ میں ایک سے دو فیصد کمی کرسکتا ہے۔

پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت زرمبادلہ کے ذخائر کا ہدف پورا کر لیا ، کریڈٹ سوئس نے رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر کا ہدف گیارہ ارب بیس کروڑ ڈالر تھا جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر بارہ ارب بیس کروڑ ڈالر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تجارتی خسارے میں کمی سے جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہوا۔

کریڈٹ سوئس نے روپے کی قدر میں تین سے چار فیصد اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے

http://www.aaj.tv/latest/252783/
ان پیسوں سے آٹا، چینی، بجلی گیس سستی کرو گے یا کوکین کی بوریاں خریدو گے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جی کوئی ثبوت مجھے بھی بھیجیں کون کہتا ہے ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے اگر بڑھ رہی ہے تو میں بھی خوشی سے اچھلوں - پاکستان کی ترقی میری ترقی ہے - روپے کی قدر تیس فیصد گرا کر تیس فیصد ایکسپورٹ بڑھنا اچھی کارکردگی مانی جائے گی پانچ سات فیصد اوپر نیچے تو پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہوتی رہی ہے نون کے دور میں پہلے نیچے جاتی رہی پھر آخری سال دس فیصد اضافہ ہوا - اگر مسلسل ہر سال دس فیصد بھی اضافہ ہو تو یہ بھی بہت ہے -

ڈالر کی قیمتیں گرائی نہیں گئی بلکہ جو مصنوعی طریقے سے گرنے سے روکی گئی تھی اسے چھوڑ دیا گیا کیونکہ ڈالر کی قیمت ایک جگہ پہ رکھنے کے لیے اسحاق ڈار ڈالر پھونکتا تھا۔ ۔

اور جس مٹی کے پٹواری آپ ہو میرا نہیں خیال کہ اگر پاکستان کی ایکسپورٹس 500 ارب ڈالر تک پہنچ جائے تب بھی خوشی سے اچھلنا تو دور، اسمیں کوئی پخ نکال لوگے کہ یہ سب کچھ تو سی پیک کی وجہ سے ہوا ہے اور سی پیک میاں صاحب نے شروع کیا تھا ۔۔اپ کو ابھی تک مالٹا ٹرین کے فوائد نظر آ رہے ہیں لیکن نقصان نظر نہیں آتا۔۔

اور ایکسپورٹ جو بڑھی ہے وہ اس لنک میں خود دیکھ لے۔۔۔۔کہ جو 2018 میں 16-18 ارب ڈالر تک تھی۔ ڈالر اور روپوں کے حساب کتاب خود کر لے۔ جو اب بڑھ کے 22 ارب ڈالر سے اوپر جا رہی ہے۔

جی وہی باتیں بار بار کر کے نہ آپ تھکتے ہو نہ بتا بتا کے میں - اگر اسحاق ڈار نے مہیشت میں ڈالر ڈالے تو موجودہ حکومت کونسی بنگلادیشی ٹکا ڈال رہی ہے -پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت نے ایک سال میں مہیشت میں سولہ ارب ڈالر قرض لے کر نہیں ڈالے - روپے کی قدر اس لئے گری ہے کہ پہلے چار مہینے تک یہ انتظار ہوتا رہا کہ یا باہر سے پیسوں کی بارش ہو گی یا لوٹے ڈالر واپس ملیں گے نہ ڈالر لوٹے گئے تھے اور نہ ملے البتہ کم ہوتے ذخائر کے خوف سے روپیہ گرا ساتھ اسٹاک مارکیٹ اور مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی پھر دھڑا دھڑ ڈالر ڈار ہی کی طرح ڈالے تو روپیہ بھی روک گیا اسٹاک مارکیٹ بھی سمبھل گئی مگر نہ جانے کیوں مہنگائی کیوں غریب عوام کی جان کھا رہی ہے - پہلے بھی کہا تھا انہوں نے قرض لے کر مالٹے ٹرین کنو بس گنا موٹروے، سانپ کی طرح لمبی سی پیک ، شیر کی طرح طاقتور بجلی کے منصوبے لگائے - ان سے زیادہ قرض لے کر موجودہ حکومت کے پلے کیا ہے ؟ کچھ تو ایسا چھوڑ کے جاؤ کہ زمین پر نظر آئے فلحال تو صرف مہنگائی اور بے روزگاری نظر آ رہی ہے میں انجنیئر ہوں جانتا ہوں انفرا اسٹرکچر کی دنیا میں ہر جگہ بہت اہمیت ہے ایسے ہی بجلی کے منصبوں کی - یہ پاکستان کے اثاثے ہونگے مستقبل کے لئے جیسے آپ کے گھر میں فریج ٹی وی صوفہ آپ کے اثاثے ہیں اور دیر تک آپ کے کام آتے ہیں ایسے ہی ہر حکومت کا کام ہے وہ کچھ اثاثے آنے والی نسلوں کے لئے چھوڑ جائے ورنہ پھر افریقہ کیا اور امریکہ کیا ان سب کے بغیر دونوں ایک سے ہیں -
 
او بھائی آپ نے ویب سائٹ دیکھ کے کچھ حساب کتاب دیکھ پوسٹ کی ہے یا ویسے کی ہمارا وقت ضائع کر رہے ہو؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی آپ نے ویب سائٹ دیکھ کے کچھ حساب کتاب دیکھ پوسٹ کی ہے یا ویسے کی ہمارا وقت ضائع کر رہے ہو؟

جی بلکل حساب کتاب تسلی سے چیک کر کے پوسٹ کیا ہے یہ لیں ریفرنس کے لئے ویب سائٹ کا لنک بھی ہے

16 Billion loans by PTI

https://tribune.com.pk/story/2019072/2-pakistan-borrows-record-16b-just-one-year/

https://timesofindia.indiatimes.com...of-loans-in-one-year/articleshow/70350057.cms

https://www.asiatimes.com/2019/09/opinion/a-brief-review-of-ptis-13-months-in-power/

https://www.orissapost.com/pakistan-has-taken-record-16-billion-in-foreign-loans-in-just-one-year/

https://tradingeconomics.com/pakistan/external-debt
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ان پیسوں سے آٹا، چینی، بجلی گیس سستی کرو گے یا کوکین کی بوریاں خریدو گے؟

Tmhay apni fikar zarur karni hoti hai. Nahi ab cocaine nhi mangwaya jaega tm logo k liye. Is liye yeh Nasha chor do.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

We were talking about exports... Not loans.

And how much been paid in previous debt services? Had you checked that?

BTW PTI had received $13.6 billions which had been paid in $19 billions current account deficit which was left by Your Masters.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
We were talking about exports... Not loans.

And how much been paid in previous debt services? Had you checked that?

BTW PTI had received $13.6 billions which had been paid in $19 billions current account deficit which was left by Your Masters.
یار تھوڑا سا دماغ لڑا لو تو آپ کو بات سمجھ آ جائے گی -آپ کہتے ہو ڈار نے ڈالر پھنک کر روپیہ قابو کیا تو آپ زیادہ ڈالر پھینک کر کیوں نہ کر سکے ؟ روپیہ تیس فیصد گرنے سے ایکسپورٹ بڑھنی تھی مگر کیا تیس فیصد بڑھی صرف پانچ سات فیصد بڑھی - نون کے آخری سال روپیہ دس فیصد گرا تو دس فیصد ایکسپورٹ بڑھی - کسی وقت بھی روپیہ گرا کر ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہے مگر روپیہ گر کر ساتھ مہنگائی لاتا ہے جس سے عوام کی چیخیں نکلتی ہیں سب کچھ جڑا ہے اگر آپ غور کریں - امپورٹ گرانے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ڈیوٹی بڑھا کر ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ہے کوئی بگ ڈیل نہیں - آپ نے ماننا نہیں حکومت نے مہیشت کنٹرول طریقے سے نہیں چلائی -جس سے مہنگائی اور بے روزگاری دس سال کی بلند ترین لیول پر ہے -آپ اس حکومت کا دفاع نہیں کر سکتے چھوڑ دیں اور آپ کا کیا کام ہے یہ کرنا جنہوں نے کی ہے وہ عوام سے گالیاں کھا رہے ہیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ دماغ آپ کیوں نہیں لڑاتے کہ یہ روپے کی قیمت گری نہیں بلکہ اسکی اصلی حالت پہ چھوڑا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ اور توجہ ایکسپورٹ اور انسوٹمنٹ پہ کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔

آپ بتائے نہ کہ 2013 میں کیا ایکسپورٹس تھی اور 2018 میں کتنی رہ گئی تھی؟ زیادہ باتیں کرنی ضرورت نہیں۔

جب ملک میں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ تھی اور ہر ہفتے ایک دھماکہ ہوتا تھا تب کونسا سورما ایکسپورٹ بڑھا سکتا تھا باتیں کن کی کر رہے ہیں جو ایک نوٹیفیکشن تک نہیں کر سکتے پشاور میٹرو ڈھائی سال سے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں دوسروں کے منصوبے سے تختیاں ہٹا کر اپنی لگا رہے ہیں کونسی انویسٹمنٹ آئی ہے باہر سے
 
واہ کیا جواز ہے؟ دھماکے تو زرداری کے زمانے میں زیادہ تھے۔۔۔

لوڈ شیڈنگ کے لیے گنجوں نے کیا کیا ہے؟

پاکستان میں بجلی کی طلب بمشکل 18 ہزار میگاواٹ ہے اور 2008 میں ہی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 20000 میگاواٹ تھی۔ گنجوں میں صرف کمیشن کھانے کے چکر میں مزید پلانٹس لگائے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا جواز ہے؟ دھماکے تو زرداری کے زمانے میں زیادہ تھے۔۔۔

لوڈ شیڈنگ کے لیے گنجوں نے کیا کیا ہے؟

پاکستان میں بجلی کی طلب بمشکل 18 ہزار میگاواٹ ہے اور 2008 میں ہی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 20000 میگاواٹ تھی۔ گنجوں میں صرف کمیشن کھانے کے چکر میں مزید پلانٹس لگائے۔
واہ جی واہ لوڈ شیڈنگ کے لئے گنجوں نے کیا کیا ؟ میرے خیال سے اب حد ہو گئی ہے - آپ کے معلومات پر مجھے افسوس ہے کیا گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے نہیں لگے - زیادہ تر منصوبے سی پیک سے لگے مگر بہت سے اپنے منصوبے بھی تھے جیسے نیلم جہلم اور تربیلا فور چوبیس سو میگا واٹ کے - نواز حکومت کو اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ملی اور پانچ سال بحد لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی - کیا یہ پنکی پیرنی کی پھونک سے ختم ہوئی - زرداری کے دور میں نہ امن و امان قائم ہوا نہ لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی اور نہ کوئی اور ترقی ہوئی اس لئے تین صوبوں سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہوا - آپ کی تحریک انصاف صرف نون کے مکمل منصبوں پر سے ان کی تختی ہٹا کر اپنی لگا سکتی ہے - یہ انصاف ہے جب اپنی سو ارب کی کرپشن پشاور میٹرو پکڑی گئی تو عدالت سے سٹے لے لیا اور دوسروں کو سیاسی انتقام کے لئے جیلوں میں ڈال رکھا تھا جنہیں اب اصلی عدالتیں ضمانت دے رہی ہیں کیونکے کوئی ثبوت نہیں اگر نون نے کھربوں کے کمیشن کھائے تو ثبوت عدالت میں پیش کریں وہی الزاموں کی سیاست عوام اب ان جھوٹے الزاموں سے تانگ آ گئے ہیں اور کار کارکردگی مانگتے ہیں جو نام کو نہیں -آپ کسی باہر کے ملک میں بیٹھے ہیں ملک میں تحریک انصاف کے اپنے ووٹر گالیاں دے رہے ہیں پچاس لاکھ نوکریاں دینے والے اب تک دس لاکھ نوکریاں فی سال ختم کر رہے ہیں یوں پانچ سال میں پچاس لاکھ ختم ہونگی ملیں گی نہیں -
 
تھرمل منصوبے لگا کر آپ بیس کیا پچاس ہزار لگا لو مگر وہ اتنی مہنگی ہے کہ آپ کا سرکلر ڈیبٹ بڑھتا ہی جاتا ہے نون دور کے منصبوں سے تھرمل بجلی تقریبا تیس فیصد رہ گیا مزید منصوبے جو سی پیک کے ذریے لگے آگے جا کر مکمل ہونگے اور تھرمل زیرو ہو جائے گا -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
معلومات تو آپ کی ناقص ہیں۔ بجلی زرداری کے وقتوں میں بھی پوری ہوتی تھی جس پہ وہ حیران بھی ہوتے کہ کیسے اتنی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے

نیلم جہلم گنجوں کا پراجیکٹ نہیں تھا اور نہ تربیلہ فور۔ گنجوں نے صرف کمیشن کی وجہ کوئلے اور ایل این جی کے پراجیکٹس لگائے اور یہ سب غیر ضروری تھے۔ جب بندے کا پیٹ فل ہو تو اسے مزید کھلانا اسکے لیے نقصان دہ ہوگا یا دائرہ مند؟

جب بجلی پہلے سے ہی پوری تھی تو مزید قرضے چڑھا بجلی کے پراجیکٹس لگانے کی کیا تک تھی سوائے کمیشن اور واہ واہ کرانے کے؟

باقی بی آر ٹی کی جہالت پہ آپکو دار دے سکتا ہوں۔ بی آر ٹی میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی۔ سب بکواس ہے۔ سٹے اسلیے لی کہ نیب یا ایف آئی اے تحقیقات کے نام پہ بی آر ٹی پہ کئی مہینے کام رکھواتے۔۔ اور یہ سو ارب کی نہیں بلکہ 65-70 ارب لگے گے۔

باقی جہالت کا جواب آپکو 2023 میں مل جائیگا جسطرح آپ جیسوں کو کے-پی والوں نے جواب دیا تھا۔

واہ جی واہ لوڈ شیڈنگ کے لئے گنجوں نے کیا کیا ؟ میرے خیال سے اب حد ہو گئی ہے - آپ کے معلومات پر مجھے افسوس ہے کیا گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے نہیں لگے - زیادہ تر منصوبے سی پیک سے لگے مگر بہت سے اپنے منصوبے بھی تھے جیسے نیلم جہلم اور تربیلا فور چوبیس سو میگا واٹ کے - نواز حکومت کو اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ملی اور پانچ سال بحد لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی - کیا یہ پنکی پیرنی کی پھونک سے ختم ہوئی - زرداری کے دور میں نہ امن و امان قائم ہوا نہ لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی اور نہ کوئی اور ترقی ہوئی اس لئے تین صوبوں سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہوا - آپ کی تحریک انصاف صرف نون کے مکمل منصبوں پر سے ان کی تختی ہٹا کر اپنی لگا سکتی ہے - یہ انصاف ہے جب اپنی سو ارب کی کرپشن پشاور میٹرو پکڑی گئی تو عدالت سے سٹے لے لیا اور دوسروں کو سیاسی انتقام کے لئے جیلوں میں ڈال رکھا تھا جنہیں اب اصلی عدالتیں ضمانت دے رہی ہیں کیونکے کوئی ثبوت نہیں اگر نون نے کھربوں کے کمیشن کھائے تو ثبوت عدالت میں پیش کریں وہی الزاموں کی سیاست عوام اب ان جھوٹے الزاموں سے تانگ آ گئے ہیں اور کار کارکردگی مانگتے ہیں جو نام کو نہیں -آپ کسی باہر کے ملک میں بیٹھے ہیں ملک میں تحریک انصاف کے اپنے ووٹر گالیاں دے رہے ہیں پچاس لاکھ نوکریاں دینے والے اب تک دس لاکھ نوکریاں فی سال ختم کر رہے ہیں یوں پانچ سال میں پچاس لاکھ ختم ہونگی ملیں گی نہیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تھرمل منصوبے لگا کر آپ بیس کیا پچاس ہزار لگا لو مگر وہ اتنی مہنگی ہے کہ آپ کا سرکلر ڈیبٹ بڑھتا ہی جاتا ہے نون دور کے منصبوں سے تھرمل بجلی تقریبا تیس فیصد رہ گیا مزید منصوبے جو سی پیک کے ذریے لگے آگے جا کر مکمل ہونگے اور تھرمل زیرو ہو جائے گا -

تو گنجوں نے بھی تھرمل ہی لگائے تھے۔ سوائے وہ قائد اعظم سولر پراجیکٹ پہ 100 ارب لگائے تھے جس سے صرف 17 میگا واٹ بجلی بننی تھی۔