معاشی بدحالی سے نمٹنے کا مشن،شہباز حکومت بھی عمران خان حکومت کے نقش قدم پر

12%D8%B3%DA%BE%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DA%A9%D8%A7%D9%81%DB%8C%D8%A7%D8%AA%D8%B3%DA%BE%D8%A6%D8%A7%D8%A7%D8%B1%DB%8C.jpg

وفاقی حکومت نے 9 ماہ کی معاشی تباہی کےبعد عمران حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قومی سطح پر بچت کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث کی کنوینئر شپ میں قائم کردہ 15 رکنی کمیٹی بنتے ہی بکھرنا شروع ہوگئی ہے، ممتاز ماہر معیشت ڈاکٹر زبیر خان نے وفاقی حکومت کی دعوت پر کمیٹی کا حصہ بننے سے معذرت کرلی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1616732212690563072
ڈاکٹر زبیر خان نے موقف اپنایا کہ کمیٹی کا حصہ بنانے سے قبل میری رضامندی نہیں لی گئی، میں پہلے دن سے ہی اس حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتا رہا ہوں، مجھےپوچھے بغیر اس کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے میں ایسی ٹیم کا کسی صورت حصہ نہیں بن سکتا،کمیٹی اوراس کےغلط فیصلوں کاکسی بھی صورت حصہ نہیں بن سکتا، اس حکومت نےجتنا بگاڑ پیدا کردیا ہے وہ افسوسناک ہے۔

واضح رہے کہ 15 رکنی کمیٹ میں وزیر مملکت خزانہ، وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور کابینہ، خزانہ، مشیران، پاور اور ہائوسنگ کے سیکرٹری کے علاوہ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور صوبائی چیف سیکرٹری کے علاوہ ماہرین معیشت فرخ سلیم، قیصر بنگالی، نوید افتخار اور زبیر خان کو ایگزیکٹو کارکن مقرر کیا گیا تھا۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Dollar💰💰💰 bunao muhim shuro —— HAFIZ ka hisa dena na bhoolna—- Warna shalwar utar dey ga😜😂😂

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


لے وئ ، شہباز بھی الٹیاں ڈاراں مار ریا اے ۔

شہباز تیرے حال پہ ھنستا ہے زمانہ 🤔 ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چیک نہیں آیا یا کچھ اور مسئلہ ہے؟




ابے ناکارہ کیکر کی فضول جھاڑی ۔ اس کا بھی میٹر تیرے بونگی کی طرح بے معنی گھومنے لگتا ہے ۔ وہ تو کوکین کھاتا ہے ، یہ کیا کھاتا ہے ۔ اسے بھی ٹھیک کرنا پڑے گا ۔
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late