مریم نوازکاقانونی حق ہےکہ وہ باپ کی تیمارداری کرسکیں- احسن اقبال

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
یہ سب ایک ہیں، موجودہ حکمران ہوں یا سابقہ، صرف اپنے بارے میں سوچتے ہیں، عوام کو تو جینے کا بھی حق نہیں دیتے۔

ابھی چند دنوں کی ڈرامے بازیاں ہیں اور پھر انسانی ہمدردی کے تقاضے پورے کرتے ہوئے مریم کو باپ کے پاس بھیج دیا جائے گا۔