مذہب کے نام پر خون

redaxe

Politcal Worker (100+ posts)
167354_134746353255179_100001594448427_230228_6622058_n.jpg

163276_134992089897272_100001594448427_231837_7246084_n.jpg

168742_134992116563936_100001594448427_231838_1888491_n.jpg

179343_134992133230601_100001594448427_231839_5457724_n.jpg

Original Source: http://www.facebook.com/album.php?aid=26067&id=100001594448427&l=0331278548

I ll post more pages later
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
کسے خبر تھی کہ لے کر چراغے مصطفوی
جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بولہبی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا

دنیا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا

اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسا
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
 
Last edited:

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
This is all due to lack of education and knowledge, we have to give special efforts in educating our next generations.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز
ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف

اور يہ اہل کليسا کا نظام تعليم
ايک سازش ہے فقط دين و مروت کے خلاف

اس کي تقدير ميں محکومي و مظلومي ہے
قوم جو کر نہ سکي اپني خودي سے انصاف

فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے
کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)

باتیں بڑی بڑی کرتے ہیں مگر ایمانداری سے بتاؤ صرف اسلام ہی نہیں جس مذہب کی تاریخ دیکھ لو سوائے خوں ریزی کے دھرا کیا ہے؟؟جب تک اس مذہب کا لانے والا زندہ رہا تب تو ٹھیک اس کے بعد وہی لپاّ ڈ گّی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
باتیں بڑی بڑی کرتے ہیں مگر ایمانداری سے بتاؤ صرف اسلام ہی نہیں جس مذہب کی تاریخ دیکھ لو سوائے خوں ریزی کے دھرا کیا ہے؟؟جب تک اس مذہب کا لانے والا زندہ رہا تب تو ٹھیک اس کے بعد وہی لپاّ ڈ گّی۔

ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟

اسکا سہرا "جنونیت" کے سر ہے، چاہے یہ مذہبی جنونیت ہو یا پھر نیشنل ازم کی جنونیت۔ ان تمام جنونیوں کا ایک ہی کام ہے، اور وہ ہے خون ریزی۔ یہ تمام جنونی "انسانیت" کے مشترکہ دشمن ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکا سہرا "جنونیت" کے سر ہے، چاہے یہ مذہبی جنونیت ہو یا پھر نیشنل ازم کی جنونیت۔ ان تمام جنونیوں کا ایک ہی کام ہے، اور وہ ہے خون ریزی۔ یہ تمام جنونی "انسانیت" کے مشترکہ دشمن ہیں۔

اس فہرست میں جدید دور کی لادینی جمہوریت کا اضافہ کر لیں جس کی جنونیت کی نا کوئی انتہا ہے نا کوئی ثانی
 
redaxe

Politcal Worker (100+ posts)
السلام و علیکم

میرا عقیدہ تویہ ہے کہ جب بھی کوئی گروہ یا شخص کسی کا نام لے کر بھی فساد اور خون ریزی کا درس دے تو سمجھ لو یہ اس کے مذہبی جذبات ہرگز نہیں بلکہ اُس شیطان کے پیرو کار ہیں جس نے انسانیت کی شروعات میں قسم کھائی تھی کہ میں ان میں پھوٹ دالوں گا اور انھی کے ہاتھوں دوسرے انسانو کا خون کرواں گا ۔ اپنے اس استدالال کے حق میں جلد مزید سلائیڈز پیش کروں گا جو کے قرآن کریم کی عظیم تعلیم کی روشنی میں لکھی جائیں گی۔ انشاءاللہ

جزاکم اللہ و احسن الجزاء
والسلام

redaxe

Politcal Worker (100+ posts)

ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟

السلام و علیکم

مذہب کا لامذہبیت سے موازانہ تو سمجھ آتی ہے لیکن سیکولرزم سے اس کا موازنہ صرف اور صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے وہ صرف اسلئے کے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے لوگ اس کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ سیکولرزم سے مرآد ہوتی ہے کہ تمام مذاہب کی عزت کی جائے اور تمام انسانون کو برابر کے حقوق دئے جائیں اور برابر کا انصاف دیا جائے اور اس عمل میں اس بات کو ملحوضِ خاطر نا رکھا جائے کے کسی شخص کا مذہب کیا ہے اور عقیدہ کیا ہے اور آپ لوگوں کو شاید سن کر حیرت ہو گی کہ سیکولرزم کا سب سے بڑا علمبردار کوئی اور نہیں بلکہ بانیِ اسلام حضرت محمد مصطفٰے خاتم النبین و خیرالمرسلین ﷺ خود ہیں۔ اور اس کی سیاسی شروعات ہمیں مثاقِ مدینہ کی پہلی ایک دو شقوں سے ملتی ہے۔ جب آنحضور ﷺ نے نیچے دی گئی شقوں کو میثاقِ مدینہ میں شامل کیا گیا

1. Absolute Justice
2. Absolute Equality

لا اکرہ فی الدین کہہ کر
قرآن نے بھی اس پر اپنی مہر سبت کردی اور یہ بھی کہا کے تمہارے لئے تمہارہ دین اور میرے لئے میرا دین اور ہمیشہ دوسروں کو وعظوں نصیحت سے سمجھانے کی تلقین کی نہ کے ان کے حقوق تلف کر کے۔

دوستوں کو یاد رکھنا چایئے کے میثاقِ مدینہ تاریخ کا پہلا لکھا ہوا سیاسی دستاویز ہے اور یہ پہلا میثاق ہے جس نے تمام انسانوں کے مساوی حقوق کا پرچار کیا۔ لہذا دوستوں سے گذارش ہے کے سیکولرزم پے تنقید بیشک کریں لیکن خدارا یہ بھی سوچ لیں کے اسلام خود اس بارے میں کیا کہتا ہے۔

والسلام
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
میں یہاں جو کچ لک رہا ہوں اس غرض سے نہیں کہ کسی کی مخالفت کروں یا کسی کی طرفداری میرا مطلب پارٹیوں سے ہے. جیسے کہ یہاں اپر بہت سے پارٹیوں کی خامیوں کو بتایا گیا ہے اور جس میں کچ تو حقیقت ہے لیکن اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ سارے برے ہوگئے اور ابھی ایک نامعلوم سیاستدان جیسے عمران خان پر اندا اعتماد کیا جائے. میں خود بھی عمران خان کو بہتر سمجھتا ہوں مگر کچ اندیشے بھی ہیں دل میں؟ بہتر تو یہ ہوگا کہ کوئی میرے اور میرے جیسے پاکستانیوں کی دل کے اندیشوں کو دور کرنے کا جواب دے- بجایے اس کے کہ دوسروں کی خامیاں بیان کی جائیں . کیونکے اس زمانے میں بھائی بھائی کے بات کا اعتبار نہیں کرسکتا تو عمران خان کی بیتی ہوئی زندگی کو دیکھ کر کچ وسوسے تو ضرور دل میں جگہ رکتے ہیں. میری گزارش ہے کہ میرے ان سوالوں کا جواب دیا جائے.
کیا عمران خان نے ایک یہودی لڑکی سے شادی نہیں کی تھی؟ جس کے ساتھ ابھی بھی اس کے تعلقات ہیں طلاق کے بعد؟
جیسے کہ آپکو معلوم ہے یہودی نسل والدہ کی طرف سے ہوتی ہے ہمارے مسلمانوں کی ترہا والد کی طرف سے نہیں.کل یہودی تو عمران خان کی پارٹی کے وارث نہیں ہونگے ؟
کیا عمران خان نے یہودیوں سے تعلق کے بعد سیاست میں قدم نہیں رکھا ؟یا یہ یہودیوں کا بنا ہوا جال تو نہیں ؟ جو عمران خان کی شخصیت کو اپنے لئے استمال کرنا چاہتے ہوں ؟
جب عمران خان نے لاہور میں سپر مارکیٹ کھولا اس کے پاس پسسے کہاں سے آیئے تھے. کیا عمران خان کی تنظیم کا سٹارٹ یہودیوں کی پیسوں سے تو نہیں ہوا؟
اگر کوئی میرے ان وسوسوں کا جواب دے تو جیسے میں نے پہلے کھا تھا کہ میرے لئے عمران خان سے بہتر اور کوئی نہیں- اور میں اس کے سارے اچھے کاموں کے بارے میں جانتا ہوں. جس کی وجھ سے ہی وہ میرے دل میں بڑا مقام رکتا ہے. اور صرف میرا ووٹ عمران خان کی حق میں نہیں ہوگا بلکے کئی ہزاروں ووٹوں کی گارنٹی میں دے سکتا ہوں.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟

سیکولرازم ھروشیما ناگا ساکی کی وجھ نہیں تھی بلکہ کپیٹل ازم اور مناپولی آزم اس کی وجھ تھی. جیسے کہ سب کو پتا ہے یہ دوسری جنگ عظیم کے آخر کا واقع ہے اور امریکا نے ساری دنیا کو اپنا منا پول بنانے کےلئے یہ کیا تھا. کہ وہ ہی سب سے بڑا بدمعاش ہےجبکہ یہ سب ہوا تھا جنگ کے ختم ہونے کے بعد اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
السلام و علیکم
مذہب کا لامذہبیت سے موازانہ تو سمجھ آتی ہے لیکن سیکولرزم سے اس کا موازنہ صرف اور صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے وہ صرف اسلئے کے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے لوگ اس کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ سیکولرزم سے مرآد ہوتی ہے کہ تمام مذاہب کی عزت کی جائے اور تمام انسانون کو برابر کے حقوق دئے جائیں اور برابر کا انصاف دیا جائے اور اس عمل میں اس بات کو ملحوضِ خاطر نا رکھا جائے کے کسی شخص کا مذہب کیا ہے اور عقیدہ کیا ہے اور آپ لوگوں کو شاید سن کر حیرت ہو گی کہ سیکولرزم کا سب سے بڑا علمبردار کوئی اور نہیں بلکہ بانیِ اسلام حضرت محمد مصطفٰے خاتم النبین و خیرالمرسلین ﷺ خود ہیں۔ اور اس کی سیاسی شروعات ہمیں مثاقِ مدینہ کی پہلی ایک دو شقوں سے ملتی ہے۔ جب آنحضور ﷺ نے نیچے دی گئی شقوں کو میثاقِ مدینہ میں شامل کیا گیا

1. Absolute Justice
2. Absolute Equality

لا اکرہ فی الدین کہہ کر قرآن نے بھی اس پر اپنی مہر سبت کردی اور یہ بھی کہا کے تمہارے لئے تمہارہ دین اور میرے لئے میرا دین اور ہمیشہ دوسروں کو وعظوں نصیحت سے سمجھانے کی تلقین کی نہ کے ان کے حقوق تلف کر کے۔

دوستوں کو یاد رکھنا چایئے کے میثاقِ مدینہ تاریخ کا پہلا لکھا ہوا سیاسی دستاویز ہے اور یہ پہلا میثاق ہے جس نے تمام انسانوں کے مساوی حقوق کا پرچار کیا۔ لہذا دوستوں سے گذارش ہے کے سیکولرزم پے تنقید بیشک کریں لیکن خدارا یہ بھی سوچ لیں کے اسلام خود اس بارے میں کیا کہتا ہے۔

والسلام

اسلام محض مذہب (ذاتی زندگی کے معاملات) نہیں دین ( اجتماعی زندگی کا نظام) ہے. سیکولر ازم کا مطلب مذہب ہر کسی کر اپنا ہے، اجتماعی زندگی کے فیصلے انسان خود (جمہوریت) کے ذریعے کریں گے. یہی وجہ ہے کے پاکستانی مقننہ، عدالتیں، بینک اور کاروباری نظام عیسا ئیوں اور یہودیوں کے بنائے اصولوں کے تحت چل رہا ہے نا کے اللہ کے. رسول صللھ علیہ کے زمانے میں جو مسلمان اپنے فیصلے حضور کی بجائے یہودوں سے کرواتے تھے منافق شمار ہوتے تھے

أَفَغَيْرَ دِينِ ٱللَّهِ يَبْغُونَ وَلَهُۥٓ أَسْلَمَ مَن فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ طَوْعًۭا وَكَرْهًۭا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ {3:83**
Seek they then other than the religion of Allah Whereas unto Him hath submitted whosoever is in the heavens and the earth willingly or unwillingly, and unto Him shall they all be returned.
کیا یہ (کافر) خدا کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہلِ آسمان و زمین خوشی یا زبردستی سے خدا کے فرماں بردار ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

لا اکرہ فی الدین کا مطلب ہے کسی کو زبردستی اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا جاۓ گا، لیکن نظام اسلام کر ہو گا

هُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلْهُدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْرِكُونَ {9:33**
He it is who hath sent His apostle with the guidance and the true religion that he may make it prevail over all religions, although the associators may detest.
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام دینوں پر غالب کرے۔ اگرچہ کافر ناخوش ہی ہوں

قادیانوں نے اسلام کو اسی طرح سمجھا ہے جس طرح کفّار چاہتے ہیں اس لئے کفار ان سے اور یہ کفّار سے خوش ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولرازم ھروشیما ناگا ساکی کی وجھ نہیں تھی بلکہ کپیٹل ازم اور مناپولی آزم اس کی وجھ تھی. جیسے کہ سب کو پتا ہے یہ دوسری جنگ عظیم کے آخر کا واقع ہے اور امریکا نے ساری دنیا کو اپنا منا پول بنانے کےلئے یہ کیا تھا. کہ وہ ہی سب سے بڑا بدمعاش ہےجبکہ یہ سب ہوا تھا جنگ کے ختم ہونے کے بعد اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی

Very true, murder is done only if some one says, I am the best , and others should obey him.

When this feeling become craze then he kills, thinking he is best and could do every thing.

Actually this mentality is behind every crime. When a person capture all the property without sharing his brother, same thing.

No matter it is religious isse or not.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں یہاں جو کچ لک رہا ہوں اس غرض سے نہیں کہ کسی کی مخالفت کروں یا کسی کی طرفداری میرا مطلب پارٹیوں سے ہے. جیسے کہ یہاں اپر بہت سے پارٹیوں کی خامیوں کو بتایا گیا ہے اور جس میں کچ تو حقیقت ہے لیکن اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ سارے برے ہوگئے اور ابھی ایک نامعلوم سیاستدان جیسے عمران خان پر اندا اعتماد کیا جائے. میں خود بھی عمران خان کو بہتر سمجھتا ہوں مگر کچ اندیشے بھی ہیں دل میں؟ بہتر تو یہ ہوگا کہ کوئی میرے اور میرے جیسے پاکستانیوں کی دل کے اندیشوں کو دور کرنے کا جواب دے- بجایے اس کے کہ دوسروں کی خامیاں بیان کی جائیں . کیونکے اس زمانے میں بھائی بھائی کے بات کا اعتبار نہیں کرسکتا تو عمران خان کی بیتی ہوئی زندگی کو دیکھ کر کچ وسوسے تو ضرور دل میں جگہ رکتے ہیں. میری گزارش ہے کہ میرے ان سوالوں کا جواب دیا جائے.
کیا عمران خان نے ایک یہودی لڑکی سے شادی نہیں کی تھی؟ جس کے ساتھ ابھی بھی اس کے تعلقات ہیں طلاق کے بعد؟
جیسے کہ آپکو معلوم ہے یہودی نسل والدہ کی طرف سے ہوتی ہے ہمارے مسلمانوں کی ترہا والد کی طرف سے نہیں.کل یہودی تو عمران خان کی پارٹی کے وارث نہیں ہونگے ؟
کیا عمران خان نے یہودیوں سے تعلق کے بعد سیاست میں قدم نہیں رکھا ؟یا یہ یہودیوں کا بنا ہوا جال تو نہیں ؟ جو عمران خان کی شخصیت کو اپنے لئے استمال کرنا چاہتے ہوں ؟
جب عمران خان نے لاہور میں سپر مارکیٹ کھولا اس کے پاس پسسے کہاں سے آیئے تھے. کیا عمران خان کی تنظیم کا سٹارٹ یہودیوں کی پیسوں سے تو نہیں ہوا؟
اگر کوئی میرے ان وسوسوں کا جواب دے تو جیسے میں نے پہلے کھا تھا کہ میرے لئے عمران خان سے بہتر اور کوئی نہیں- اور میں اس کے سارے اچھے کاموں کے بارے میں جانتا ہوں. جس کی وجھ سے ہی وہ میرے دل میں بڑا مقام رکتا ہے. اور صرف میرا ووٹ عمران خان کی حق میں نہیں ہوگا بلکے کئی ہزاروں ووٹوں کی گارنٹی میں دے سکتا ہوں.

The same kind of boubt I have. about his marriage with top Zoinest family. and I am sure that he has not divorced her.

just she left Pakistan , bacause it was hard for her to move around and live.

That why , dont go with personality, go with truth. It does not mean that if I say he is better, I have to favour him all the time.

This happens every party members here. MQM worship Altaf and his ideas. What does it mean, he cant do wrong ? Same is true for JI.

This is type of shirk.

Keh Allah ke Ahkam se zyda aik insan ko acha samjhna. it is not politics.