Jack Sparrow
Minister (2k+ posts)
اصل میں تمہارا قصور نہیں ن لیگ نے دو دہایئوں تک خود کو مسلمان اور پی پی پی یعنی بے نظیر کو کافر ظاهر کیا...اور پی پی پی کو سیکیورٹی رسک کہتے رهے
پهر جب ایک جنرل نے لات ماری تو هوش ٹھکانے آئے
مقصد اقتدار میں آنا تها تو پی پی پی کا اسلام قبول کیا اور میثاق جمهوریت سائن کیا
جهٹکا اس وقت لگا جب ایک پارٹی بنا اقتدار میں آئے چیلنج بن گئ
هضم کہاں سے هوگی
اب سب مسلمان ایک پی ٹی آئ فرقه پرست
کیونکہ اقتدار کو چیلنج جو درپیش هے
اور اقتدار کا چیلنج بھی مسلہ نہیں
اگر پی تی آئ کہہ دے کے پہلے تمھاری باری پھر ہماری باری
لوٹنے کی باری مقرر ہوجاۓ پھر سب قبول ہے
You need to take lessons about democracy. Goons like you always kill the duck to get all the golden eggs in a moment