Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2qzH2nL/habiabaishaha.jpg
Imran khan jeete na jeete , mulk ki 80 feesad awaam in se nafrat kerti he.یہ پی ٹی آئی کے لوگ اس لیے توڑ رہے ہیں تا کہ اگلے الیکشن میں اپنی سیٹیں پکی کر لیں . ہر طرف پیسہ چلا ہوا ہے .انہوں نے ہر ایک کو خرید لیا ہے . سب بک چکے ہیں اب یہ لوگ مافیا کیلئے کام کر رہے ہیں . اگلے الیکشن میں اب عمران خان کبھی بھی نہیں جیت سکے گا کیونکہ مافیا کا مکمل کنٹرول ہے . الله اگر بازی پلٹ دے تو کچھ نہیں کہا جاسکتا . ساری آوازیں یہ بند کر رہے ہیں . اب عمران ریاض جب باھر آئے گا تو وہ بدل چکا ہو گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|