Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آتی اس بندے کو کس نےوزیرخزانہ بنایا ،60 فیصد آبادی نوجوانوں کی ہے جنہوں نےگروتھ میں اہم کردار ادا کرنا ہے ان کے لیے ایک سنگل پروجیکٹ نہیں ہے! ثناءاللہ
اڑان پاکستان ہے !طلعت
اڑان پاکستان تو اڑ گیا ہےپلاننگ کمشن کے وزیر نے کہا کہ اڑان پاکستان ختم ہو گیا ہے! ثناءاللہ
https://twitter.com/x/status/1933038856309195049
"ہم نے وزیر خزانہ کو بار بار پوچھا کہ فوج کے لیے جو الاوٴنس اناونس کیا ہے اس کے بارے میں بتا دیں کہ کتنا الاوٴنس دیا جائے گا مگر انہوں نے نہیں بتایا اور منہ پر انگلی رکھ کر خاموش ہونے کا کہا "۔ ثناءااللہ خان
https://twitter.com/x/status/1933002277473685676
وزیر خزانہ سے سوال پوچھا گیا کہ مزدور کی کم سے کم اجرت کیوں نہیں بڑھائی گئی تو انہوں نے جواب دیا کہ صنعتکار اور سرمایہ دار نہیں مان رہے ! ثناءاللہ خان
https://twitter.com/x/status/1933042465537237416
"پچھلے سال اعلان کیا گیا تھا کہ کوئی بھی شخص دو پنشنز نہیں لے گا، یہ اعلان صرف سویلینز کے لیے تھا،فوج کے ریٹائرڈ آفیشلز کو ایک سال کی چھوٹ دی گئی تھی، وہ اس سال سے لاگو کرنا تھی مگر ماحول ایسا ہوگیا"۔ ثناءاللہ خان
https://twitter.com/x/status/1932736758124589553