Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہی اچھا ہو اگر ماڈل ا یا ن علی بھی زرداری صاحب کی طرح کسی عرب یا ولایت ملک کا رخت سفرباندھ لیں ورنہ
پاکستان میں لائسنس ٹو کل کے لائسنس گلی کوچوں میں دستیاب ہیں
اگر اسکی کچھ دیر اور لکھی ہو تو اسکی قسمت ورنہ، ہمارے پاکستان میں جان سے ہی جاتا ہے
اس دنیا سے ہی بھیجنے کے لئے ایک بات ضروری ہے کے اپ کسی کا پرائز بانڈ ہوں مگر پھر اپ کسی کے لئے جیمز بانڈ بن جائیں
اگر کوئی اس صورتحال میں گرفتار ہے تو اسکا ٹکٹ پاکستان میں ہی کاٹ دیا جاتا ہے
مگر ایسا کون ہے پاکستان میں جو کسی کی جان ہو مگر پھر وبال جان بن گیا ہو ؟
کیا آپکو پتا ہے ، وہ کون ہے ؟

Last edited by a moderator: