مارشل لاؤں کا مجرم نوازشریف

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے مجرم

images

پاکستان مسلم لیگ ایک دفعہ پھر خودساختہ ہیوی مینڈیٹ کے نیچے خود ہو
دب گئی ہے ، کیا پاکستان مسلم لیگ کی وجہ سے پاکستان میں مارشل لاء لگ سکتا ہے ؟

Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

نواز شریف یا دوسرے سیاستدانوں کے پاس واحد بہانہ جمہوریت ھے وہی جمہوریت جو جب بھی اتی ہے پاکستان کی عوام سے بدترین انتقام لیتی ہے

نواز شریف نے اپنی پارٹی ، اسکے ورکرز اور پاکستان کی عوام کے ساتھ جو سب سے بڑا ظلم کیا وہ زرداری حکومت میں کی گئی مکمل خاموشی تھی اور اپنی باری کا انتظار تھا

یہ ایک ایسا بھیانک جرم تھا جس سے دونوں پارٹیاں تقریبن ختم ہو گئیں

اگر نواز شریف زرداری حکومت میں اپوزیشن کا کردار ادا کرتے اور اس دوران اپنی ٹیم کو مظبوط کرتی ، اگلے ٥ سالوں کا پلان کرتے تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے

نواز شریف بطور وزیراعظم چودھری فضل الہی بن چکے ہیں ، انکے ساتھ وہی کھیل ہو رہا ہے جو وہ خود ایک ہومیوپتھک صدر بنا کر کرتے ہیں

آج وہ خود ہی
ہوہومیوپتھک وزیراعظم بن چکے ہیں اور انکے تمام اختیارات آہستہ آہستہ آرمی کے پاس جا رہیں ہیں . آرمی ایک دفعہ کہتی ہے ،اگر وہ کام نہ ہو تو وہ خود کرنا شروع ہو جاتی ہے

مگر یہ بات کرنے کے لئے ہمارے میڈیا کے پاس وقت نہیں .

پاکستان مسلم لیگ کی میڈیا مینجمنٹ کے مایا ناز صحافی جاوید چودھری سے لے کر طلعت حسین تک مکمل فیل ہو چکے ہیں

دیکھتے ہیں کے وہ کس کسطرح ناکام ہوے ہیں

حکومتی ٹیم

پاکستان مسلم لیگ کے پاس کوئی پروفیشنل ٹیم ہی نہیں ، ہم میڈیا میں رشید ، طلال چودھری کی طرح کے سیاست داں کو سنتے اور دیکھتے ہیں جو
حکومت کے کے گئے اقدامات یا پروگرام پر کوئی بات ہی نہیں کرتے ، انکا سارا وقت جگتوں پر صرف ہوتا ہے

انکے پاس وہ ٹیم ہی نہیں جو پاکستان جیسے ملک کو چلا سکے . ہر وزیر کی دوسرے وزیر کے ساتھ ان بن ہے . وزیر داخلہ بھی اپنے طور پر ایک وزیراعظم ہیں.
وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات پاکستان میں بریکنگ نیوز ہوتی ہے

کبھی وہ منظر نامہ سے بلکل غائب ہو جاتیں ہیں اور اگر کسی تپتے موضوع پر کوئی پریس کانفرنس کریں تو اپنے ہی صحافیوں کو اس میں بلاتے ہیں انھوں نے ابھی تک ملک میں امن و امان کے حوالے سے کچھ نہیں کیا اور کراچی آپریشن میں بلکل غیر متعلق نظر اتے ہیں

اسطرح اسحاق ڈا ر کا کام صرف اتنا ہے کے وہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے قرض حاصل کرے . ملک کو انڈسٹری کو کیا خطرات لاھک ہیں ، اس پر کوئی توجہ نہیں ملک میں بیروزگاری کیسے ختم ہو گی ، آجتک کوئی پروگرام ہی نہیں دیا

انرجی کا بحران

جیسا کے میں نے لکھا کے اگر پاکستان مسلم لیگ زرداری حکومت میں اپنا کردار ادا کرتی اور اس دوران اپنا ہوم ورک کرتی تو آج صورت حال مختلف ہوتی
ابتک اربوں روپے کے پروجیکٹ ختم کے جا رہیں ہیں اور بجلی کا بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے

منسٹری اف فارن افیئرز اور وزرات دفاع

باقی شعبوں کی طرح پاکستان کی کیا انٹرنیشنل پالیسی ہے ، کسی کو پتا ہی نہیں . پاکستان کی سپریم کورٹ نے جب وزیر دفاع کو طلب کیا تو نواز شریف نے حادثاتی خواجہ سیالکوٹی کو یہ محکمہ دے دیا جس کی فوج سے بنتی ہی نہیں . اندازہ کریں اس ملک کا

قصہ مختصر اپ دیکھیں کے پاکستان کا وزیراعظم پاکستان میں ہونے والے کسی بھی بڑے واقعیات پر بولتا ہی نہیں اور نہ کوئی پالیسی فیصلہ لیتا ہے

جس کے نتیجے میں پاکستان ایک بحران سے دوسرے بحران کی طرف جا رہا ہے
اسکے نتیجے میں آرمی وزرات داخلہ ، وزرات خارجہ ، لوکل لاء اینڈ آرڈر ، سے لے کر نیب تک پر اپنا کنٹرول حاصل کر چکی ھے

اگر میاں صاحب میں ذرا بھی اخلاقی جرات ہوتی وہ خود ہی اقتدار چھوڑ دیتے ،
gpl
کے بعد انکی کیا حثیت رہ جاے گی ؟
ایک اور خود ساختہ ہیوی مینڈیٹ
ایسے مینڈیٹ کا کیا فائدہ جس سے اپ اپنی مدت ہی پوری نہ کر سکیں
کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے
ضروری ہے کے کوئی دھکے دے کر ہی نکالے
 
Last edited:

mqm-basher

Councller (250+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

o chaalbazzzz baray arsayy baad nazar aya hai ....choteyoon p tha kiaaaaa????
 
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

o chaalbazzzz baray arsayy baad nazar aya hai ....choteyoon p tha kiaaaaa????

محنت کرکے رزق حلال کھانے والے کبھی چھٹیوں پر نہیں ہوتے ہیں

چھٹیوں پر وہ ہوتے ہیں جو کنٹینروں میں ایک سو چھبیس دن تک بیٹھ کر حرام کھاتے ہیں

:)

ghreeb

Councller (250+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

This is height of unjustice by thread starter . You cannot take credit from Imran khan is give to Nawaz Sharif .
 
PTMLN

Politcal Worker (100+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

Doobtay bongon ko tinkay ka sahara... agr umpire ki ungli nai uthi abhi tak to kam az kam dil me soch soch ke hi khush ho jao youthio. Nawaz sharif is too sttrong this time to be kicked out.
 
Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

ek sharif dosray sharif ko support kar raha hai... its just time pass kuch nahii hooogah ... there is no justice for criminal in pakiiiistan and that reality and that why all the criminal making pakistan criminal heaven and pak army protecting these corrupt and criminal... pakistan its 9th wonder of the world where all its political part head are anti-army...
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

Imam sahib I again agree with you,because it makes sense.
 
supers On

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

محنت کرکے رزق حلال کھانے والے کبھی چھٹیوں پر نہیں ہوتے ہیں

چھٹیوں پر وہ ہوتے ہیں جو کنٹینروں میں ایک سو چھبیس دن تک بیٹھ کر حرام کھاتے ہیں

:)

tumharee mehnat aag hai tumharay pait main baita jee, IK fair election cha raha hai, tum log propaganda, ab jooton say dar lag raha hai tu woh bhi Khan ki galtee, tumharay maan baap ki galtee hai haraam khor
 
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

tumharee mehnat aag hai tumharay pait main baita jee, IK fair election cha raha hai, tum log propaganda, ab jooton say dar lag raha hai tu woh bhi Khan ki galtee, tumharay maan baap ki galtee hai haraam khor

تمھارا ماں باپ تک پہنچ جانا تمھاری اصلیت اور تمھاری غلیظ نسل کو ظاہر کر رہا ہے

ایسی گھٹیا اور غلیظ نسل والوں سے کوئی کیا بات کرے؟

اللہ تعالیٰ تمھاری حالت پر رحم کرے اور تمہیں بات کرنے کا طریقہ سلیقہ سیکھنے کی توفیق دے - آمین

اپنی انہی کرتوتوں کی وجہ سے تم بیس سالوں سے عوام سے چھتر کھا رہے ہو اور پھر الیکشن ہار کر محفل سیاپا منعقد کرنے بیٹھ جاتے ہو

2vj2y4w.jpg

supers On

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

تمھارا ماں باپ تک پہنچ جانا تمھاری اصلیت اور تمھاری غلیظ نسل کو ظاہر کر رہا ہے

ایسی گھٹیا اور غلیظ نسل والوں سے کوئی کیا بات کرے؟

اللہ تعالیٰ تمھاری حالت پر رحم کرے اور تمہیں بات کرنے کا طریقہ سلیقہ سیکھنے کی توفیق دے - آمین

اپنی انہی کرتوتوں کی وجہ سے تم بیس سالوں سے عوام سے چھتر کھا رہے ہو اور پھر الیکشن ہار کر محفل سیاپا منعقد کرنے بیٹھ جاتے ہو

2vj2y4w.jpg

itna jaldi aaina main phooto bhi kheench li , kuch sharam aur haya karo, ramzan main shaytaan band par shaytani log hain tumharay jaisay
 
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

itna jaldi aaina main phooto bhi kheench li , kuch sharam aur haya karo, ramzan main shaytaan band par shaytani log hain tumharay jaisay

ڈھٹائی کی کوئی حد ہوتی ہے

شرم حیا تم جیسے گھٹیا لوگوں کو کرنی چاہئیے جو اپنی بحث میں ماں باپ کو لے آتے ہیں

شاید تم چاہتے تھے کہ میں جواب میں تمہارے ماں باپ کا بھی اسی طرح گھٹیا طریقے سے ذکر کروں گا تو تم یقینا غلط فہمی میں تھے کیونکہ میں دوسروں کے ماں باپ کا بھی اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا اپنے ماں باپ کا

لوگوں سے بحث کرنے کے طریقے سلیقے سیکھو ورنہ اگلے بیس سال بھی اسی طرح منہ کالا ہوتا رہے گا جس طرح پچھلے بیس سالوں سے ہو رہا ہے

مجھے آپ سے مزید کسی بحث
میں الجھنے کی ضرورت نہیں ہے

supers On

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

ڈھٹائی کی کوئی حد ہوتی ہے

شرم حیا تم جیسے گھٹیا لوگوں کو کرنی چاہئیے جو اپنی بحث میں ماں باپ کو لے آتے ہیں

شاید تم چاہتے تھے کہ میں جواب میں تمہارے ماں باپ کا بھی اسی طرح گھٹیا طریقے سے ذکر کروں گا تو تم یقینا غلط فہمی میں تھے کیونکہ میں دوسروں کے ماں باپ کا بھی اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا اپنے ماں باپ کا

لوگوں سے بحث کرنے کے طریقے سلیقے سیکھو ورنہ اگلے بیس سال بھی اسی طرح منہ کالا ہوتا رہے گا جس طرح پچھلے بیس سالوں سے ہو رہا ہے

مجھے آپ سے مزید کسی بحث
میں الجھنے کی ضرورت نہیں ہے

baita your brought up counts, there is no rocket science, zindagi main kuch kiya hota tu yahan logon ka time third class govt kay bajae IK ki favor main kertay.
baat main wazan hona chahiyay, tumlogon bas paisa wasoo kerna chahtay ho, mulk tabah kardiya phit bhi jaan nahin chor rahay.
boot allah karray awaan ka lagay tum logon ko, Allah ki qasim jo haal kiya hai tumhari govt nai uski jaisi koi buree misaaal nahin
 
zaheeeb

Senator (1k+ posts)
waisey aik baat tu mananey wali hai....2018 ka result abhi say predict ker kai martial law ki dehai day rehehy hein becharay youthi*** :)
 
zaheeeb

Senator (1k+ posts)
Re: نواز شریف پاکستان میں مارشل لاء لانے کے با

bhai app kyon behas kertey hein aisey logon say jin ko maan baap ki izat ka bhi khial nehin..aur wasiey bhi yeh bakwas na kerin ti Tareen say cheque kaisey lein :P