'لوگ شادی کیوں کرتے ہیں' اپنے متنازع بیان پر ملالہ یوسفزئی کی وضاحت

malala-vog.jpg

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جون کے مہینے میں ایک امریکی مگزین ووگ کو شادی سے متعلق ایک ایسا بیان دیا جو کہ کافی متنازع بن گیا تھا، اس پر اب وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ بات انہوں نے لا شعوری (نہ سمجھی) میں کہی تھی۔

ملالہ یوسفزئی نے امریکی میگزین "ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی زندگی کا ساتھی چاہئے تو آپ شادی کے کاغذات پر دستخط کیوں کرتے ہیں یہ ایک پارٹنر شپ کیوں نہیں ہوسکتی۔ملالہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1458128016157052938
اس بیان کے بعد جب انہوں نے رواں ماہ اپنے نکاح سے متعلق بتایا تو صارفین نے ایک بار پھر سوال کیا کہ جب وہ شادی سے متعلق مختلف خیالات رکھتی ہیں تو انہوں نے خود اب کیوں شادی کی ہے؟

اپنے پرانے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی نہ کرنے کی بات لاشعوری (نہ سمجھی) میں کی تھی، ان کے علاقے میں ان لڑکیوں کی شادیاں جلدی کی جاتی تھیں جن کے والدین تعلیم کے اخراجات نہیں اٹھا سکتے تھے۔

اپنے متعلق انہوں نے بتایا کہ عصر (ملالہ کے شوہر) سے ملاقات کے بعد سمجھ آیا کہ تعلیم، شعور اور بااختیار ہونے سے شادی سمیت کسی بھی رشتے کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ ملالہ نے عصر ملک سے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ عصر سے پہلی ملاقات 2018 میں ہوئی اور جلد ہی ہم دونوں اچھے دوست بن گئے۔ عصر کے روپ میں بہترین جیون ساتھی ملا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ملالہ نے اپنے دیسی لبرل خیالات سے رجوع کر لیا۔ اب وہ پاکستان کی وزیر اعظم بن سکتی ہیں
امید ہے اب اسلام پسندوں کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا
atensari jani1 karachiwala
 
karachiwala

بننے کو وہ جو چاہے بن جائے۔ خواب میں تو تم بھی وزیر اعظم بن جاتے تو اس کے خواب دیکھنے میں کیا؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
It's show that she is not so intelligent!?
یہ تو کبھی بھی انٹلیجنٹ نہیں تھی….اسکو گولی کیا لگی گویا کہ اسکا
پھدو لگ گیا…...اب اس میں کیا ?
 
The wizard

MPA (400+ posts)
Wo to h
یہ تو کبھی بھی انٹلیجنٹ نہیں تھی….اسکو گولی کیا لگی گویا کہ اسکا
پھدو لگ گیا…...اب اس میں کیا ?
Goli dimaag pr kha kr oxford mai A+ liye thy intelligent log hi ly skty hai na saboo g
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Wo to h
Goli dimaag pr kha kr oxford mai A+ liye thy intelligent log hi ly skty hai na saboo g
Hahaha…Abhi to yeh bhi sure nahin hay goli dimadh mein lagi thi ya ankh par ya mathay par?…Right hand side par ya left hand side pr?…All the pics are different.. I am even doubtful she got an A+ at Oxford…Or may be yes…she is their agent. ?