ملالہ یوسفزئی

  1. S

    خواتین کی نیلامی،مسلم کشی کے بیان پر مودی کی خاموشی پر حیران ہوں:جاوید اختر

    بھارت میں مسلمان خواتین غیر محفوظ، مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کے واقعے پر بھارت کے معروف نغمہ نگار جاوید اختر پھٹ پڑے، بلی بائی ایپ میں مسلم خواتین کی نیلامی میں ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ شبانہ اعظمی کا بھی نام ہے، جس پر ٹوئٹر پیغام میں جاوید اختر نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ جاوید...
  2. Rana Asim

    ملالہ یوسفزئی نے کس بات پر شوہر کو گھر چھوڑنے کی وارننگ دے دی؟

    نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر عصر ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دلچسپ کھیل کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ دونوں باری باری مستقبل کے کسی پلان سے متعلق سوال پوچھ کرایک گلاس کی جانب پین اچھال دیتے ہیں۔ پین گلاس کے اندر گرنے کا مطلب ہاں اور باہر گرنے کا مطلب نہ...
  3. Rana Asim

    'لوگ شادی کیوں کرتے ہیں' اپنے متنازع بیان پر ملالہ یوسفزئی کی وضاحت

    نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جون کے مہینے میں ایک امریکی مگزین ووگ کو شادی سے متعلق ایک ایسا بیان دیا جو کہ کافی متنازع بن گیا تھا، اس پر اب وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ بات انہوں نے لا شعوری (نہ سمجھی) میں کہی تھی۔ ملالہ یوسفزئی نے امریکی میگزین "ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا...
  4. Muhammad Awais Malik

    ملالہ یوسف زئی کے دولہا عصیر ملک کون ہیں؟

    نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اعلی عہدے پر تعینات ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح سے متعلق خبر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں...