شادی

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی لڑکی جویریہ شادی کرنے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئی

    ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے شہریوں کے درمیان محبت کے پھول کھل گئے پانچ سال انتظار کرنے کے بعد بلآخر پاکستانی لڑکی نے سرحدیں کراس کرلیں اور واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئی جہاں جویریہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، کولکتہ کے سمیر خان سے 5سال قبل منگنی ہوئی، شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔ ڈیرہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    کراچی: شادی والے گھر میں ڈکیتی پر مزاحمت کرنے والے نوجوان کی لاش پہنچ گئی

    کراچی میں ایک لڑکی کی شادی والے گھر میں ڈکیتی پر مزاحمت کرنےو الے بھائی کی لاش پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والے محمد سعد نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور...
  3. Muhammad Awais Malik

    مانسہر :درجن بھر بچوں کے 95 سالہ باپ نےدوسری شادی کرلی

    مانسہر ہ میں 12 بچوں کے 95 سالہ باپ نے دوسری شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ذکریا نے 95 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ ذکریا نامی بزرگ کی پہلی بیوی کا انتقال2011 میں ہوا تھا، ان کے7 بیٹے اور 5بیٹیاں تھیں، بیوی کی وفات کافی سال گزرنے کےبعد...
  4. Muhammad Awais Malik

    اسے پاکستان میں ہی مرنے دیں : بھارت سے آنے والی انجو کے والد کا بیان

    بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیٹی سے تعلق ختم دیر بالا میں بھارتی لڑکی انجو کی آمد پر والد کا بیان سامنے آگیا، والد گایا پرساد تھامس نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا جس طرح سے وہ اپنے دو بچوں اور شوہر کو پیچھے چھوڑ کر بھاگی ہے، اس نے تو اپنے بچوں...
  5. Rana Asim

    شادی پرکروڑوں خرچ کرنےوالے،غریبوں کاخیال کریں،خواجہ آصف:سوشل میڈیا کا ردعمل

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹ میں لکھا کہ شادیوں پہ کروڑوں خرچ کرنے والے، کئی راتیں جشن منانے والے، دلہن کا جوڑا انڈیا سے کروڑوں میں بنوانے والے اس طبقے کا خیال کریں نہیں تو سب کچھ تباہ ہوجائے گا،اگر آج بھی دولت مند اشرافیہ اپنے وسائل شیئر کریں توبھوک سے نجات مل سکتی ہے۔ خواجہ آصف کے اس ٹویٹ پر...
  6. S

    شاہد آفریدی کی بیٹی انشا اور شاہین آفریدی کے نکاح کی تاریخ سامنے آ گئی

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اورقومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی،شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے شروع ہونے سے قبل ہی اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر لیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل انشا...
  7. Rana Asim

    امریکی صدر نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کر دیئے

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کر دیئے، جس نے ایک ایسے معاملے پر ذاتی اور قومی دونوں طرح کے ارتقا کو محدود کیا جسے پچھلی دہائی میں قبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ ہال میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پردستخط کی تقریب...
  8. Rana Asim

    ریحام خان نے تیسری شادی کا اشارہ دے دیا؟

    غیر ملکی صحافی اور سابق وزیراعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری بار رشتہ ازدواج میں بندھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے تیسری شادی کی تو ان کے ہونے والے شوہر کو سرپرائز ملے گا۔ ریحام خان نے عید کے موقع پر نعمان اعجاز کے پروگرام ’جی سرکار‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سیاست اور ملکی...
  9. Rana Asim

    ساری زندگی شادی نہ کرنے سے متعلق پوسٹ پر محسن عباس تنقید کا شکار

    گلوکار واداکار محسن عباس حیدر جو ڈی جے کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں نے فیس بک پر ایک پوسٹ کی جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مذکورہ پوسٹ میں انہوں نے ساری زندگی شادی نہ کرنے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔ محسن عباس نے 15 فروری کو بظاہر ایک مزاحیہ پوسٹ کی جس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ...
  10. S

    عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد سابق اہلیہ طوبی انور کی پہلی پوسٹ

    عامر لیاقت حسین کی جانب سے تیسری شادی کے اعلان کے بعد سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کی "تہمت" سے متعلق پوسٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سابقہ دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر "تہمت" کے حوالے سے قرآن پاک کی آیت شیئر کردی،...
  11. S

    تیسری شادی بھی ضرور کروں گا ، جیسے اس ملک کا کپتان : عامر لیاقت

    عامر لیاقت حسین کی شادیاں ہر بات زیر موضوع رہتی ہیں، تیسری بیوی کی دعویدار سامنے آئی تو ہلچل مچ گئی، دوسری بیوی طوبیٰ کی علیحدگی کے بھی خوب چرچے ہوئے، اور اب عامر لیاقت نے خود بھی تیسری شادی کا اظہار کردیا۔ پبلک نیوز سے گفتگو میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ابھی میری دو شادیاں ہوئی ہیں لیکن...
  12. Rana Asim

    شادی کب کریں گے ، آمدنی کتنی ہے ؟ بابراعظم کے سوالات پر دلچسپ جوابات

    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابراعظم نے اپنے سے متعلق گوگل پر سرچ کیے جانے والے ان سوالوں کے جوابات دے دیئے جو ان کے مداحوں کو جاننے کی سب سے زیادہ تشنگی ہے۔ ان میں سب سے اوپر آمدنی اور شادی سے متعلق کیے جانے والے سوالات ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...
  13. Rana Asim

    'لوگ شادی کیوں کرتے ہیں' اپنے متنازع بیان پر ملالہ یوسفزئی کی وضاحت

    نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جون کے مہینے میں ایک امریکی مگزین ووگ کو شادی سے متعلق ایک ایسا بیان دیا جو کہ کافی متنازع بن گیا تھا، اس پر اب وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ بات انہوں نے لا شعوری (نہ سمجھی) میں کہی تھی۔ ملالہ یوسفزئی نے امریکی میگزین "ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا...
  14. Rana Asim

    سرگودھا، رشتہ کسی اور سے طے ہوا بارات کوئی اور لے آیا، بارات واپس

    ضلع سرگودھا شہر میں شادی کے نام پر ہونے والے فراڈ سے لڑکی والے بچ نکلے، لڑکی والوں نے اپنی بیٹی کا رشتہ ایک لڑکے سے طے کیا جب کہ لڑکے والوں نے شادی کے روز دلہا بدل دیا اور اس کی جگہ کسی اور کو بیاہنے کیلئے لے آئے، لڑکی والوں نے دلہا دیکھ کر بارات کو خالی ہاتھ واپس بھیج دیا اور پولیس اسٹیشن میں...