لندن پلان پارٹ 2 پر کام شروع ہوگیا؟ زبیرعلی خان کے ٹویٹس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں ایک بہت بڑے ادارے کے سربراہ کی تبدیلی کی بازگشت ہے۔۔۔ اس تبدیلی کے بعد ”لندن پلان پارٹ ۲“ پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا
https://twitter.com/x/status/1766542365626397108
خزانہ، داخلہ، خارجہ اور آئی ٹی کی وزارتیں وزیراعظم کے ماتحت نہ ہوں گی، وہ کسی اور کو رپورٹ کریں گی۔۔۔ اور وزیراعظم خود ایس آئی ایف سی کو رپورٹ کریں گے۔۔۔ وزیراعظم صرف ٹک ٹاک پر اپنے فرائضی منصبی سر انجام دیں گے اور شبانہ روز محنت کر کے پاکستان کی خدمت کریں گے !!!
https://twitter.com/x/status/1766549923103666641
تاریخ کا پہلا وزیراعظم ہوگا جس کے ماتحت وفاقی کابینہ نہیں بلکہ وزیراعظم وفاقی کابینہ کے ماتحت ہوگا !!!
https://twitter.com/x/status/1766545281699455397
الیکشن ہارنے کے باوجود اقتدار سے چمٹے رہنا اور پھر عوام میں آٹے کی بوریاں تقسیم کرکے عوامی خدمت کا جھوٹا منجن بیچنا ثابت کرتا ہے کہ ہمارے حکمران کتنے گر چکے ہیں ۔۔۔ کوئی غیرت مند انسان ایسی حرکتیں نہ کرے بلکہ سوچتے ہوئے بھی شرم سے سر جھک جائے، قوم کی اخلاقیات انہوں نے تباہ کر کے سب کچھ قابل قبول بنا دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1766698660115443752
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اور سارا ملک پینٹاگون اور تل ابیب سے براہ راست چلایا جائے گا اور چھو ٹی نوعیت کے فیصلے انڈیا سے ہوا کریں گے
 

ranaji

President (40k+ posts)
چین اور روس خاموش اداکار کا کردار اسی تنخواہ میں کرتے رہیں گے چین نے تو ہمیشہ کرپٹ لوگوں اور پاکستان کے دشمن کرپٹ جرنیلوں اور کرپٹ سیاتدانوں کا ساتھ دیا ہے بلکہ چین کی کمپنیاں ہر کرپشن کو پاکستان افریقہ سرا لنکا جیسے ملکوں میں اپنی حکومتی سر پرستی میں اس ملک کی کرپٹ فوج کی مدد سے ہی لاتے ہیں