اسلام آباد میں ایک بہت بڑے ادارے کے سربراہ کی تبدیلی کی بازگشت ہے۔۔۔ اس تبدیلی کے بعد ”لندن پلان پارٹ ۲“ پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا
خزانہ، داخلہ، خارجہ اور آئی ٹی کی وزارتیں وزیراعظم کے ماتحت نہ ہوں گی، وہ کسی اور کو رپورٹ کریں گی۔۔۔ اور وزیراعظم خود ایس آئی ایف سی کو رپورٹ کریں گے۔۔۔ وزیراعظم صرف ٹک ٹاک پر اپنے فرائضی منصبی سر انجام دیں گے اور شبانہ روز محنت کر کے پاکستان کی خدمت کریں گے !!!
تاریخ کا پہلا وزیراعظم ہوگا جس کے ماتحت وفاقی کابینہ نہیں بلکہ وزیراعظم وفاقی کابینہ کے ماتحت ہوگا !!!
الیکشن ہارنے کے باوجود اقتدار سے چمٹے رہنا اور پھر عوام میں آٹے کی بوریاں تقسیم کرکے عوامی خدمت کا جھوٹا منجن بیچنا ثابت کرتا ہے کہ ہمارے حکمران کتنے گر چکے ہیں ۔۔۔ کوئی غیرت مند انسان ایسی حرکتیں نہ کرے بلکہ سوچتے ہوئے بھی شرم سے سر جھک جائے، قوم کی اخلاقیات انہوں نے تباہ کر کے سب کچھ قابل قبول بنا دیا ہے