aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
main ne 1000 and 56 virus nikale hain aaj
کوئی فرق پڑا ایڈز میں ؟؟
main ne 1000 and 56 virus nikale hain aaj
Annie ji , aziz e mohtaram , macbeth
main aaj raat se apne ahtajaj ke dosre marhalay ka aaghaz kar raha hoon aur 3 din tak nahi aaon ga , 3 din k baad issi thread main mulaqaat hogi
3 din tak agar Muqaddas aur Atif aa gaye to theek warna ahtajaj main mazeed shiddit lai jai gi , 3 din ke baad yani ke 24 november ko main aap ko issi thread main milon ga
Ahtajaj main aage chal kar Muqaddas aur Atif ke Liye thread bhi banai jai gi , jahan Atif aur us k bhai macbeth ke smuggling k dinon ka woh GIF bhi lagaya jai ga jo main ne banaya tha
Ainni ji aap se raat ko baat hogi , phir main 3 din ka ahtajaji boycott shroo karon ga
thankyou brother you rockk :)
اس کا جواب تم کو "ہم سب دوست" گروپ والے دیں گے
Ainni ji main 3 din baad aap mail kar k sari baat bataon jo meri samajh main aa saki hai aur 3 din baad hi aap ki spooky wali thread main post karon ga , phir issi thread main honga aur 2 din tak honga aur ahtajaj ka dosra marhala hoga
خوش آمدید نواب صاحب رہائی مبارکaini ji aap ki tabyat ko kia hua
:lol::lol:...عزیز من شکل و صورت سے تو ببلو گاؤ تکیہ لگتا ہے آپ نے انہیں روک بنا دیا ، یہ تو کھلا تضاد ہے
:lol::lol:...
[hilar]....اپنے عزیز من کی ذرا یہ پوسٹ تو دیکھیں ..
http://www.siasat.pk/forum/showthre...uring-dharna&p=3637704&viewfull=1#post3637704
وہ کیا ہوتا ہے جب انڈین فلموں میں عورت روزہ رکھتی ہے اسکو کیا کہتے ہیں ؟ بھرت ؟ اسمیں وہ شوہر کے لیے بھوکی پیاسی رہتی ہے ، تواڈے عزیز من نے بھی پوسٹ باہر نہ کرنے کا روزہ رکھا تھا جو اس تھریڈ میں جا کر توڑ دیا :lol:[hilar][hilar][hilar]
وہ کیا ہوتا ہے جب انڈین فلموں میں عورت روزہ رکھتی ہے اسکو کیا کہتے ہیں ؟ بھرت ؟ اسمیں وہ شوہر کے لیے بھوکی پیاسی رہتی ہے ، تواڈے عزیز من نے بھی پوسٹ باہر نہ کرنے کا روزہ رکھا تھا جو اس تھریڈ میں جا کر توڑ دیا :lol:
:lol:ویسے کھل کر انکے خلاف بولیں بزرگ کہتے ہیں عاطف کے غم میں فلمیں دیکھ رہا ہوں اور چوبیس کو واپس اس تھریڈ میں آئیں گے ، یعنی اس سے پہلے وہ جواب نہیں دے سکیں گے ،
:lol: پتا نہیں برتھ توڑا یا شیشے کا جگ توڑا پر ہڑتالی روزہ ضرور توڑاعزیز من نے کڑوا چوتھ کا برتھ توڑ دیا
:13:
:lol: پتا نہیں برتھ توڑا یا شیشے کا جگ توڑا پر ہڑتالی روزہ ضرور توڑا
پہلے ہی پتا تھا کے ان سے رہنے نہیں ہوگا
:lol: کہتے تھے واپس آکر بھوتوں والی تھریڈ کے لیے لکھیں گے
:lol:ویسے وہ تصویر دیکھ کر عاطف خوب ہنسیں گے اور ہوسکتا ہے مستقبل میں ایسی پوسٹوں سے بچنے کے لیے فورم سے غائب نہ ہی ہوں
نواب سرکار وسدے رہو جیویں وسدا ایے پنجاب
نہییییییییییییییں
ویسے عزیز من یہ احتجاج ایڈمن سے ہے کہ عاطف اور مقدس سے ؟؟
میری جان کیوں فضولیات میں اپنا چھوٹا سا دماغ ضائع کرتے ہو. اس آرٹیفیشل فورم پے اپنی زندگی برباد نہ کرو اور اپنی دال روٹی کیلئے دوڑ دھوپ کرو اور اسی کی فکر میں ذہن کھپاؤ. شاباش
خوش آمدید نواب صاحب رہائی مبارک
میری جان کیوں فضولیات میں اپنا چھوٹا سا دماغ ضائع کرتے ہو. اس آرٹیفیشل فورم پے اپنی زندگی برباد نہ کرو اور اپنی دال روٹی کیلئے دوڑ دھوپ کرو اور اسی کی فکر میں ذہن کھپاؤ. شاباش