Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
پرچم والا کیسا ہے ؟؟
parcham wala bhi acha hai
پرچم والا کیسا ہے ؟؟
:lol:yeh woh avatar hai jo aap ka sab se pela avatar tha
پرچم والا کیسا ہے ؟؟
:lol:
بڑی پکی یاداشت ہے آپ کی ، جی عزیز من یہی تھا ، تحریک انصاف کے لئے فورم جوائن کیا تھا
:lol:
بڑی پکی یاداشت ہے آپ کی ، جی عزیز من یہی تھا ، تحریک انصاف کے لئے فورم جوائن کیا تھا
bus aziz e mohtaram mujhe yaad reh gaya aap ka avatar
phir election se aik din pehle aap ne yeh avatar rakha tha
nawab sahab during behind the bars.
واہ آپ کو تو ٹائم بھی یاد ہے
آپکو تو پتا ہی نہیں ہوگا آپکے موٹے عزیز محترم تو آپکے بغیر بہت اداس رہتے تھے اور فورم پر آنا ہی کم کر دیا تھا ، جب ان سے پوچھا آپ کیوں نہیں آتے تو کہتے
:lol:...' میں بال بناؤں تو کس کے لیے ، شیو کروں تو کس کے لیے ، حلوہ بچاؤں تو کس کے لیے فورم پر آؤں تو کس کے لیے میرے عزیز من نہیں ہیں یہ فورم اب میرے کام کا نہیں '
یہ جیل ہے کہ عشرت کدہ
bhai sixthsence yeh to mujhe jail se ziada ishrat kada maloom hota hai
yahee tu baat hai apney nawab sahab ki ... keh jail ko bhi esa ban diya .
یہیں ہوں نواب جی آپکی اور عامر کی گپ شپ پڑھ رہی ہوں ، میکبتھ بھی آتے ہونگے ، ب...aainne ji kidhar chali gayi hain
یہیں ہوں نواب جی آپکی اور عامر کی گپ شپ پڑھ رہی ہوں ، میکبتھ بھی آتے ہونگے ، ب...
س آپ اور آپکے دوستوں کو خوش دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،امید ہے آپکے دوست برسا اور عاطف بھی جلد آئیں گے اور پھر آپ سے نوک جھونک شروع کر دیں گے ، ماشاللہ اب آپ
سب خوش ہی رہئیے گا ، :):)
yahee tu baat hai apney nawab sahab ki ... keh jail ko bhi esa ban diya .
yeh sab badaam khane ka nateeja hai
یہیں ہوں نواب جی آپکی اور عامر کی گپ شپ پڑھ رہی ہوں ، میکبتھ بھی آتے ہونگے ، ب...
س آپ اور آپکے دوستوں کو خوش دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،امید ہے آپکے دوست برسا اور عاطف بھی جلد آئیں گے اور پھر آپ سے نوک جھونک شروع کر دیں گے ، ماشاللہ اب آپ
سب خوش ہی رہئیے گا ، :):)
نہیں نہیں معذرت کس بات کی آپ سب کو ٹیگ کرنا لازمی تھا کے آپ سب نے نواب جی کی رہائی میں کوششیں کیں ، آپ آگۓ یہی کافی ہے ، میری کوئی طلسماتی تحریر نہیں تھی وہ تو بس اداس ہو کر دل سے سب سچ لکھا تھا ، سارا کام تو آپ سب کی کرشماتی مہم کا تھا کے آپکے دوست نواب جی آپ کے درمیان ہیں ،عینی جی آپ کا بہت بہت شکریہ ، تھریڈ پر لیٹ آنے کی معذرت ، آپ کا مسسیج ملا .. آپ کی طلسماتی تحریر کی بدولت سہراب اب ہمارے درمیان پھر موجود ہے
عینی جی آپ کا بہت بہت شکریہ ، تھریڈ پر لیٹ آنے کی معذرت ، آپ کا مسسیج ملا .. آپ کی طلسماتی تحریر کی بدولت سہراب اب ہمارے درمیان پھر موجود ہے
نہیں نہیں معذرت کس بات کی آپ سب کو ٹیگ کرنا لازمی تھا کے آپ سب نے نواب جی کی رہائی میں کوششیں کیں ، آپ آگۓ یہی کافی ہے ، میری کوئی طلسماتی تحریر نہیں تھی وہ تو بس اداس ہو کر دل سے سب سچ لکھا تھا ، سارا کام تو آپ سب کی کرشماتی مہم کا تھا کے آپکے دوست نواب جی آپ کے درمیان ہیں ،
آپ سب کو کامیابی پر مبارک باد ....
:lol:ہاں جی چل رہا ہے بس زکوٹا جن کا انتظار تھا جنہیں رہائی مل گئی ہے ...لگتا ہے ابھی تک ہیلووین چل رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔
(bigsmile)