لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب صاحب واپسی پر خوش آمدید- بہت ترسایا آپکی غیر حاضری نے- خیر اب جلدی سے اورنج جوس بنانے کے ایک سو ایک طریقوں پر کچھ روشنی ڈالیں

aap ki khidmat main

url

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب سائیں اب سردیاں آپکے تھریڈ پر ہی گزاریں گے۔۔ کِرّپا کرکے انکے لئے دو بوری موم پھلی، بیس کلو ریوڑیاں، روٹی کپڑا مکان سے بے نیاز تشہیری ماڈلز کے تصویری نمونےاور دابر ہاجمولا کا بڑا پیکٹ فورا پہنچا دیجئے ۔۔

ji haan ab yehi thread mera maskan aur thikana hai , main apne ahtajaj main tarha tarha k rang bhi daalon ga , murad yeh ke ultimatum de kar 3/3 din nahi aaya karon ga , phir ahtajaj 6/6 din ka hoga , phir ahtajaj 10/10 din ka hoga
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:...
میں نے کوئی کمال نہیں کیا ، سب آپ لوگوں کی کوششیں تھیں ، ماڈز بھی کا شکریہ جب نواب جی پر بننے والی ہر تھریڈ ڈیلیٹ ہو رہی تھی وہاں انہوں نے میری تھریڈز کو بخش دیا ، اور آپ سب کو تحریک چلانے کا موقع ملا ،
سچی بات یہ ہے کے نواب جی کے فورم پر بھیجے جانے والے میسجز سے میرا تو دل بھی کانپ گیا ، وہ اتنے ہرٹ تھے ، اوپر سے انکے دوست بھی ڈاون تھے میں کسی کو اداس نہیں دیکھنا چاہتی ، اسی وجہ سے سب کے ساتھ مل کر کوشش کی ، اب میرا کام ختم ہوا ، اب سب دوست لوگ جانیں اور انکے نواب جی ، حقیقت یہ ہے کے ہمارے احتجاج نے نہیں ہمارے اتفاق اور باہمی محبت نے اس بین کو ہٹوانے میں کام کیا ہے یہی سب کی کامیابی ہے

bus ainne ji meri baat yaad rakhna k ab bhi forum se ghair hazir na hona ab , abhi hum ne muqaddas aur atif ko lane ki jadojehed karni hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی! آپ پچھلے تین گھنٹے سے پیج نمبر 6 پر پنسے ہوئے ہیں۔۔ آپکی ہیلپ کیلئے ماڈ چودری کو بھیجیں۔۔۔

Sare Pages Khattam kar liye hain

Ab main Dosri thredon ka Rukh karon ga Shukria ada karne k liye

Sab ka Shukria ada kar ke issi thread main wapis aa jaon ga
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

ارے واہ ، واپسی مبارک ، سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کے کسی کا ادھار دینا تھا تو چھپنے کے لیے یہاں سے غائب ہو گۓ ، چلیں اگلی بار مسلہ ہوا تو بتائیے گا سب دس دس روپے ڈال کر آپکے نان چنے کا ادھار چکا دیں گے

4011iBDDE9E773DDE2E4D

بس دیکھ لیں جن کا ادھار چکانا تھا انہوں نے خود واپس آنے کے
لئے اصرار کیا ورنہ تو آئی وآز بزی لائک ہیل

 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Sare Pages Khattam kar liye hain

Ab main Dosri thredon ka Rukh karon ga Shukria ada karne k liye

Sab ka Shukria ada kar ke issi thread main wapis aa jaon ga
سہراب تمہاری باتیں اتنی کیوٹ ہوتی ہیں کہ دل کرتا ہیں وہیل چیئر پر گھما لوں






 

Annie

Moderator
میرا خیال ہے نواب سائیں کیلئے جن لمحوں نے کوشش کی اب وہ صدیوں کا تشکر وصول کریں گے۔۔ اتنی دیر تک ہم بھی لَک سیدھا کر لیں اور آپ بھی چار پانچ برگر پھڑکا لیں۔۔
:lol::lol:....صدیوں کا تشکر تو چل رہا ہے ، جو شاید کئی ہزار صدیوں تک جاۓ گا ، ...
15ft.jpg

[hilar]ویسے یہ پوسٹ پڑھ کر مجھے نواب جی کی معصومیت اور بزرگی پر یقین مزید پکا ہوگیا ہے ہمارے بابا جی ی ی ی ی


http://www.siasat.pk/forum/showthre...1574;ی&p=3632567&viewfull=1#post3632567
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:....صدیوں کا تشکر تو چل رہا ہے ، جو شاید کئی ہزار صدیوں تک جاۓ گا ، ...
15ft.jpg

[hilar]ویسے یہ پوسٹ پڑھ کر مجھے نواب جی کی معصومیت اور بزرگی پر یقین مزید پکا ہوگیا ہے ہمارے بابا جی ی ی ی ی


http://www.siasat.pk/forum/showthre...1574;ی&p=3632567&viewfull=1#post3632567

Ainne ji aap hi ke dosre thread
[h=2]In Memory Of Fourmi Merhoom ke page no 12 par hoon[/h]
 

Annie

Moderator
lekin Ainne ji ab forum par rehna kuin k aksar aap bohut lambi chuti par chali jati hain

nahi nahi ainne ji aap khud ko kabhi bhi pakka ban mat kerwana
zara meri position ko samjhain k mere mukhalifeen yahan kaun hain , mera last ban gaaliyon par nahi hua


Ainne ji mere aziz e mohtaram ne to pehle hi aap loogon ko keh diya tha k meri rooh forum par hi bhatak rahi hoti hai , to phir mujhe khabar kaise nahi hogi

Ji ji Annie ji main issi thread main rooz hua karon ga kuin k yehi mera ahtajaj hai lekin sirf un threads main aaj post karon ga jo mujhe support karne k liye banay thay , phir issi thread main aa jaon ga

acha to phir woh kaun sa tareeqa hai atif aur muqaddas ko lane ka , aap mujhe batain

Ainne ji mujhe sab yaad hai lekin woh members jin ka aap ne naam likha hai woh sab dosre thread main hain , main us thread main ja kar un sab ka shukria adda karoon ga

bus ainne ji meri baat yaad rakhna k ab bhi forum se ghair hazir na hona ab , abhi hum ne muqaddas aur atif ko lane ki jadojehed karni hai
نواب جی یہ کیا تصویر پوسٹ کرتے ہیں کوئی بھی نظر نہیں آرہی ، ....
جی ہاں میرا تو کافی پہلے سے ہی کچھ ہفتوں کا بریک لینے کا ارادہ تھا ، آپکے نام پر بننے والی تھریڈز ڈیلیٹ ہو جاتی تھیں اور آپکے دوست بھی اداس لگتے تھے تو ان کے لیے پھر ایکدم مرحوم والی تھریڈ بنا ڈالی ، پھر ایک اسلامک اور ایک بھوتوں والی بنائی ، اب یہ تھریڈ بھی اچانک ہی بنانا پڑی ورنہ میں بریک لینا چاہتی تھی ، اب بھی ارادہ ہے کے اب جاؤں آپ اور آپکے دوست اب گپ شپ کیا کریں میں صرف پڑھا کروں ،
عاطف واپس آجائیں گے ہو سکتا ہے بزی ہوں ، چند دن دیں انکو نا آیے تو پھر کچھ کرتے ہیں فکر ناٹ


 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب جی یہ کیا تصویر پوسٹ کرتے ہیں کوئی بھی نظر نہیں آرہی ، ....
جی ہاں میرا تو کافی پہلے سے ہی کچھ ہفتوں کا بریک لینے کا ارادہ تھا ، آپکے نام پر بننے والی تھریڈز ڈیلیٹ ہو جاتی تھیں اور آپکے دوست بھی اداس لگتے تھے تو ان کے لیے پھر ایکدم مرحوم والی تھریڈ بنا ڈالی ، پھر ایک اسلامک اور ایک بھوتوں والی بنائی ، اب یہ تھریڈ بھی اچانک ہی بنانا پڑی ورنہ میں بریک لینا چاہتی تھی ، اب بھی ارادہ ہے کے اب جاؤں آپ اور آپکے دوست اب گپ شپ کیا کریں میں صرف پڑھا کروں ،
عاطف واپس آجائیں گے ہو سکتا ہے بزی ہوں ، چند دن دیں انکو نا آیے تو پھر کچھ کرتے ہیں فکر ناٹ


nahi aainne ji , chahay atif ho ya aap ho , jo bhi jai ga , meri taraf se reaction zaroor aai ga

aur aap ki us bhooton wali thread ka mujhe pata tha , main us main aik sacha waqiya share karon ga
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Bilkul Theek kaha hai Jack Sparrow , yeh masla nazriyat ka hai
aur mujhe aap ke nazriyat se Ittefaq hai
main aap ki tarha noon League ka nahi hoon lekin hum dono Boot Palshi nahi hain
bhai Jack Sparrow mujhe bohut si Threads main Support karne k liye Shukria
Allah aap ko Khush Rakhay


بھائی سہراب خان جگ جگ جیو دودھو نہاؤ پوتو پھلو خوش رہو مسکراتے رہو --- اپنے ولیمے کا دعوت نامہ ضرور دینا
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی سہراب خان جگ جگ جیو دودھو نہاؤ پوتو پھلو خوش رہو مسکراتے رہو --- اپنے ولیمے کا دعوت نامہ ضرور دینا

Bhai jack Sparrow Allah aap ko bhi khush rakhay , aap ko bhi BAN kar diya (omg)
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aziz e mohtaram yeh to mujhe bhi pata nahi tha k kick boxer ne mere liye forum ka boycott kia hua tha

باکسر صاحب آپ کے خاموش پرستار ہیں ، رات کو آپ کی تصویر تکیے کے نیچے رکھ کے سوتے ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
wah aziz e mohtaram kia khubsurat song hai aur moqay k mutabiq hai

yaad karain aziz e mohtaram aik waqt aisa bhi aaya tha aap ki 1000 aur meri 200 postain khud ba khud kam ho gayi thin

جی یاد ہے عزیز من ، اس ظالم ایڈمن نے بڑی کٹوتیاں کی ہیں
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Bawa ji , main unban ho gaya hoon aur mujhe unban kerwane main aap ka bhi contribution hai , shukria bohut bohut

Is forum ki tareekh main jab jab Boot palshiyon ki chitrool ka zikar aai ga , aap ki khidmaat Sonehre Lafzon se likhi jain gi

free Sohraab ka avatar lagane k liye bohut bohut Shukria , Allah aap ko Khush Rakhay



عزیز من


واپسی بہت بہت مبارکباد

:)
Welcome-back-Frances-teddybear64-30997286-433-274.gif



ایک جمہوریت پسند کیلیے آواز اٹھانا ہمارا فرض تھا



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بہت شکریہ باوا جی ، آپکو بھی مبارک ہو ، آپکو ٹیگ کرنا تو بنتا تھا کے آپ نے نواب جی کی رہائی کے لیے اواتار لگا رکھا تھا ، یہ بھی تو آپکی سپورٹ تھی ، ہوسکے تو میرا ایک کام کر دیں 'جمہور پسند ' صاحب کو میں ٹیگ نہیں کر سکی تھی انکا نام اردو میں ہے آپ کسی طرح انھیں میری طرف سے معذرت بول دیں اور اس تھریڈ کا بتا دیں انہوں نے بھی اواتار رہائی والا لگا رکھا تھا ،اردو ناموں میں مشکل ہوتی ہے شہلا خان کو بھی ٹیگ نہ کرسکی ، البتہ نادان اور باکسر کو ٹیگ کروا دیا تھا
Thanks



بہت شکریہ عینی جی


فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو ناکوں چنے چبوانے والے ایک جمہوریت پسند کی رہائی کیلیے آواز اٹھانا ہماری زمہ داری تھی


جمہوریت پسند بھائی کو پی ایم کرکے عزیز من کی واپسی کی اطلاع کر دیتا ہوں. ویسے وہ مجھ سے زیادہ باخبر آدمی ہیں، انہیں پہلے ہی پتہ چل گیا ہوگا