Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من
واپسی بہت بہت مبارکباد
:)
ایک جمہوریت پسند کیلیے آواز اٹھانا ہمارا فرض تھا
thankyou bhai Bawa ji
ab muqaddas aur Atif ko wapis lane ki koshish karni hogi
عزیز من
واپسی بہت بہت مبارکباد
:)
ایک جمہوریت پسند کیلیے آواز اٹھانا ہمارا فرض تھا
جی یاد ہے عزیز من ، اس ظالم ایڈمن نے بڑی کٹوتیاں کی ہیں
جی بلکل ، آپ بھوتوں والا سچا واقعہ ضرور شیئر کیجئیے گا ، لیکن واسطہ جے رومن اردو میں نہ لکھئیے گا ، اف بڑی محنت کرنا پڑتی ہے سمجھنے کے لیے:) ، ....nahi aainne ji , chahay atif ho ya aap ho , jo bhi jai ga , meri taraf se reaction zaroor aai ga
aur aap ki us bhooton wali thread ka mujhe pata tha , main us main aik sacha waqiya share karon ga
جی بلکل ، آپ بھوتوں والا سچا واقعہ ضرور شیئر کیجئیے گا ، لیکن واسطہ جے رومن اردو میں نہ لکھئیے گا ، اف بڑی محنت کرنا پڑتی ہے سمجھنے کے لیے:) ، ....
پچھلے سال جب بھوتوں والی تھریڈ بنائی تو بھی آپ بین تھے اس دفعہ بھی بین تھے ، چلیں اب یاد رکھئیے گا ہمیں واقعہ سنانا ہوگا
جی بلکل ، آپ بھوتوں والا سچا واقعہ ضرور شیئر کیجئیے گا ، لیکن واسطہ جے رومن اردو میں نہ لکھئیے گا ، اف بڑی محنت کرنا پڑتی ہے سمجھنے کے لیے:) ، ....
پچھلے سال جب بھوتوں والی تھریڈ بنائی تو بھی آپ بین تھے اس دفعہ بھی بین تھے ، چلیں اب یاد رکھئیے گا ہمیں واقعہ سنانا ہوگا
جی یاد ہے عزیز من ، اس ظالم ایڈمن نے بڑی کٹوتیاں کی ہیں
آپکو تو پتا ہی نہیں ہوگا آپکے موٹے عزیز محترم تو آپکے بغیر بہت اداس رہتے تھے اور فورم پر آنا ہی کم کر دیا تھا ، جب ان سے پوچھا آپ کیوں نہیں آتے تو کہتےaziz e mohtaram bohut acha avatar lagaya hai
آپکو تو پتا ہی نہیں ہوگا آپکے موٹے عزیز محترم تو آپکے بغیر بہت اداس رہتے تھے اور فورم پر آنا ہی کم کر دیا تھا ، جب ان سے پوچھا آپ کیوں نہیں آتے تو کہتے
:lol:...' میں بال بناؤں تو کس کے لیے ، شیو کروں تو کس کے لیے ، حلوہ بچاؤں تو کس کے لیے فورم پر آؤں تو کس کے لیے میرے عزیز من نہیں ہیں یہ فورم اب میرے کام کا نہیں '

آپ کہاں باکسر کی باتوں میں آگۓ ، وہ ہم سے زیادہ موٹو سے مذاق کرتے رہتے ہیں عامر مجھ پر غصہ کرتے رہے ہیں کہتے تھے آپ انکو کہتے ہیں کے عزیز محترم جب بھی آپکو یاد کرتا ہوں تو اس موٹے بچے کی فوٹو تصور میں آتی ہے ، اور انہوں نے بتایا کے یہ میں نہیں ہوں پر آپ نے کہا بس خاموش میرا تصور خراب نہ کیا جاۓ ، .....yaad kijiye hum ko boxer ne manaa kia tha k aziz e mohtaram ko khuraak k muamle main tang nahi karna
آپ کہاں باکسر کی باتوں میں آگۓ ، وہ ہم سے زیادہ موٹو سے مذاق کرتے رہتے ہیں عامر مجھ پر غصہ کرتے رہے ہیں کہتے تھے آپ انکو کہتے ہیں کے عزیز محترم جب بھی آپکو یاد کرتا ہوں تو اس موٹے بچے کی فوٹو تصور میں آتی ہے ، اور انہوں نے بتایا کے یہ میں نہیں ہوں پر آپ نے کہا بس خاموش میرا تصور خراب نہ کیا جاۓ ، .....
:lol:
اس پر وہ مجھ پر خفا ہو رہے تھے تم نے میری دشمنی میں ہمارے عزیز من کا تصور خراب کیا ہے وہ مجھکو موٹا بچہ سمجھتے ہیں
کونسے والی ؟؟ مجھے یاد نہیں دکھائیے ذرا ہم بھی دیکھیں کس فوٹو نے آپکو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کیاwaise sach baat hai main to jab bhi us motay bacchay ko dekhta hoon mujhe aziz e mohtaram hi yaad aate hain , yeh tasawur zehen main naqsh ho gaya hai , khas taur pe aik taswer to mujhe hansa hansa k laut paut kar deti hai jahan woh bacha galli main bhag raha hai aur us k pechay aurat bhaag rahi hai
aziz e mohtaram bohut acha avatar lagaya hai
کونسے والی ؟؟ مجھے یاد نہیں دکھائیے ذرا ہم بھی دیکھیں کس فوٹو نے آپکو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کیا
یہ پرچم والا یا اس سے پہلے والا ؟؟
یہ پرچم والا یا اس سے پہلے والا ؟؟
یہ پرچم والا یا اس سے پہلے والا ؟؟
یہ پرچم والا یا اس سے پہلے والا ؟؟