لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے نواب سائیں کیلئے جن لمحوں نے کوشش کی اب وہ صدیوں کا تشکر وصول کریں گے۔۔ اتنی دیر تک ہم بھی لَک سیدھا کر لیں اور آپ بھی چار پانچ برگر پھڑکا لیں۔۔

koi acha sa geet hi suna dain chacha macbeth
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ عدیل. اور تمام دوستوں کا جنہوں نے سہراب کی رہائی کے لئے کوششیں کی. اب میرے بائیکاٹ کا کوئی جواز نہیں بنتا.

Bhai Kick Boxer mujhe is baat ka pata nahi tha k aap ne mere liye forum ka boycott kia hua hai , aap ka be hadd shukar guzar hoon , umeed hai aap ka dost magar mach bhi UNBAN ho jai , Thankyou Kick Boxer :)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

باااااااااکسررررررررررر ، آج تو ڈبل جشن ہو گا

آ گلے لگ جا

tumblr_nv9kxmDZGQ1uhut0go1_500.gif


ویسے پہلے تو کبھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ عزیز من کے لئے بایکاٹ کیا تھا

:lol:


aziz e mohtaram yeh to mujhe bhi pata nahi tha k kick boxer ne mere liye forum ka boycott kia hua tha
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آج جسے رہا ہونے کا دن ہے تو فورم کے باکی پورانے ممبرز کو بھی رہا کیا جائے . پنجابی منڈا ..انصاف ٹائیگر وندوالکر .. میں فورم کا ایک خاموش ممبر ہوں مگر ان پورانے ممبرز سے یہ فورم روشن ہے .باکی تمام بننڈ ممبرز کو بھی رہا کیا جائے

haan bhai baqi sab ko bhi riha kar dena chahiye
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سے گزارش ہے کہ اتنا عرصہ فورم پر ہو گیا ، اب اردو میں لکھنا شروع کر دیں ، اکثر رومن اردو کی وجہ سے آپ کے تبصرے نظر انداز ہو جاتے ہیں ، دوسری بات آرمی اور تحریک انصاف والی ، وہ جانیں ان سے جواب مانگیں ، جماعت پر آپ کا الزام ہے یہ آپ کو پہلے بھی کہا تھا اور آج بھی کہتا ہوں ، پھر میں بھٹو صاحب کا نام لوں گا تو آپ ناراض ہوں گے ، جماعت اسلامی کو آرمی نے ہی بین کیا تھا ، لیکن مشرقی پاکستان میں پاکستان کی سالمیت کے جانوں کا نذرانہ دیا اس لئے یہ ساتھ دینا کوئی طعنہ نہیں جماعت کے لئے فخر ہے اور آج تک وہاں جماعت کے لوگ جانیں دے رہے ہیں ، اس المیے میں بھٹو صاحب کا کردار اس وقت بحث کا موضوع نہیں ، پھر سالمیت کا وقت آیا تو افغانستان میں بھی میدان میں نکل آئے جبکہ باقی سرخ ڈولی کے انتظار میں سہرا بندھے بیٹھے انتظار کر رہے تھے ، اس لئے جب بھی بحث ہو دلائل کے ساتھ ، لڑائی کے ساتھ نہیں ، یہ ہی اس فورم کا مقصد ہے

Chaudhry sahab yeh urdu likhne wali guzarish to mujhe aur bhi bohut se loogon ne ki thi , main ne thori bohut koshish ki bhi thi lekin main nakaam ho gaya , baqi siasi baaton par inshAllah phir behes hoti rahe gi aap se , aap ki is post par main aap se baad main sawal pochon ga
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ دوست،،،سب سے زیادہ محنت محترمہ عینی صاحبہ نے کی،،میں اپنی طرف سے اور آپکی طرف سے انکا شکریہ ادا کرتا ہوں
آپ نے دیکھ لیا ہوگا کہ ،،فورم پر آپکے دوست آپ سے کتنی محبت کرتے ہیں،اپنی عزت بے عزتی کے پرواہ نہ کرکے آپکے لئے رات دن درخواستیں، بلکہ خوشامدیں کرتے رہے
اب ان دوستوں کی عزت آپکے ہاتھ ہے، چودہری کے آگے ذلیل نہ کروادینا ، آئی سمجھ
چند لوگ آپکی بھٹو صاحب سے محبت کو آپکی کمزوری بنا کر آپ کو بین کراتے ہیں،انکی اس چالاکی کو ذہن میں رکھنا بھائی،،

ji haan Ainne ne meri liye bohut Koshish ki , is main koi Shak nahi

main aap ki baat samajh gaya hoon lekin pichli baar mere ban hone main meri gaaliyon ka nahi balke boot palshiyon ki full fledge sazish ka hissa tha

aap ki har baat ko seriously loon ga bhai khandimagi
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
واپس خوش آمدید ، بہت یاد کیا ہے لوگوں نے آپ کو
:) الله آپ کو بھی خوش رکھے اور آپکی آزادی کو قائم دائم رکھے



Shukria bhai Zain Itrat , main har woh thread parhta tha jo mujhe unban kerwane k liye banti thi , mere UNBAN hone se bhi ziada barri baat yeh hai k mujhe aap sab ne bharpoor support kia
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب برادر. خوش آمدید. کبھی آپ سے بات نہیں ہوئی لیکن اس فورم کے بہن بھائیوں کی آپ کے لئے محبت دیکھ کر مجھے بھی یوں لگا جیسے اپنا ایک بچھڑا بھائی واپس لوٹ آیا ہو. تو پھر آپ کی رومن اردو والی پوری پوسٹ پڑھی. اب دعا ہے کہ عاطف اور مقدس واپس آ کر مس بیل ماریں تو کال مکمل ہو.
میں سیاست پی کے پہ ٢٠١٠ سے ٢٠١٢ تک ایکٹو تھا پر آئ ڈی پاس ورڈ کھو کر دوبارہ نہیں ملا. اس وقت آپ، مچھر، سپارٹیکس وغیرہ فل جوبن پہ ہوتے تھے. بیچ میں راشد فاروق کی پوسٹس بھی دھماکے دار ہوتی تھیں. اب ٢٠١٤ میں واپس آیا تو آپ کو غائب پایا. واپسی مبارک. خوب محفل جمے گی.

Shukria Bhai Sahab
aap ki baat theek hai , is forum k loogon ne mujhe jis tarha support kia hai , mere pass alfaz nahi k main in sab ka shukria ada kar sakon , InshAllah Atif aur Muqaddas bhi Wapas aa jain ge , Haan bhai Rashid farooq naam ka aik member bohut mazaa lagata tha is forum par , Khair mubarak bhai :) Allah aap ko khush rakhe
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ پر آپکی نواب جی کے لیے سپورٹ کا شکریہ ، جی میری بھی یہی خواہش ہے کے اب نواب جی محتاط رہیں ، ورنہ اگر کل کو پھر کسی سے جھگڑا ہوا تو لوگوں نے مجھے برا کہنا ہے کے کہاں گئی وہ 'مرجانی ' ، اور لوگ ہرٹ ہوتے ہیں میں کسی کو ہرٹ نہیں دیکھنا چاہتی اگر ایسا ہوا تو میں کس منہ سے فورم پر آؤں گی ہاں یہ کر سکتی ہوں کے ماڈ چودھری سے کہہ کر خود کو پکا بین کروا لوں ، اور کچھ نہیں کر سکتی ،
:(

nahi nahi ainne ji aap khud ko kabhi bhi pakka ban mat kerwana
zara meri position ko samjhain k mere mukhalifeen yahan kaun hain , mera last ban gaaliyon par nahi hua
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
004.gif


جی آیاں نو نواب جی ، اب اپنے دوستوں کے ساتھ خوش رہیے گا ، میری کوششوں کے پیچھے آپکی اور آپکے دوستوں کی اداسیاں تھیں امید ہے اب سب ہنسی خوشی رہیں گے
اور ہاں دعاؤں کا شکریہ

url
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:...نواب جی آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر بڑی ہنسی آئ ہے آپ ویسے تو بین تھے لیکن آپکو فورم کی ایک ایک خبر تھی ، اچھی بات ہے اسی تھریڈ تک رہیں اب اس تھریڈ سے باہر جاکر دوسری تھریڈ میں پوسٹ کر کے اپنا روزہ نہ توڑییے گا ،
او ہو نواب جی ، آپس کی بات ہے یہ کونسا طریقہ ہے احتجاج کا کے عاطف نہیں آتے تو اس تھریڈ تک ہی رہیں گے ، وہ بزی بھی ہوسکتے ہیں ہاں یہ بات تو ہے آپکے بہت سارے دوستوں اور خیر خواہوں نے آپکو سپورٹ کیا ، عاطف کی اور آپکی لڑائی بھی بہت ہوتی ہے لیکن دونوں میں پیار بھی ہے انہوں نے ہی سب سے پہلے بلی والا اواتار لگایا تھا پھر انکے ساتھ ہم سب نے بھی لگایا ،
اگر وہ کسی بات پر خفا ہو گۓ ہیں تو انکو واپس لانے کا طریقہ ہے وہ بعد میں بتاؤں گی ،

آپکو یاد دلا دوں ،میکبتھ ، برسا ، شہلا خان ، جمہور پسند ، نادان ، گڈو , ڈیموکریٹ اور بہت سارے ممبرز نے آپکے لیے اپنی اپنی جگہ کوشش کی ، یہ ممبرز اس تھریڈ میں نہیں آ سکے انکا بھی یہاں شکریہ ادا کرنا نہ بھولیۓ گا

Ainne ji mere aziz e mohtaram ne to pehle hi aap loogon ko keh diya tha k meri rooh forum par hi bhatak rahi hoti hai , to phir mujhe khabar kaise nahi hogi

Ji ji Annie ji main issi thread main rooz hua karon ga kuin k yehi mera ahtajaj hai lekin sirf un threads main aaj post karon ga jo mujhe support karne k liye banay thay , phir issi thread main aa jaon ga

acha to phir woh kaun sa tareeqa hai atif aur muqaddas ko lane ka , aap mujhe batain

Ainne ji mujhe sab yaad hai lekin woh members jin ka aap ne naam likha hai woh sab dosre thread main hain , main us thread main ja kar un sab ka shukria adda karoon ga