aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
کچھ لوگ اپنے لیڈر کی شان میں تنقید سننا گوارہ نہیں کرتے۔۔اگر کوئی سوال کردے
تو بجاے اس کے دلیل سے جواب دیں بدکلامی پر اُتر آتے ہیں۔۔۔جو کہہ نہیں ہونا چاہیے
فورم کا ماحول خراب ہوتا ہے اور اسی وجہ سے بہت اچھا لکھنے والوں نے یا لکھنا کم کردیا ہے۔۔یا پھریاں سے کوُچ کر گیے ہیں۔۔
مثلا" کون کون کوچ کر گیا ہے اس وجہ سے ؟؟