لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بس آپ مانے یا نہ مانے لیکن آپ کے بغیر نواب صاحب کی رہائی مشکل تھی ، ان اوتار ز کا ایڈمن پر کوئی اثر نہیں ہونے والا تھا

:) اب مٹھائی کون لائے گا ؟ سہراب یا کوئی اور ممبر

Ainni ji meri rihai k liye front line ittehadi ka kirdar ada kia hai
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
control panel main ?????

ہاں


EydILow.png
 

Annie

Moderator
بس آپ مانے یا نہ مانے لیکن آپ کے بغیر نواب صاحب کی رہائی مشکل تھی ، ان اوتار ز کا ایڈمن پر کوئی اثر نہیں ہونے والا تھا

:) اب مٹھائی کون لائے گا ؟ سہراب یا کوئی اور ممبر
کوئی کنجوس مٹھائی نہیں لانے والا میں ہی سب کو کھلا دیتی ہوں یہ لیں ...
15ft.jpg

اور کچھ مٹھائی نادان ، عاطف اور برسا کے لیے بھی چھوڑ دیجیے گا انکا بھی حصہ برابر ہے وہ بھی آکر اپنا حصہ کھائیں گے
2825-COPY-SWEETS-6-INCH.jpg

 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اور کیا عینی جی تو بٹالین کمانڈر تھی ، ان کے بغیر رہائی مشکل تھی .... اور آپ کو پتا ہے شہزادی مغل بھی آپ کا بہت پوچھ رہی تھی فورم پر

Ainni ji meri rihai k liye front line ittehadi ka kirdar ada kia hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اور کیا عینی جی تو بٹالین کمانڈر تھی ، ان کے بغیر رہائی مشکل تھی .... اور آپ کو پتا ہے شہزادی مغل بھی آپ کا بہت پوچھ رہی تھی فورم پر

shehzadi mughal kis thread main thi , main ne ussay kisi thread main nahi dekha , agar pehle kisi thread main ho to woh delete ho chukay hain
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
;) کیا کمبینشن ہے عینی جی ، تصویر سے یہ مٹھائی باہر نہیں آسکتی

کوئی کنجوس مٹھائی نہیں لانے والا میں ہی سب کو کھلا دیتی ہوں یہ لیں ...
15ft.jpg

اور کچھ مٹھائی نادان ، عاطف اور برسا کے لیے بھی چھوڑ دیجیے گا انکا بھی حصہ برابر ہے وہ بھی آکر اپنا حصہ کھائیں گے
2825-COPY-SWEETS-6-INCH.jpg

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی کنجوس مٹھائی نہیں لانے والا میں ہی سب کو کھلا دیتی ہوں یہ لیں ...
15ft.jpg

اور کچھ مٹھائی نادان ، عاطف اور برسا کے لیے بھی چھوڑ دیجیے گا انکا بھی حصہ برابر ہے وہ بھی آکر اپنا حصہ کھائیں گے
2825-COPY-SWEETS-6-INCH.jpg


wah ainni ji bilkul fresh mithai lag rahi hai
 

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
Sohraab's ban has been lifted. Hopefully the previous behaviour won't be repeated.

اڈمن فری کرو شوراب کو فری کرو
فری کرو شوراب کو فری کرو
فری کرو شوراب کو فری کرو
فری کرو شوراب کو فری کرو
فری کرو شوراب کو فری کرو
فری کرو شوراب کو فری کرو
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
عجیب و غریب یا دلکش یا حیرت انگیز ایڈز

:lol:

اگر گاڑی چلاتے ہوئے میرا ایکسیڈنٹ ہوا تو اسکے ذمہ دار نواب نہیں تم ہوگے. میں مزید عجیب و غریب یا حیرت انگیز چیزیں دیکھنے کی تاب نہیں لا سکتا.