ککڑی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پہلا کام اپنے منحرف ارکان سے بدلہ لینا تھا. شرقپوری نے بھی ہوشیاری دکھائی اور پارٹی میں واپس آگیا. جب اسے معلوم ہوگا کہ ککڑی اب وزیراعلیٰ نہیں رہے گا تو واپس منحرف ہوجائیگا. لیکن اگر یہ اور اس جیسے دوسرے ارکان منحرف ہو بھی گئے تو بھی حمزہ ککڑی کو تحریک عدم اعتماد میں ہٹانا ممکن نہیں. آئین کہ مطابق ککڑی کو ہٹانے کہ لیے تحریک انصاف کو 186 بندے شو کرنے ہیں جو اس کہ پاس نہیں ہیں. اگر عمر چیمہ گورنر ہوتا تو وہ ککڑی کو اعتماد کا ووٹ لینے کہ لیے کہتا اور اس صورت میں ککڑی کو 186 بندے شو کرنے پڑتے جو کہ اس کہ پاس نہیں ہوتے اور اس طرح حکومت گر جاتی
اب اس صورتحال میں صرف موجودہ گورنر یا پھر لاہور ہائی کورٹ ہی حمزہ ککڑی کو گھر بھیج سکتے ہیں اور دونوں ہی نون لیگ کہ اپنے بندے ہیں