قوم کی توہین کرنےو الوں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

13%DA%86%DB%81%D8%A7%D8%B3%D8%B3%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کو قوم کی توہین کرنےو الے تمام ذمہ داران کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر کورکمانڈر گوجرانوالہ نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف نے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے اس موقع پرفوجی افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا اور کہا کہ جن شہداء سے آخرت میں اعلی مقام کا وعدہ کیا گیا وہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، ریاست پاکستان اور مسلح افواج تمام شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ حالیہ منظم منصوبہ بندی کےتحت پیش آنے والے المناک واقعات کی کسی بھی قیمت پر دوبارہ اجازت نہیں دی جائے گی، کسی کو بھی شہداء اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کی توہین کرنےوالے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں ضرور لایا جائے گا، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں،سرکاری اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کیلئے شہداء حوصلے اور فخر کا باعث ہیں۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
here is my question to the establishment. You could kill Imran, rape women and arrest all men from PTI for calling your name. Everybody will be silenced.
Still, overseas Pakistanis will not be silenced. They will keep you on the run and expose you everywhere. Will you invade other countries or send Pakistani police to hunt down foreign nationals.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13%DA%86%DB%81%D8%A7%D8%B3%D8%B3%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کو قوم کی توہین کرنےو الے تمام ذمہ داران کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر کورکمانڈر گوجرانوالہ نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف نے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے اس موقع پرفوجی افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا اور کہا کہ جن شہداء سے آخرت میں اعلی مقام کا وعدہ کیا گیا وہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، ریاست پاکستان اور مسلح افواج تمام شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ حالیہ منظم منصوبہ بندی کےتحت پیش آنے والے المناک واقعات کی کسی بھی قیمت پر دوبارہ اجازت نہیں دی جائے گی، کسی کو بھی شہداء اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کی توہین کرنےوالے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں ضرور لایا جائے گا، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں،سرکاری اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کیلئے شہداء حوصلے اور فخر کا باعث ہیں۔
ابے بائیس گریڈ کے سرکاری نوکر اپنی اوقات میں آ جاؤ بہت چوتیا بنا لیا قوم کو
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کی توہین پچھلے ۷۵ سال سے ہو رہی ہے۔جب لوگ آٹے کی لائنوں میں مر رہے تھے تب تم کہاں تھے؟۔غریبوں سے جو سلوک عدالتوں،دفتروں،ہسپتالوں اور تھانوں میں ہوتا اصل میں وہ قوم کی توہین ہے۔ یہ منترہ اب نہیں چلے گا۔شریفوں اور سرداروں نے ملک کو بھکاری بنا دیا یہ ہے قوم کی توہین
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Qoam ki toheen sab se zyada tum begharat corrupt jernailo ne ki hai. Jis leader kay sath qoam hai os kay khilaf tum kutton ne dehshatgardi shuru ki hai.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
13%DA%86%DB%81%D8%A7%D8%B3%D8%B3%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کو قوم کی توہین کرنےو الے تمام ذمہ داران کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر کورکمانڈر گوجرانوالہ نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف نے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے اس موقع پرفوجی افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا اور کہا کہ جن شہداء سے آخرت میں اعلی مقام کا وعدہ کیا گیا وہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، ریاست پاکستان اور مسلح افواج تمام شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ حالیہ منظم منصوبہ بندی کےتحت پیش آنے والے المناک واقعات کی کسی بھی قیمت پر دوبارہ اجازت نہیں دی جائے گی، کسی کو بھی شہداء اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کی توہین کرنےوالے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں ضرور لایا جائے گا، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں،سرکاری اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کیلئے شہداء حوصلے اور فخر کا باعث ہیں۔
allah kurae tu phunsae orr taerae sathi inshallah. huq baat nahi kurrpara even though hafiz.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Hafiz is Hitler plus. If people will not come out and stop him by force than IK alone can't do anything. He is sacrificing his life for this nation of cowards.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Quom tum nahi, quom hum hain.
tumhara jurm tumhari dakhal andazi hai. Quom kay mujrim tum hoo.
katharai main tumhay khara karaingay, saza hum dengay.
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
Qaoom ki tauheen ki itni parwa ha tu Election karwao na
dartay qu ho
Kabhi ALLAH sa bhi dar kar dekhlo
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
13%DA%86%DB%81%D8%A7%D8%B3%D8%B3%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کو قوم کی توہین کرنےو الے تمام ذمہ داران کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر کورکمانڈر گوجرانوالہ نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف نے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے اس موقع پرفوجی افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا اور کہا کہ جن شہداء سے آخرت میں اعلی مقام کا وعدہ کیا گیا وہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، ریاست پاکستان اور مسلح افواج تمام شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ حالیہ منظم منصوبہ بندی کےتحت پیش آنے والے المناک واقعات کی کسی بھی قیمت پر دوبارہ اجازت نہیں دی جائے گی، کسی کو بھی شہداء اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کی توہین کرنےوالے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں ضرور لایا جائے گا، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں،سرکاری اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کیلئے شہداء حوصلے اور فخر کا باعث ہیں۔
ان لوگوں سے زیادہ ادارے کی کسی نے بھی توہین نہیں کی۔۔۔ یہ لوگ حد درجہ بیوقوف اور اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں

قوم کی توہین تو یہ جاہل جنرل کر رہا ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
قومی تنصیبات اور حساس مقامات پر حملہ اور توڑپھوڑ غلط، لیکن الیکشن نہ کروا کر پچاس فیصد قوم کی توہین پر آپ کا کیا خیال ہے؟
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
قوم کی توہین پچھلے ۷۵ سال سے ہو رہی ہے۔جب لوگ آٹے کی لائنوں میں مر رہے تھے تب تم کہاں تھے؟۔غریبوں سے جو سلوک عدالتوں،دفتروں،ہسپتالوں اور تھانوں میں ہوتا اصل میں وہ قوم کی توہین ہے۔ یہ منترہ اب نہیں چلے گا۔شریفوں اور سرداروں نے ملک کو بھکاری بنا دیا یہ ہے قوم کی توہین
قوم کو ووٹ کا حق نئ دینا ، ان کے من پسند لیڈر کو اتنے برے طریقے سے گرفتار کرنا اور اس کی تذلیل کرنے کیلیے متعدد بار ٹی وی پر چلانا کیا قوم کی توہین نہیں ؟ پیرا ملٹری فورسز کا کیا کام تھاُکہ وہ ایک قومی لیڈر کو گرفتار کرتی ، اپنے گریبان میں جھانکنے حضور ، قوم کی توہین فوج کی اشرافیہ کر رہی ہے ، قوم کی توہین آپ کر رہے ہیں