آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے اس عزم کا اظہار نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری( ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے آٹھویں اجلاس کے دوران کیا،
اجلاس میں چیف آف آرمی...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں خواتی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ پشاور کے دوران سمپوزیم میں خواتین سے خطاب کیا کہا ملکی تاریخ میں دیکھیں تو خواتین نے ہمیشہ ترقی میں مثبت اور...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کار اور کالم نگار جاوید چوہدری نے اہم انکشافات کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے نیا دور کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا حوالہ دیا گیا ، اس رپورٹ میں جاوید چوہدری کی آرمی چیف کی تعیناتی اور...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کو قوم کی توہین کرنےو الے تمام ذمہ داران کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، اس...
آرمی چیف کے اہلِ خانہ کے ڈیٹا تک رسائی کے خلاف ایکشن، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ملازمین کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جن عناصر کے کہنے پر یہ خلاف ورزی ہوئی ان کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔
ذرائع نے انکشاف کیا نادرا کے چیئرمین طارق ملک کی...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، شرکا نے نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ، علاقائی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف نے دہشت گردی کی باقیات کے خلاف...