آرمی چیف کا معاشی بحالی کیلئےحکومتی اقدامات کی بھرپور حمایت کےعزم کااظہار

1704360173273.png

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے اس عزم کا اظہار نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری( ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے آٹھویں اجلاس کے دوران کیا،

اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف، نگراں کابینہ ارکان، نگراں وزرائے اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی حمایت کیلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کی یقین دہانی کروائی،اس موقع پر نگراں ویزراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کے مختلف اقدامات کو بھر پور طریقے سے آگے بڑھانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایات جاری کیں اور تمام منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

اپیکس کمیٹی نے ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا پختہ عزم کا اظہار کیا ، سعودی عرب قطر کے ساتھ دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے، یو اے ای اور کویت کے ساتھ فریم ورک معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط اور دوست ممالک کے ساتھ معاشی رابطوں میں اضافے کو سراہا۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سرمایہ کاروں کو ملک میں خصوصا دور دراز علاقوں میں سہولیات فراہم کرنے اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کو مزید تیز کرنے بھی اتفاق کیا گیا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7532

ناجائز غیر آئینی حکومت اور دو نمبری سے بنا ہوا چیف لعنت ہو تم کنجروں پر
Magic I Curse You GIF by Vinnie Camilleri
 
stoic

Minister (2k+ posts)

کتے یہ تیرا کام نہیں ہے . جا کر سرحدوں کی حفاظت کر
That they are not able to do...

Report: Terrorist Attacks Kill Nearly 1,000 Pakistanis in 2023​

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
That they are not able to do...

Report: Terrorist Attacks Kill Nearly 1,000 Pakistanis in 2023​

That is why I said he should get lost from political arena and do what his duties are.
If not, then take off the belt & badges and do whatever he wants.... be it politics aur a pimp in any shahi bazar... his choice.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The caretaker government has no mandate to make economic or political decisions.If Pakistan had an powerful,independent and impartial election commission then there would be no need for caretaker governments.Unfortunately corruption has become part and parcel of life in Pakistan.The caretaker government itself is corrupt.It was set up by Mistry Munira to rig elections.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کتے یہ تیرا کام نہیں ہے . جا کر سرحدوں کی حفاظت کر
اس کی حکومت ہے اس پر یعنی خود پر اعتماد کر رہا ہے میاں فرعون مٹھو۔
جب یہ نہ ہو گا تو جو لفافہ اور بزدل میڈیا جن کا کام اب آواز اٹھانا ہے وہ بعد میں اس کی ایسی کی تیسی پھیر یں گے اور الٹے جمہور پسند اور ہیرو بنیں گے۔جبکہ عاصم فرعون منیر کہیں باجوے کی طرح گلیوں میں منہ چھپاتا عوام کے آگے آگے بھاگتا پھر رہا ہو گا