قافیہ ،ردیف ،بحر،غزل،رباعی ،مثنوی

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

ہم ان شاء اللہ تعالیٰ وزن کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے۔

جی ہاں جناب… وزن اور قافیہ دو الگ الگ چیزوں کے نام ہیں، قافیے کے بارے میں تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں کہ شعر کے آخر میں جو باوزن الفاظ آتے ہیں انھیں قافیہ کہا جاتا ہے، جب کہ شاعری کی اصطلاح میں وزن قافیے سے ہٹ کر ایک دوسری چیز کا نام ہے۔

یوں سمجھ لیں کہ قافیے کا تعلق شعر کے مصرعوں کے صرف آخری لفظ سے ہوتا ہے، جب کہ وزن کا تعلق شعر کے ہر ہر لفظ سے ہوتا ہے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وزن کا تعلق شعر کے ہر ہر لفظ سے کس طرح ہوتا ہے؟ اور یہ وزن آخر ہے کیا چیز؟ گھبرائیے نہیں، ہم ان شاء اللہ تفصیل اور وضاحت کے ساتھ آسان انداز میں اس بات کو سمجھانے کی کوشش کریں گے۔

دیکھیے… وزن دو کلموں کی حرکات و سکنات کے برابر ہونے کا نام ہے…

کیا کہا… نہیں سمجھ میں آیا…

اچھا… چلیں کچھ اور تفصیل سے اس بات کو سمجھتے ہیں… اب ذرا غور سے پڑھیے گا:

یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں… وہ دونوں مصرعے گویا دو جملے ہوتے ہیں… جیسے:

اکرم نے اک بکرا پالا… لمبا ، چوڑا، کالا کالا​

یہ پورا شعر ہے، اس میں دو مصرعے ہیں:
1۔ اکرم نے اک بکرا پالا
2۔ لمبا، چوڑا ، کالا کالا

ان دونوں مصرعوں کو غور سے دیکھیں، دونوں میں دو چیزیں ایک جیسی ہیں:

1۔ دونوں مصرعوں میں سے ہر ایک میں سولہ(16)حروف ہیں۔
دیکھیے: (1)ا (2)ک (3)ر (4)م (5)ن (6)ے (7)ا (8 )ک (9)ب (10)ک (11)ر (12)ا (13)پ (14)ا (15)ل (16)ا
(1)ل (2)م (3)ب (4)ا (5)چ (6)و (7)ڑ (8 )ا (9)ک (10)ا (11)ل (12)ا (13)ک (14)ا (15)ل (16)ا

2۔ دونوں مصرعوں میں سے ہر ایک میں آٹھ حروف متحرک اور آٹھ حروف ساکن ہیں۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ متحرک کیا ہوتا ہے اور ساکن کس بلا کا نام ہے؟

چلیں ہم آپ کو یہ بھی بتائے دیتے ہیں۔ متحرک اس حرف کو کہتے ہیں جس پر زبر، زیر یا پیش ہو اور ساکن اس حرف کو کہتے ہیں جس پر سکون ہو۔

یہ بات بھی آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ اوپر لکھے ہوئے دونوں مصرعوں میں متحرک اور ساکن حروف کی ترتیب کچھ یوں ہے کہ پہلا حرف متحرک، دوسرا ساکن، تیسرا متحرک، چوتھا ساکن… اسی ترتیب پر دونوں مصرعے ہیں، یعنی ہر متحرک کے بعد ساکن آرہا ہے۔

اب یہ بھی سمجھ لیں کہ دو حروف جن میں سے پہلا متحرک ہو ، دوسرا ساکن ہو تو اس کو ’’ہجائے بلند‘‘ کہتے ہیں۔
جیسے: اَبْ…جَبْ… دِلْ…سَرْ… جَگْ… سِم…پَرْ… خَطْ…کَلْ وغیرہ۔

اب اس شعر کے پہلے مصرعے میں دیکھیں کہ آٹھ ہجائے بلند ہیں۔
اکرم نے اک بکرا پالا:
(1)اک (2)رم (3)نے (4)اک (5)بک (6)را (7)پا (8 )لا ۔

ایک مثال اور پڑھ لیں:
مرغی اپنے چوزے لائی…ککڑوں ککڑوں کرتی آئی

ان دونوں مصرعوں میں غور کریں اور خود ہی اپنی کاپی میں ان کے حروف الگ الگ کرکے لکھیں اور دیکھیں کہ اس شعر کے بھی ہر مصرعے میں آٹھ آٹھ ہجائے بلند ہیں … اور ہاں ’’ککڑوں‘‘ کے نون غنہ(ں) کو نہیں گننا، کیوں کہ نون غنہ(ں) مستقل حرف نہیں ہوتا۔
کام:
ایک ہجائے بلند،جیسے: کا، کی، کے ، پر، ہم، تم۔ آپ بھی ایسی تیس مثالیں لکھیے۔
دو ہجائے بلند ، جیسے: بکرا، مرغی، انڈا، بستہ، قلفی، گاڑی۔ آپ بھی ایسی بیس مثالیں لکھیے۔
ایک بات اور:
نون غنہ(ں) اور دوچشمی ہا(ھ)کو بالکل نہیں گننا، یعنی ’’ککڑوں‘‘ میں ’’کک‘‘ ایک ہجائے بلند اور ’’ڑوں‘‘ دوسرا ہجائے بلند ہے، اسی طرح ’’ہاتھی‘‘ میں ’’ہا‘‘ ایک ہجائے بلند اور ’’تھی‘‘ دوسرا ہجائے بلند ہے۔

بشکریہ محمد اسامہ سرسری

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ ، آپ پاکستان چھوڑ رہی تھيں ، خدا ناخواستہ دنيا تو نہيں
ويسے بھی اوباما ، بھنڈياں کھانے پاکستان آيا تھا ، اسے آپ کی چند اردو کی کتابوں پر کيا اعتراض ہوسکتا تھا ۔

(سنا ھے کسی دل جلے نے بھنڈيوں ميں سرخ مرچيں کوٹ کر بھر دی تھيں ، آج تک وہ سوزش معدہ کا شکار ھے ۔)

کیا پتا دنیا ہی چھوڑی ہو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پتا دنیا ہی چھوڑی ہو

کيا فلمی مکالمے کہيں ہيں آپ نے بھی کيا پتا ، دنيا ہی چھوڑ دی ہو
ايک بناسپتی گھی کا ڈبہ آپ کی نزر کرتا ہوں ۔

خوابے اندر سوہنا آيا ، گل وچ باواں پاۂياں
ڈر ديوں ماری اکھ نہ کھولاں ، متے فير بچھڑ نہ جاواں

macbeth

Minister (2k+ posts)

کيا فلمی مکالمے کہيں ہيں آپ نے بھی ”کيا پتا ، دنيا ہی چھوڑ دی ہو”
ايک بناسپتی گھی کا ڈبہ آپ کی نزر کرتا ہوں ۔

خوابے اندر سوہنا آيا ، گل وچ باواں پاۂياں
ڈر ديوں ماری اکھ نہ کھولاں ، متے فير بچھڑ نہ جاواں

ضیادی جگر تیری دُکھی آتما کے نام۔۔

خواباں وچ وی ڈردا رھنا اے۔۔
دکھ جِند دے ھِک تے سہنا اے۔۔
دَس کِنھے کِنھے چھمکاں ماریاں۔۔
قاسم طبیب دیاں ٹُنکا ں ماریاں۔۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

ہم ان شاء اللہ تعالیٰ وزن کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے۔

جی ہاں جناب… وزن اور قافیہ دو الگ الگ چیزوں کے نام ہیں، قافیے کے بارے میں تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں کہ شعر کے آخر میں جو باوزن الفاظ آتے ہیں انھیں قافیہ کہا جاتا ہے، جب کہ شاعری کی اصطلاح میں وزن قافیے سے ہٹ کر ایک دوسری چیز کا نام ہے۔

یوں سمجھ لیں کہ قافیے کا تعلق شعر کے مصرعوں کے صرف آخری لفظ سے ہوتا ہے، جب کہ وزن کا تعلق شعر کے ہر ہر لفظ سے ہوتا ہے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وزن کا تعلق شعر کے ہر ہر لفظ سے کس طرح ہوتا ہے؟ اور یہ وزن آخر ہے کیا چیز؟ گھبرائیے نہیں، ہم ان شاء اللہ تفصیل اور وضاحت کے ساتھ آسان انداز میں اس بات کو سمجھانے کی کوشش کریں گے۔

دیکھیے… وزن دو کلموں کی حرکات و سکنات کے برابر ہونے کا نام ہے…

کیا کہا… نہیں سمجھ میں آیا…

اچھا… چلیں کچھ اور تفصیل سے اس بات کو سمجھتے ہیں… اب ذرا غور سے پڑھیے گا:

یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں… وہ دونوں مصرعے گویا دو جملے ہوتے ہیں… جیسے:

اکرم نے اک بکرا پالا… لمبا ، چوڑا، کالا کالا​

یہ پورا شعر ہے، اس میں دو مصرعے ہیں:
1۔ اکرم نے اک بکرا پالا
2۔ لمبا، چوڑا ، کالا کالا

ان دونوں مصرعوں کو غور سے دیکھیں، دونوں میں دو چیزیں ایک جیسی ہیں:

1۔ دونوں مصرعوں میں سے ہر ایک میں سولہ(16)حروف ہیں۔
دیکھیے: (1)ا (2)ک (3)ر (4)م (5)ن (6)ے (7)ا (8 )ک (9)ب (10)ک (11)ر (12)ا (13)پ (14)ا (15)ل (16)ا
(1)ل (2)م (3)ب (4)ا (5)چ (6)و (7)ڑ (8 )ا (9)ک (10)ا (11)ل (12)ا (13)ک (14)ا (15)ل (16)ا

2۔ دونوں مصرعوں میں سے ہر ایک میں آٹھ حروف متحرک اور آٹھ حروف ساکن ہیں۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ متحرک کیا ہوتا ہے اور ساکن کس بلا کا نام ہے؟

چلیں ہم آپ کو یہ بھی بتائے دیتے ہیں۔ متحرک اس حرف کو کہتے ہیں جس پر زبر، زیر یا پیش ہو اور ساکن اس حرف کو کہتے ہیں جس پر سکون ہو۔

یہ بات بھی آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ اوپر لکھے ہوئے دونوں مصرعوں میں متحرک اور ساکن حروف کی ترتیب کچھ یوں ہے کہ پہلا حرف متحرک، دوسرا ساکن، تیسرا متحرک، چوتھا ساکن… اسی ترتیب پر دونوں مصرعے ہیں، یعنی ہر متحرک کے بعد ساکن آرہا ہے۔

اب یہ بھی سمجھ لیں کہ دو حروف جن میں سے پہلا متحرک ہو ، دوسرا ساکن ہو تو اس کو ’’ہجائے بلند‘‘ کہتے ہیں۔
جیسے: اَبْ…جَبْ… دِلْ…سَرْ… جَگْ… سِم…پَرْ… خَطْ…کَلْ وغیرہ۔

اب اس شعر کے پہلے مصرعے میں دیکھیں کہ آٹھ ہجائے بلند ہیں۔
اکرم نے اک بکرا پالا:
(1)اک (2)رم (3)نے (4)اک (5)بک (6)را (7)پا (8 )لا ۔

ایک مثال اور پڑھ لیں:
مرغی اپنے چوزے لائی…ککڑوں ککڑوں کرتی آئی

ان دونوں مصرعوں میں غور کریں اور خود ہی اپنی کاپی میں ان کے حروف الگ الگ کرکے لکھیں اور دیکھیں کہ اس شعر کے بھی ہر مصرعے میں آٹھ آٹھ ہجائے بلند ہیں … اور ہاں ’’ککڑوں‘‘ کے نون غنہ(ں) کو نہیں گننا، کیوں کہ نون غنہ(ں) مستقل حرف نہیں ہوتا۔
کام:
ایک ہجائے بلند،جیسے: کا، کی، کے ، پر، ہم، تم۔ آپ بھی ایسی تیس مثالیں لکھیے۔
دو ہجائے بلند ، جیسے: بکرا، مرغی، انڈا، بستہ، قلفی، گاڑی۔ آپ بھی ایسی بیس مثالیں لکھیے۔
ایک بات اور:
نون غنہ(ں) اور دوچشمی ہا(ھ)کو بالکل نہیں گننا، یعنی ’’ککڑوں‘‘ میں ’’کک‘‘ ایک ہجائے بلند اور ’’ڑوں‘‘ دوسرا ہجائے بلند ہے، اسی طرح ’’ہاتھی‘‘ میں ’’ہا‘‘ ایک ہجائے بلند اور ’’تھی‘‘ دوسرا ہجائے بلند ہے۔

بشکریہ محمد اسامہ سرسری

مرغی اپنے چوزے لائی۔
فعلن فعلن فعلن فعلن۔

متحرک اور ساکن کا پتا تو آسانی سے چل جاتا ہے۔ لیکن بحر کون سی ہے اصل مسئلہ یہ ہے۔ مجھے بحروں کے نام تو نہیں آتے لیکن بحروں کی پہچان رکھتا ہوں۔ اُوپر کا مصرعہ چار بار فعلن کی گردان ہے لیکن اسی بحر کو کیا کہتے ہیں یہ نہیں معلوم۔

ایک شعر سن لیجئے۔
شعر لکھتا ہوں زبس آبِ حیات
من نہ دانم فاعلاتن فاعلات
 
Last edited:

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
25817h2.jpg
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

بحر متقارب ، اس کا وزن ہے، فعولن فعولن فعولن فعولن
بحرمتدارک،اس کا وزن ہے،فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بحر متقارب ، اس کا وزن ہے، فعولن فعولن فعولن فعولن
بحرمتدارک،اس کا وزن ہے،فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

بس یہی متقارب اور متدارک وغیرہ کا مجھے پتا نہیں چلتا۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ہے یوں کہ میری ہر خوشی اچھی نہیں لگتی
اسے تو میری کوئی بات بھی اچھی نہیں لگتی

میں نفرت اور محبت دونوں میں شدت کا قائل ہوں
مجھے ان جذبوں کی خانہ پُری اچھی نہیں لگتی

اچانک تیرے آنے کی خوشی کچھ اور ہوتی ہے
مجھے بادِ صبا کی مخبری اچھی نہیں لگتی
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

کيا فلمی مکالمے کہيں ہيں آپ نے بھی ”کيا پتا ، دنيا ہی چھوڑ دی ہو”
ايک بناسپتی گھی کا ڈبہ آپ کی نزر کرتا ہوں ۔

خوابے اندر سوہنا آيا ، گل وچ باواں پاۂياں
ڈر ديوں ماری اکھ نہ کھولاں ، متے فير بچھڑ نہ جاواں

ahmedfaraz19-1d2.gif
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

صراف

ساٹھ کے تيس ، نہيں يہ تو نہيں ہوسکتا
زر خالص کی انگوٹھی ہے زرا غور سے ديکھ
کسی پتھر پہ رگڑ اس کو کسوٹی پہ پرکھ
ہر طرح جانچ ہر انداز ہر اک طور سے ديکھ

مجھ پہ روشن ہے کہ اس جنس گراں مايا کو
ميرے افلاس نے کم نرخ بنا رکھا ہے
ديکھ کر ميری نگاہوں ميں طلب کی شدت
تو نے انصاف کو نیلام چڑھا رکھا ہے

جانتا ہوں تری دوکان کے يہ زريں زيور
يہ گلو بند يہ کنگن يہ طلائ پيسے
يہ زروسيم کی اينٹوں سے لدی الماری
کسی شداد کا تابوت دھرا ہو جيسے

کتنے مجبوروں نے بڑھتی ہوئ حاجت کے ليے
کيسے حالات ميں کس نرخ يہاں بيچ ديے
کتنے ناداروں نے افلاس کے چکراؤ ميں
پہلے تو رہن کيے ، بعد ازاں بيچ ديے

تيری ميزان کے يہ بے رحم سنہرے پلڑے
ايک جلاد کی تلوار رھے ہيں اب تک
گرسنہ آنکھوں کے کشکول ، ہوس کے مقتل
ہر نۓ خون کے خريدار رہے ہيں اب تک

ساٹھ کے تيس ، نہيں تيس کے تيرہ دے دے
اپنی مجبوری کا اظہار نہيں کرسکتا
آج اک تلخ ضرورت ھے ميرے پيش نظر
ميں کسی رنگ سے انکار نہيں کرسکتا

احمد فراز
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
صراف

ساٹھ کے تيس ، نہيں يہ تو نہيں ہوسکتا
زر خالص کی انگوٹھی ہے زرا غور سے ديکھ
کسی پتھر پہ رگڑ اس کو کسوٹی پہ پرکھ
ہر طرح جانچ ہر انداز ہر اک طور سے ديکھ

مجھ پہ روشن ہے کہ اس جنس گراں مايا کو
ميرے افلاس نے کم نرخ بنا رکھا ہے
ديکھ کر ميری نگاہوں ميں طلب کی شدت
تو نے انصاف کو نیلام چڑھا رکھا ہے

جانتا ہوں تری دوکان کے يہ زريں زيور
يہ گلو بند يہ کنگن يہ طلائ پيسے
يہ زروسيم کی اينٹوں سے لدی الماری
کسی شداد کا تابوت دھرا ہو جيسے

کتنے مجبوروں نے بڑھتی ہوئ حاجت کے ليے
کيسے حالات ميں کس نرخ يہاں بيچ ديے
کتنے ناداروں نے افلاس کے چکراؤ ميں
پہلے تو رہن کيے ، بعد ازاں بيچ ديے

تيری ميزان کے يہ بے رحم سنہرے پلڑے
ايک جلاد کی تلوار رھے ہيں اب تک
گرسنہ آنکھوں کے کشکول ، ہوس کے مقتل
ہر نۓ خون کے خريدار رہے ہيں اب تک

ساٹھ کے تيس ، نہيں تيس کے تيرہ دے دے
اپنی مجبوری کا اظہار نہيں کرسکتا
آج اک تلخ ضرورت ھے ميرے پيش نظر
ميں کسی رنگ سے انکار نہيں کرسکتا

احمد فراز

واہ واہ، کیا کہنے بہت اعلٰی بہت ہی اعلٰی
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

اور اس بحر کا کیا نام ہے؟

مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن

[TABLE="class: data"]
[TR]
[TD="class: header nastaleeq"]متن
[/TD]
[TD="class: naskh"]کیا[/TD]
[TD="class: naskh"]ایسے[/TD]
[TD="class: naskh"]کم[/TD]
[TD="class: naskh"]سخن[/TD]
[TD="class: naskh"]سے[/TD]
[TD="class: naskh"]کوئ[/TD]
[TD="class: naskh"]گفتگو[/TD]
[TD="class: naskh"]کرے[/TD]
[/TR]
[TR="class: naskh alt"]
[TD="class: header nastaleeq"]حرکات[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،متحرک،ساکن
[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،ساکن،متحرک،ساکن[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،ساکن[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،ساکن،ساکن[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،ساکن[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،ساکن،ساکن[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،ساکن،متحرک،متحرک،ساکن[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]متحرک،متحرک،ساکن[/TD]
[/TR]
[TR="class: naskh"]
[TD="class: header nastaleeq"]ہجائے[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]کوتاہ،بلند[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]بلند،بلند[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]بلند[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]بلند،کوتاہ[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]بلند[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]بلند،کوتاہ[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]بلند،کوتاہ،بلند[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]کوتاہ،بلند[/TD]
[/TR]
[TR="class: naskh alt"]
[TD="class: header nastaleeq"]اجزا[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]وتد مجموع[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]سبب خفیف سبب خفیف[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]سبب خفیف[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]سبب خفیف[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]سبب خفیف[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]سبب خفیف[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]سبب خفیف وتد مجموع[/TD]
[TD="class: nastaleeq"]وتد مجموع[/TD]
[/TR]
[TR="class: naskh"]
[TD="class: header nastaleeq"]ارکان[/TD]
[TD="colspan: 8"]مَفَاعِیلَن مُستَفعِلَن فَاعِلَات فَاعِلَن [/TD]
[/TR]
[TR="class: naskh alt"]
[TD="class: header nastaleeq"]بحر کا متن[/TD]
[TD="colspan: 8"]مَفَاعِیلَن مُستَفعِلَن فَاعِلَات فَاعِلَن [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
محترم بھائی

کیا۔ متحرک ساکن ساکن ہے

تقطیع کرتے ہوئے کیا’’ کا‘‘ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

کا ایسے کم سخن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

سپنا آگے جاتا کیسے۔

چھوٹا سا اک گاوں تھا جس میں

دیے تھے بہت کم اور بہت اندھیرا

بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے

اتنی تنہائی تھی جس میں

جاگتا رہتا تھا دل میرا

بہت قدیم فراق تھا جس میں

ایک مقرر حد سے آگے

سوچ نہ سکتا تھا دل میرا

ایسی صورت میں پھر دل کو

دھیان آتا کس خواب میں تیرا

راز جو حد سے باہر تھا

اپنا آپ دیکھاتاکیسے

سپنے کی بھی حد تھی آخر

سپنا آگے جاتا کیسے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

منیر نیازی

Last edited:

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
وصال

وہ میرا خیال تھی، سو تھی۔

میں اس کا خیال تھا، سو تھا۔

اب دونوں خیال مر چکے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جون ایلیا۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکمِ خدا قرار دیا۔
ہم نے نہیں کیا وہ کام، ہاں بہ خدا نہیں کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون ایلیا۔

Back
Top