Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنرل عاصم منیر کے فیلڈ مارشل بننے کے باوجود آرمی چیف کا عہدہ بھی انکے پاس ہی رہے گا ۔۔۔۔!
صدر مملکت کے پاس بطور سپریم کمانڈر آف دی آرمڈ فورسز آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت افواج پاکستان کو چلانے اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرنے کا اختیار موجود ہے، میرا نہیں خیال کہ سپریم کمانڈر (صدر مملکت) موجودہ آپریشنل کمانڈ میں کوئی تبدیلی کرینگے اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نیچے کوئی نیا آرمی چیف آئے گا بلکہ وہ دونوں عہدوں پر کام کرینگے کیونکہ اس وقت پاکستان حالت جنگ میں ہے اور آج بھی پاکستان کے ایک اہم ادارے پر دشمن کی طرف سے بڑا سائبر حملہ ہوا ہے۔ دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) زاہد محمود کی پیشگوئی ۔۔۔!
https://twitter.com/x/status/1924883336511750651
"جنرل عاصم منیر کو یہ عہدہ ایک جنگ جیت کر ملا ہے، یہ جنگ ہم نے اپنے گھر میں نہیں جیتی بلکہ دشمن کے گھر میں گھس کر، مار کر ، یہ جنگ جیتی ہے۔ وزیراعظم نے بہت اچھا فیصلہ کیا کہ جو حقدار ہے اسے Rewardدیا جائے"۔ عامر الیاس رانا
https://twitter.com/x/status/1925021194941595713 https://twitter.com/x/status/1925090401158832209
Last edited by a moderator: