فوراً بوریا بستر باندھو اور بال بچوں سمیت افغانستان منتقل ہو جاؤ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Cries of the parasites who got orphaned after their sugar daddy's is blown in Afghanistan.
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
kya wo sab hazraat jo din raat iran ya saudia ka difaa kerte nahin thakte iran ya afghnaistan se posts ker rehe hen?

Acha lagay ya bura ab Afghanistan Taliban ka hua (tehrike taliban pakistan ka nahin) , aur un ke mulk se ghair mulki tasallut ka khatma hua. Alhamdulillah.

yahan kuch hazrat taliban ke ghalbe per bilawaja khush hain aur kuch aise ghamgeen ke samajh nahin ati ke wajah kya hai. Khud hee sochain ke america jab bhi jata to peeche Taliban ne hee ana tha ,wahan koi doosree taqat hai hee nahin Taliban ke ilawa. 100 se ziada threads ban chuke hen iss per iss forum per aur beech mein kuch Baadshah kisam ke islam se nafrat kerne walay loge bhi apni luch tall dete hen. Theek hai behas kerein lekin kam az kam kisi islam se nafrat kerne walonki han mein han na milaye.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی شہری ہونے کی وجہ سے آپ کا غصہ بجا ہے۔ بای دا وے گالیاں بلکہ اس کے والد کو گالیاں دینے کی بجاے، اس کو منہ توڑ جواب دیتے ہوے افغانی سیٹیزن شپ لیں تاکہ اس ملعون کا منہ بند ہوجاے
سٹیزن شپ تو برطانیہ کی ہے جو آپ کے لیڈر نے لے لی ہے جو لوگ پاکستان میں کچھ سوچ رہے ہیں ان کو جانے دو نا افغانستان میں کیا ہو گا جب ہو گا تو بات کر لینا ہو سکتا ہے برطانوی اور امریکی وظیفہ خوار قاسمی کے بیٹے کی پیشین گویاں غلط ثابت ہو جائیں ایسا ہو گیا تو کیا ہو گا؟ کیونکہ طالبانبیس سال کی جدوجہد سے آے ہیں اور اگر انہوں نے حکومت چلانی ہے تو وہ یقینا وہ سب نہیں کریں گے جو پہلے کیا اور لکھ رکھو اگر جانے کے حالات ہوے تو سب سے پہلے بوریا بستر باندھ کر جانے والوں میں بھی یہ ہی ہونگے کیونکہ بوریا بسترے باندھ کر نکلنے والوں کی صحبت میں پلا ہے یہ قاسمی کا لونڈا
 

Everus

Senator (1k+ posts)

افغان شہریت لے لی تو موصوف کی امریکن ویلفیر (خیرات ) جو بند ہو جائے گی
امریکا ساہیوال میں بھی ویلفئیر خیرات دیتا ہے؟
ڈاکٹر ایڈم تو کبھی رحیم یار خان سے آگے نہیں گیا
 

Everus

Senator (1k+ posts)
امریکی شہری ہونے کی وجہ سے آپ کا غصہ بجا ہے۔ بای دا وے گالیاں بلکہ اس کے والد کو گالیاں دینے کی بجاے، اس کو منہ توڑ جواب دیتے ہوے افغانی سیٹیزن شپ لیں تاکہ اس ملعون کا منہ بند ہوجاے
ڈاکٹر نے آج تک کسی کو دلیل سے کبھی جواب دیا ہے؟
اسکا کام گالیاں دینا اور گالیاں کھانا ہے
اسکو گھر میں بھی سارے چھوٹے بڑے گالیاں دیتے ہیں
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کیجئے غلط سنا ہے آپ نے موصوف وڈا آپریشن نہیں بلکہ ماہر ختنہ تھے-آجکل طویل عمری کے باعث ہاتھوں میں رعشہ ہے- ہاتھ کپکپاتے ہیں ٹھیک سے استرا بھی نہیں پکڑا جاتا خاندانی پیشے سے ریٹارمنٹ لے لی ہے فی الحال ویلفیر کی رقم پر گزارہ ہے
Says the dude who felches pricks outside US Embassy... See I can easily assume shit about you too and judging by the butthole for a mouth that you use, I wouldn't be off the mark either... The finger you think is golden is actualy your own shit..... so better start calling yourself brown fingered mud butt.
I must put you on ignore so you can have fun with the rest of your fuckbuddies.
A third class post, by a third class spawn of a certified harami, shared here by a third class harami who I'll never get to read again... tsk tsk...
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

_119895482_talibanfighterlook.jpg

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

یاسر پیرزادہ
اگر کوئی پاکستانی صدق دل سے یہ سمجھتا ہے کہ طالبان اللہ کے سپاہی ہیں، مجاہد ہیں، انہوں نے محض جذبۂ ایمانی کے بل پر کفر کو شکست دی ہے اور اب وہ افغانستان کی سر زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں گے تو اسے چاہئے کہ فوراً بوریا بستر باندھے اور بال بچوں سمیت افغانستان منتقل ہو جائے۔ اِس بات کو طعنہ ہر گز نہ سمجھا جائے کیونکہ ہم میں سے وہ لوگ جو مغربی ممالک کے نظام سے متاثر ہیں اور وہاں کے سسٹم پر رشک کرتے ہیں، اُن کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح اُن ممالک کی شہریت حاصل کر لی جائے۔ ثبوت کے طور پر اُن درخواستوں کی تعداد ملاحظہ ہو جو روزانہ ہم پاکستانی اِن سفارت خانوں میں جمع کرواتے ہیں اور پھر جس کی درخواست منظور ہو جاتی ہے وہ خوشی کے شادیانے بجاتا ہوا بیوی بچوں کو لے کر امریکہ کینیڈا سیٹل ہو جاتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے پورے کنبے کا ویزہ لگنا ممکن نہ ہو تو پھر کم ازکم بچوں کی پڑھائی کا بندوبست ضرور مغربی ممالک میں کیا جاتا ہے، چاہے اِس کے لئے اپنا پیٹ ہی کیوں نہ کاٹنا پڑے۔ اب یہ دلیل افغانستان کے باب میں کیوں نہ دی جاوے؟ عافیہ صدیقی کی مثال ہمارے سامنے ہے، اُس نے اپنے نظریے کے مطابق جو درست سمجھا نتائج سے بےپروا ہو کر اُس پر عمل کیا۔ اور اب تو افغانستان میں امریکی بھی نہیں جو کسی کو بگرام جیل میں بند کر دیں گے، اللہ کا نام لیں اور کابل جا کر اُس اسلامی حکومت کا حصہ بنیں جس کا آپ کو گزشتہ 20برس سے انتظار تھا۔ یہ ٹھیک ہے کہ کسی ملک میں انقلاب کی حمایت کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہاں نقل مکانی ہی کرلی جائے، اپنے ملک میں رہ کر بھی اسی قسم کے انقلاب کے لئے جدو جہد کی جا سکتی ہے مگر 22کروڑ میں سے کوئی ایک اللہ کا بندہ تو افغانستان کی امیگریشن لے۔ آخر ہچکچاہٹ کس بات کی ہے؟

ہم سب جانتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ اِس ملک کے بائیس کروڑ عوام میں سے ایک بھی شخص افغانستان منتقل نہیں ہوگا۔ وہ لوگ جو اِس فتح پر جشن منا رہے ہیں، انہیں بھی دل میں اچھی طرح علم ہے کہ اگر وہ افغانستان گئے تو خود اُن کے بیوی بچوں کے ساتھ وہاں کیا سلوک ہوگا مگر وہ یہ بات منہ سے کبھی نہیں کہیں گے کیونکہ جونہی یہ بات انہوں نے زبان سے نکالی، اسی لمحے اُن کے کھوکھلے نظریات کی عمارت دھڑام سے نیچے آ گرے گی۔ اپنے خوابوں کا جو تاج محل انہوں نے تعمیر کیا ہے وہ زمین بوس ہو جائے گا، جس بیانیے کی حمایت میں وہ ہلکان ہوئے جا رہے ہیں اُس کے تضادات سامنے آ جائیں گے لہٰذا وہ اِس بات کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیا مغربی تہذیب کے دلدادہ تمام لوگ مغربی ممالک میں جا بسے ہیں؟ اِس کا جواب یہ ہے کہ جس کا بس چلتا ہے وہ بالکل وہاں چلا جاتا ہے، مغربی ممالک ہمیں اپنی شہریت دینے کے لئے آوازیں نہیں لگاتے، وہ شہریت بڑے کڑے مراحل سے گزر کر ملتی ہے، افغانستان میں تو ایسی کوئی شرط نہیں، ویسے بھی مسلم امہ ایک ہے، سرحدوں کا تصور تو مغربی ہے، طالبان تو اسے مانتے ہی نہیں۔

ایک خلط مبحث یہ بھی ہے کہ افغان اور پاکستانی طالبان دو بالکل مختلف گروہ ہیں، دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ٹی ٹی پی نے پاکستان میں جو کارروائیاں کیں وہ دراصل افغانستا ن کی ایجنسی ’این ڈی ایس‘ اور بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ساتھ مل کر کیں۔ یقیناً اِس بات میں کچھ نہ کچھ صداقت ضرور ہوگی کیونکہ جب اپنا گھر ٹھیک نہ ہو تو دشمن ضرور فائدہ اٹھاتا ہے مگر ہم یہ بات کیسے بھول گئے کہ چند سال پہلے تک اسی ٹی ٹی پی کی حمایت میں کس کس طرح کی تاویلیں گھڑی جاتی تھیں، انہیں ’اپنے لوگ‘ کہا جاتا تھا، اُن سے مذاکرات کی مخالفت کرنے والوں پر طعنہ زنی کی جاتی تھی، پاکستان میں ٹی ٹی پی کے گروہوں میں جب کوئی جھگڑا ہوتا تھا تو اُس کا تصفیہ افغان طالبان کرتے تھے، آج کی تاریخ تک افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کے کسی اقدام سے اعلان برات نہیں کیا، ان دونوں میں کوئی جوہری فرق نہیں، دونوں کی آئیڈیالوجی ایک ہے، وہ دونوں خود کو ایک دوسرے سے الگ نہیں سمجھتے مگر ہم بضد ہیں کہ انہیں الگ سمجھا جائے۔ حالانکہ پہلا قدم جو افغان طالبان نے اٹھایا ہے وہ یہ ہے کہ سابقہ افغان حکومت کی جیل سے قیدیوں کو رہا کیا ہے جن میں ٹی ٹی پی کے وہ لوگ بھی شامل ہیں جو پاکستان میں حملوں میں ملوث تھے۔ اِس بات کا ہم جشن منائیں؟

یہ بات درست ہے کہ بھارت کو افغانستان میں ذلت اٹھانی پڑی ہے، اُس کے تمام قونصل خانے جو پاکستان کے خلاف متحرک تھے، بند ہو گئے ہیں مگر اب دیکھنا یہ ہے کہ طالبان کی حکومت میں افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی ہے یا نہیں اور اِس کا لٹمس ٹیسٹ یہ ہے کہ پاکستان میں ہر قسم کی دہشت گردی ختم ہو جائے، بلوچستان میں شدت پسند گروہ دم توڑ دیں اور یہاں کی کالعدم تنظیموں کو افغانستان میں سر چھپانے کے لئے جگہ نہ ملے۔ اگلے سال چھ ماہ میں یہ بات واضح ہو جائے گی۔ ایک آخری سوال۔ افغانستان میں ایک آئیڈیل حکومت قائم ہو چکی ہے، اِس حکومت میں قرون اولیٰ کے مسلمانوں جیسی خصوصیات کے حامل صالحین ہیں، جذبہ ایمانی کی ان میں کمی نہیں، اصولاً تو ایسے گروہ کا غلبہ زیادہ سے زیادہ دو برس میں پوری دنیا میں ہو جانا چاہئے یا کم ازکم افغانستان کی حد تک ایک ایسی ماڈل ریاست قائم ہو جانی چاہئے جس کی نقل کرکے تمام اسلامی ممالک دنیا پر غلبہ حاصل کرلیں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اگر اب بھی یہ کام نہ ہوا تو پھر ہم نے کس ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگنا ہے، ذرا بتا دیں، ایسا نہ ہو جشن منانے میں غلطی ہو جائے!
سورس
why we go to Afghanistan...Pakistan is also created in Name of La ilaha illal-llah, we will establish true system of Islamic socio and economic justice, and implement our constitution in true spirit, here in Pakistan..
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
why we go to Afghanistan...Pakistan is also created in Name of La ilaha illal-llah, we will establish true system of Islamic socio and economic justice, and implement our constitution in true spirit, here in Pakistan..
Yani thuwaday walon phir naa hi samjiye
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابے وڈے دلے کے پالتو کتّے ۔ ۔ ۔ لوگ گوروں کے دیس میں صرف آسائشیں، اور میموں کے لئے نہیں جاتے ۔ ۔ ۔ بلکہ اکثریّت یہ سوچ کر جاتے ہیں کہ وہاں کوئی وڈا دلا، اور جسٹس قیوم، اور جسٹس ارشد ملک جیسے اُسکےپالتو کتّے نہیں پائے جاتے،، آپکے ساتھ گوروں کے وزیر تو کیا وہاں کا وجیرِ آجم بھی کسی ذیادتی کا تصّور نہیں کر سکتا،،کیونکہ وہاں کسی " مومن مسلمان ریاست جیسا نظامِ عدل " پایا جاتاہے،،، سمجھے حرامزادے
sorry no Heera Mandi members plz.
?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لوگوں کی منافقت ثابت کرنے کا اس سے بہتر طریقہ کوئی نہیں

اس کے خلاف کوئی بھی دلیل نجھیں دے پاتا ، زیادہ تر گالیاں دے کر ہی گزارا کرتے ہیں جب کوی گال
گالی کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ دلیل کے جواب میں دلیل نہیں ملی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شیرو! دیکھ لے اب تُو بقلم خود سیس فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے
میرا فی الحال حالت جنگ میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

اور میرے کمینٹس میں گالیاں کونسی ہیں ؟؟؟
میں ابھی بھی سیزفائر پر قائم ہوں مگر آپ خود میرے خلاف گالیوں پر لائیک دیتے ہوے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہو
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
sorry no Heera Mandi members plz.
?
لوجی' گنج پور کے رنڈی خانے کے سیڑھیوں سے ایک خارشی کتّا مخمور آنکھوں کیساتھ نمودار ہؤا،اور
خون آلود کپڑے چُوسنے کی تلاش میں نکل پڑا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لوجی' گنج پور کے رنڈی خانے کے سیڑھیوں سے ایک خارشی کتّا مخمور آنکھوں کیساتھ نمودار ہؤا،اور
خون آلود کپڑے چُوسنے کی تلاش میں نکل پڑا

محرم میں تمہارا دھندھ بند ہوتا ہے،،،نو ہیرا منڈی ممبرز پلیز
 

Abidd

Politcal Worker (100+ posts)
ایک زمانہ تھا جب سابقہ فاٹا میں انتخٓا بات ملکان(مشران) کے ذریعہ ہوتے تھے عام عوام کے رائے پر نہیں۔ان میں ایک بڑی قوم تھی ملکان انکے سب سے ذیادہ تھے وہ چاہتے تو دوسری کوئی قوم انسے الیکشن نہ جیت پاتی۔لیکن انکا کبھی بھی ایم این اے نہ بنا،دل انکے بڑے تھے تعصب گروہبندی سے آزاد تھے ۔دوسری طرف ایک چھوٹی سی قوم تھی جو کہ انتہائ منظم متفق اور بلا کی قوم پرست تھی ہر چیز اپنے قابو میں کرنا چاہتی تھی۔الیکشن ہوئے یہ آس لگائے بیٹے تھے کہ دوسری دفعہ بھی جیتیں گے لیکن امیدوار اس بڑی قوم کا جیت گیا،اب اس چھوٹی قوم والوں نے وہ واویلا شروع کیا کہ انکا چھوٹا ہو یا بڑا عورت ہو یا مرد یہی رونا روتے کہ یہ جیت گئے دیکھو یہ جیت گئے یہ کیوں جیت گئے۔ ہائے ہائے یہ جیت گئے۔وہ انہیں کم نظر سے بھی دیکھتے تھے اسلیئے انکی جیت انہں ہضم نہیں ہورہی تھی۔
میں یہی صورت حال یہاں بھی دیکھ رہا ہوں۔ن لیگ خالصتا پنجاب کی پارٹی ہے شروع سے،پیپلز پارٹی پہلے کسی حد تک قومی پارٹی تھی لیکن اب تو صرف سندھ کی پارٹی بن چکی ہے،اکثر سندھ کارڈ کھیلتی نظر آتی ہے۔ سندھ اور پنجاب دونوں کا اصل انڈیا ہے،یہی وجہ ہے دونوں کے لوگوں کا رنگ ڈھنگ، مزاج ثقافت طور طریقے حتیٰ کہ کھانے بھی ایک جیسے ہیں۔۔۔ابھی حال ہی میں لاہور مینار پاکستان کا جو واقعہ ہوا یہ صرف ایک مثال ہے کیا یہ انڈیا والوں کا رویہ نہی یعنی ایک لڑکی پر سارے ٹوٹ پڑتے ہیں۔۔۔آپ کوئٹہ مردان یا پشاور میں کسی لڑکی کو چھیڑ کر تو دکھا دیں ہر بندہ لڑکی کا بھائی بن کر پٹائی شروع کرے گا۔۔۔
یہ پہلی دفعہ ہے پشتون اسمبلی میں اسطرح آئے ہیں وزیر دفاع،وزیر فلاں سپیکر وغیرہ اکثریت پشتونوں کی ہے اور یہی بات پی پی پی لیکن خاص طور پر ن لیگ سے برداشت نہی ہورہی،۔،کیسے کیوں انکو اقتدار مل گیا۔،یہ تو ہمارا حق تھا یہ کمی کمین یہ تو غدار ہیں۔۔انکو اعتراض یا انکی نفرت پی ٹی آ ئی سے نہی ہے پشتونوں سے ہے۔۔۔۔اور اسکی بہی خاص وجوہات ہیں کہ انڈین پشتونوں کو حریف کیوں سمجھتے ہیں بات لمبی ہو جا تی ہے۔۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ ٓاس فورم پہ ن والے ببر شیر وغیرہ پی ٹی آی پر برستے ہیں تو نسور نسوار کرتے ہیں ان کو غصہ ہے وہ یہ ہضم نہی کر پارہے ۔۔آپ کو یاد ہوگا ایاذ صادق نے پنجابیوں کو مخاطب کرکے کہا تھا کہ وہ پنجابی ب ے غ ی رت ہوگا جو پی ٹی آئی کو ووٹ دےگا۔۔۔
طالبان نے جو تاریخ رقم کرکے فتح حاصل کی ہے،اس پر انڈینز کو جو مروڑ آرہے ہیں سکی بھی بنیادی وجہ یہی ہے آپ دیکھں گے تمام پی ٹی آئی خلاف لوگ چا ہے وہ لبرل ہوں نونی ہوں یا جیالے انکی سوچ اوربیانیہ انڈیا ہی کی طرح ہوگا۔۔۔کچھ یا شاید اکثریت افغانی پٹواری سمجتھے ہیں کہ شائد انڈیا افغان پرو ہے،نہی انکو افغانوں خاص کر پشتونوں س نفرت ہے،انکےہیروز احمد شاہ ابدالی،محمود غزنوی وغیرہ سے نفرت ہے۔،انکو افغانوں سے کوئی لگاوٗ نہی ہے ورنہ طالبان تو اصل افغانی ہیں نہ کہ امپورٹڈ۔۔۔اب انکو غیر متوقع مروڑ جو ہوا ہے تو اسکی شدت کم کرنے کے لئے نت نئے شوشے چھوڑ رہے ہیں۔۔۔،تازہ ترین وشہ یہی ہے کہ بوریہ بستر گول کرکے کب جارہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ،،،،ارے بھائ مجھے انکی طرز حکمرانی سے کب اتفاق ہے شریعت تو اہل فارس ،یہودیوں اور عیسائیوں نے مل کر میری نظر میں مسلمانوں اوراسلام کے خلاف سازش کے طور پر بنائی ہے اسلئے اکثر جگھوں پر قرآن سے متصادم ہے۔۔۔۔شریعت اسلئے نا کام ہے ۔۔۔۔آپ پاکستان میں شریعت نافظ کرنے کی کو شش کریں ،ضیاٗالحق واقعی شریعت نافظ کرنا چاہتھا تھا شیعہ سنی وہابی دیوبندی بریلوی اہل حدیث غرض کوئی بھی دوسرے کی شریعت قبول نہی کرے گا۔۔۔۔ایک فساد برپا ہوجائے گا اصلاح کے نام پر۔۔۔۔۔۔۔
مجھے طالبان پر خوشی اسلئے ہے کہ انڈیا نے بڑی دہشتگردی کی باڑ کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی راستۃ نہی تھا انکو روکنے کو۔۔۔انڈین نواز امریکن پ پٹ حکومت ہمارے خلاف دن رات سازشیں کررہی تھیں ، انڈین خواہ وہ انڈیا میں ہوں یا پاکستان میں یا لندن میں، انکو تاریخی ہزیمت ناک شکست ہوئی ہے ۔۔ اور یہ میری فتح ہے میں کیوں نہ مناوٗں۔، امریکہ جو میرے ملک پر دن رات ڈرون حملے کرتا تھا جسکی خاطر میں نے بیغیرتی کی تمام مروجہ حدود پار کردیں ،جو پھر ؓبھی مجھے ڈو مور کہتا تھٓا،جو پھر بھی مجھ پرڈبل گیم کھیلنے کا الزام لگا تا تھا ، جو پھر بھی پرائم منسٹر ہو کر بھی میری پینٹ اتارتا تھا۔، اس امریکہ کو وہ شکست ہوئی ہے کہ منہ چپاتا پھر رہا ہے ،ور مجھے رخواستیں کر رہا ہے کہ خدا کیلیئے طلبان پر اگر بچا گچا کوئی اثر ہو تو اسے استعمال کرکے مجھے بھاگنے کا راستہ دلایں تجھے خدا دا واسطہ ہےَ،۔ آئندہ میری نسلوں کا بھی توبہ۔۔۔، تو پھر میں خوشی کیوں نہ مناوٗں۔۔۔،
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
میں ابھی بھی سیزفائر پر قائم ہوں مگر آپ خود میرے خلاف گالیوں پر لائیک دیتے ہوے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہو

کسی اور کا کمینٹ اگر اِن ڈائریکٹلی ریسپانس پر حضور کی شان اقدس میں ناگواری کا باعث بنا تو ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا . آئیندہ اس کا بھی خیال رکھنا ہو گا . چلیں دونوں طرف سے معاہدہ بہرحال برقرار ہے
 

Back
Top