فوج کی جانب سے الیکشن 2018 میں دھاندلی کا پروگرام؟

msyedh

Councller (250+ posts)
انیس سو نوے آئی جے آئی دھاندلی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان فوج کی خفیہ ایجنسی اور اسٹیبلشمنٹ براہ راست الیکشن دراندازی میں ملوث ہو گئی ہے، خاص پارٹیوں کے آپس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اتحاد کرائے جا رہے ہیں، کچھ گروپوں اور امیدواروں کو کسی پارٹی میں شامل ہونےاور کچھ پارٹیوں سے دور رہنے کا کہا جا رہا ہے. اسی طرح امیدواروں کو دھونس سے وفاداری تبدیل کرنے کا بھی کہا جا رہا ہے. حتہ کہ اپنی مرضی کے امیدوار کو ٹکٹ دلوانے کیلئے ایک خاص پارٹی کو فون کیے جا رہے ہیں
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
I know, right! The sheer audacity. Riding the wave of power on the back of army is only good when Nawaz did it.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
I know, right! The sheer audacity. Riding the wave of power on the back of army is only good when Nawaz did it.
And since Nawaz did it 28 years ago, it's absolutely justified and alright for PTI to follow Nawaz's past?
 

Back
Top