فوج کی جانب سے الیکشن 2018 میں دھاندلی کا پروگرام؟

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
آپ تو راقم التحریر کو تحریری استعداد سے محروم کرنے والی باتیں کر رہے ہیں
قلمی مجاہد کافی پہلے مطلع فرما چکے ہیں کہ انہیں ان تمام سازشوں کا احتلام ہوتا ہے، اور خوابوں کی باتیں ثابت نہیں کی جاتیں
بہت خوب کہا آپ نے کہ کہ خوابوں کی باتیں ثابت نہیں کی جا سکتیں مگر یہ صاحب تو شائد ایک جنون میں مبتلا ہیں اور ہزیان اگلتے رہتے ہیں یا ان کو بھی شائد مرزا غلام کی طرح روز ایک فرشتہ ٹیچی ٹیچی کان میں آ کر بتا دیتا ہے اور یہ اسے وحی سمجھتے ہوۓ تحریرکرنا فرض سمجھتے ہیں
 

papoo786

Politcal Worker (100+ posts)
MUST READ IT PLZ
ایوب، ضیا اور مشرف، تینوں ڈکٹیٹرز گزرے ہیں اور مجموعی طور پر 30 سال تک برسراقتدار رہے۔ لیکن فوج کا سسٹم ایسا ہے کہ ان کی اولاد میں سے کوئی جنرل تو دور، بریگیڈئیر بھی نہ بن سکا ۔ ضیا کے بیٹے نے کچھ عرصہ سیاست میں حصہ لیا لیکن پھر وہ بھی کھڈے لائین لگ گیا۔

سابق آئی ایس آئی چیف اور افغان جہاد کے دور کا سب سے طاقتور جنرل اختر عبدالرحمان کے صاحبزادے ہمایوں اختر اور ہارون اختر نے ن لیگ اور ق لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست کی، آج کل یہ دونوں بھائی بھی کھڈے لائین لگے ہیں۔

راحیل شریف، پرویز کیانی، وحید کاکڑ، جہانگیر کرامت، اسلم بیگ، یحیٰ خان، جنرل موسٰی ۔ ۔ ۔ ۔ اتنے بڑے بڑے جرنیل لیکن ان کی اولاد فوج کے سسٹم کے آگے بے بس نظر آئی اور اپنے باپ کے نام کا فائدہ نہ اٹھا سکی۔

کچھ یہی حال عدلیہ کا بھی ہے۔ اعلی عدالتوں کے جج اپنے بچوں کو وکیل بنوا لیں تو بڑی بات ہے، ملکی تاریخ میں شاید ہی کسی چیف جسٹس کا بیٹا چیف جسٹس بن سکا ہو۔ اسی طرح بیوروکریسی میں بھی دیکھ لیں، طاقتور ترین سیکریٹریز کی اولاد بزنس یا پرائیویٹ سیکٹر میں جاب کرتی ہیں، شاذ و نادر ہی اپنے باپ کی طرح اعلی سرکاری عہدے پر آسکے۔

اس کے برعکس آپ سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو دیکھ لیں۔ ایک دفعہ باپ سیاست میں آگیا تو پھر اس کا بھائی، بیٹا، بیٹی، بیوی، بہن، داماد، بہنوئی۔ ۔ ۔ ۔ اور اس کے بعد اگلی نسل تک سیاست پر اپنا حق سمجھتے ہوئے دھڑلے سے اقتدار میں اپنا حصہ مانگتی ہے۔

بھٹو اور شریف خاندان کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ نوازشریف کے اس وقت کم از کم 22 رشتے دار پنجاب اور مرکز میں وزارتوں یا اعلی سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔

فضل الرحمان کا بھائی بھی پارلیمنٹیرین بنا اور غالباً بھتیجا بھی سیاست میں آچکا ہے۔

قاضی حسین احمد نے ایم ایم اے کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ہی بیٹی کو خواتین کی خصوصی سیٹ پر ایم این اے منتخب کروا کر جماعت اسلامی کی ہزاروں خواتین ورکروں کی اہلیت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔

چوہدری برادران، لغاری، مزاری، چٹھے، قریشی، پگاڑا، جتوئی، اچکزئی، اسفندیارولی، الغرض ملک کے چاروں صوبوں کے بڑے بڑے سیاستدانوں کو دیکھ لیں، اپنے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کے افراد کو بھی سیاست میں اور اقتدار میں شریک رکھتے ہیں۔
پرویز خٹک بھی اپنی بیٹیوں اور داماد کو سیاست میں لا کر اعلی عہدے دلوا چکا۔
ان سیاستدانوں کی اہلیت کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ یہ اپنے علاقے کے بڑے زمیندار اور جاگیردار ہیں، بدمعاش اور قاتل ہیں، رسہ گیر اور اٹھائی گیرے ہیں، دھوکے باز اور قبضہ گروپ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ ان کی کوالیفیکیشن کیا ہے؟ کس بنیاد پر یہ اپنے بھائیوں اور بچوں کو اپنے ساتھ سیاست میں لے آتے ہیں اور یوں ملک ان تین درجن خاندانوں کے زیر کنٹرول آجاتا ہے۔

عوام تو جاہل ہیں، جن کی سوچنے سمجھنے کی حس ہی ختم ہوچکی، کبھی پڑھی لکھی بیوروکریسی یا ملٹری کے آفیسرز سے پوچھ کر دیکھیں کہ ان کے دل پر کیا بیتتی ہوگی جب انہیں کسی بدمعاش سیاستدان اور اس کی اولاد کو اس وجہ سے سلام کرنا پڑتا ہے کہ وہ بزورطاقت اپنے حلقے سے ووٹ لے کر رکن اسمبلی منتخب ہوگیا اور پھر وزیر شذیر بھی منتخب ہوگیا۔

اسٹیبلشمنٹ کا نام لے کر آپ اپنا رونا جتنا مرضی رو لیں لیکن کم از کم آرمی، عدلیہ اور سول بیوروکریسی میں اقربا پروری تو نہیں، جرنیل کا بیٹا جرنیل نہیں بنتا، جج کا بیٹا جج نہیں لگتا اور محکمہ سیکرٹری کا بیٹا ڈی جی نہیں لگتا۔

یہ کارنامے صرف ہماری ' جمہوریت ' میں ہی ممکن ہیں اور ایسا کرنے والے سیاستدان جب اپنے آپ کو جمہویرت پسند کہہ کر سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں

اور
ذمہ دار فوج ہے !!!❗

ذوالفقار بھٹو کو ایوب خان نے وزیرخارجہ بنایا۔

لیکن ایوب خان کے بعد اسی بھٹو کو عوام نے 2 بار پاکستان کا سربراہ مملکت بنایا۔ اسکی بیٹی اور داماد کو تین بار پاکستان کی سربراہی سونپی۔

جس کے بدلے میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کو دولخت کر دیا بلکہ پاکستان پر بیرونی قرضے چڑھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت کا وہ بیڑا غرق کیا کہ دوبارہ نہیں اٹھ سکی۔

اسکی ذمہ دار پاک فوج ہے؟

نواز شریف کو جنرل ضیاءالحق نے صوبائی وزیرخزانہ بنایا۔

لیکن عوام نے اس کو تین بار پاکستان کا وزیراعظم بنایا اور 6 بار پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا سربراہ۔
اسکا نتیجہ پاکستان پر ریکارڈ ساز قرضوں، قومی اداروں کی مکمل تباہی، اونے پونے فروخت اور کشمیر سمیت خارجہ محاذ پر تباہ کن پالیسی کی صورت میں نکلا۔۔

اسکی ذمہ داری پاک فوج پر ہے؟

پاکستان میں 8 لاکھ پولیس، کم از کم 2 لاکھ ججز، وکیل اور ان کے معاؤنین ہیں۔ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والی والی ایف آئی اے اور نیب نامی ادارے ان کے علاوہ ہیں۔

لیکن کرپشن کرنے والوں کو سزائیں نہ ملنے کی ذمہ دار پاک فوج ہے؟

کل 50 ارب ڈالرز کے قومی بجٹ میں سے 7 ارب ڈالرز پاک فوج کو ملتے ہیں باقی 43 ارب ڈالر کا بجٹ پارلیمنٹ کے پاس جاتا ہے۔

لیکن پاکستان کی معاشی بدحالی کی ذمہ دار پاک فوج ہے؟

پاک فوج نے دہشت گردی کی سہولت کار پکڑ کرشہادتوں کے ساتھ عدالتوں کے حوالے کیے۔ جہاں سے ان کو رہائیاں مل گئیں اور باہر آتے ہیں عوام نے ان کو سونے کے تاج پہنا دئیے۔ اور جمھوریت نے انھیں سچے ایمان دار سیاست دان ہونے کے سرٹیفکیٹ دیے۔

لیکن ذمہ دار پاک فوج ہے ؟

پاکستان کی کل آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے جن میں سے 6 لاکھ فوج ہے۔

پاک فوج بیک وقت دہشگردوں اورغیر ملکی ایجنسیوں کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی پراکسی جنگ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ۔
پاکستان میں تمام قدرتی آفات کے موقعے پرسارے چھوٹے بڑے ریلیف آپریشنز کر رہی ہے۔
سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لیے دن رات مصروف ہے۔
چین، روس اور اب خلیج ( اسلامی اتحاد ) کے محاذ پر انڈیا اور امریکہ کی خارجہ پالیسی کا مقابلہ کر رہی ہے۔ کلبھوشن جیسے کتنے انڈین ایجنٹ بے نقاب کیے جس پر جمھوریت کو سانپ سونگھ گیا۔
دہشت گردی سے متاثرہ لاکھوں آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔
سول عدالتوں سے ملنے والے دہشت گردی کے کیسز سن رہی ہے۔
پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
مردم شماری کر رہی ہے۔ حتی کہ چھوٹو گینگ کو پکڑنے کے لیے بھی فوج کو بلایا جائے۔

پاک فوج اس وقت دنیا مین سب سے زیادہ جانیں دینے والی فوج بن چکی ہے جس میں آفسیرز کی شہادتوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جو پاک فوج کی شہادت سے خالی گیا ہو۔

لیکن پاکستان میں ہر خرابی کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔ یہ باقی 19 کروڑ 93 لاکھ کیا کر رہے ہیں؟ کیا ان سب پرکوئی فرض اور ذمہ داری عائد نہیں ہوتی ؟

خدارا فوج کو بدنام کرنے والے مکروہ لوگوں کا ساتھ نہ دیں اور اپنا فرض ادا کریں ۔ الیکشن میں اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں ۔ نہ کہ ان کرپٹ اور بے ضمیر، چوروں ڈاکوؤں کو لا کر اپنا مستقبل ان ملک دشمنوں کے ہاتھوں میں دیں ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے اگر کمینہ پن ہوتا رہا تو اس کا مطلب ہے تو اس کمینے پن کو اپنا دین اور مذہب بنا لے گا شوکت خانم کے سڑے ہوئے کینسر؟
تیری پھکنی میں جو آگ لگی ہوئی ہے تم نے اسی میں جل جانا ہے پاکستان نے آگے نکل جانا ہے

RS=%5EADBQTm12t2pjBudQyLtPe71IQhq3Es-;_ylt=A2Riolvwl0Rb1UEAgDaU3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVGNzYllVSnN1d3FjamdQZnBpZ2R5OExNSy1zRkFPbWpleWFIQjFSOGc1NVdzeExaVTBpR3ZZamcEcANabWx5WlNCbVlYSjBhVzVuSUdSdlp3LS0EcG9zAzE0NQRzZWMDc2h3BHNsawNzZnN0BHR1cmwD
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Patwaris crying now because this time the establishment has decided not to side with them and stay neutral and give them a walkover, since the time they came into existence this is the first time they have to contest in an almost a level playing field, I say almost because still the govt machinery in punjab is filled their people. But still they are crying!
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh woh bad kismet insan ha jo khud apnay Gher wallon ko Galiyan day raha ha srif Maryam ko khush
Kernay kay leay.
Fujj Ajj sey tu ne ha yeh tu tab sey ha jab Nawaz Shreef Wazeer e Khazana bana tha Fujj tu tab be thee jab Nawaz Shreef Wazeer e Alla bana tha Fujj tub be thee jab Nawaz Shreef phale bar Wazeer e Azam bana tha Fujj tu 2013 Maine be thee
Abb Fujj ka keya problem ha app ko
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
نوتھیوں کو فوج سے اختلاف ہے، سپریم کورٹ سے اختلاف ہے، ہائی کورٹ سے اختلاف ہے، احتساب کورٹ سے اختلاف ہے، الیکشن کمیشن کے فوج کو دئیے گئے کردار سے اختلاف ہے، لندن میں کراؤن کورٹ کے فیصلے سے اختلاف ہے، لندن کی فنانشل ایجنسی کے جے آئی ٹی کو بھیجے گئے خط جس میں انہوں نے کہا کے مریم بینیفشل مالک ہے، اس سے اختلاف ہے، دبئی کورٹ کے ایگریمنٹ کی تصدیق جلی قرار دینے پر اختلاف ہے، مریم کی ٹرسٹ ڈیڈ کو ایک فرانزک فرم سے جعلی قرار دینے سے اختلاف ہے


میرا خیال ہے انتخابات کروانے کی کوئی ضرورت نہیں. نوتھیوں کو سیدھی سیدھی حکومت حوالے کردی جائے. ان کے اختلافات اسی طرح ختم ہوسکتے ہیں
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Kabi Kabi bohot dukh hota ha in logoon ko dekh ker jo in politicians kay leay lartaay hain oor sarkoon
Per mar jatay hain oor in politicians ko yeh be ne pata huta kay koe insan Mara ha ya kesse Gali ka
Kutta mar geya ha.
Keyoon kay yeh kesse nazreya ya asool kay leay ne martay.
Na he appnay mulk ke muhabt Maine martay hain.
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو پاکستان کے تمام اداروں کو وردی والی مافیا نے اپنے طاغوتی شکنجے میں جکڑ کر رکھا ہے تاہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ کارکردگی پر سوالات کم اٹھائے جاتے تھے۔

اس بار مگر کچھ نیا ہورہا ہے۔ پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں بدنامی کے باوجود افواج پاکستان نے خود کو جمہوریت اور الیکشن کے حوالے سے رسوا کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ فوج کا کردار روز اول سے جمہوریت دشمنی اور پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے حوالے سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔فوج 1958 سے اب تک 4 بار پاکستان کے سیاسی نظام پر براہ راست قبضہ کر چکی ہے، اور اگر جمہوریت کی واپسی ہوتی ہے تو بھی فوج کی متوازی حکومت، سویلیئن حکومت کے اوپر نگران بن کر بیٹھی ہوتی ہے۔ صرف خارجہ اور دفاعی پالیسی ہی نہیں، فوج سیاسی حکومت کے تمام اداروں بشمول عدلیہ پر واضح کنٹرول رکھتی ہے۔

اس صورت حال میں الیکشن کمیشن کا فوج کو الیکشن 2018 میں اہم ترین اختیارات دینا بہت ذومعنی ہے۔ اس سے اشارہ ملتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی اب غیر جانب دار ادارہ نہیں رہا، یا پھر فوج کی چودھراہٹ کے آگے بے بس ہو چکا ہے۔

پاکستان کے جمہوریت پسند عوام الیکشن کمیشن آف پاکستان سے سوال کرتے ہیں کہ فوج کے متنازعہ کردار کے باوجود یہ ذمہ داری کیوں سونپی گئی ہے کہ فوجی اہلکار الیکشن کے نتائج کو پولنگ اسٹیشنز سے الیکشن کمیشن کے دفاتر میں منتقل کریں گے؟ کیا دنیا کی نمبر ون ایجنسی آئی ایس آئی اس قابل نہیں کہ دوران منتقلی الیکشن نتائج کو یکسر تبدیل کر دے؟ کیا بکسے خالی کر کے اپنی مرضی کے ووٹ اس دوران ڈالے نہیں جاسکتے؟ کیا یہ فوج آسمان سے اتر کر آئی ہے؟ یہ کوئی فرشتہ ہے؟ کیا اس کا ماضی دھاندلی اور 2 نمبری کے حوالے سے بے داغ ہے جو قوم ان کو اتنی بڑی امانت سونپ دے؟

کیا فوج کو یہ ذمہ داری اس لیے سونپی گئی ہے تاکہ ان کے شیطانی چیلے عمران نیازی اور باقی خنزیروں کو زبردستی الیکشن میں جتوایا جائے؟

This patwari slut again get a life stupid patwari.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

اوے پاگل کھوتے اور پٹواری بھی کبھی اپنے ملک کے وفادار ہوے ہیں؟؟؟؟


i will say please take elections to mid sep-october.first get rid of corrupt people and then do elections.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
haan wo tu teek hai magar muje pakistan ke halat aagay kharab dikai deh rahay hain , PML-N palnning something big against pakistan and may be PPPP is also with PML-N now.
یہ دونوں مافیا گینگ --- نیو یارک مافیا گینگ جان گاٹی کی طرح اب آخری سانسیں لے رہے ہیں --- اب ان میں سانس لینے کی بھی سکت نہیں رہی انہیں صیح معنی میں ان کو ریسپرٹر پر رکھا ہوا ہے -- یونہی ماسک اترا یہ ختم
 

fahad66

MPA (400+ posts)
ویسے تو پاکستان کے تمام اداروں کو وردی والی مافیا نے اپنے طاغوتی شکنجے میں جکڑ کر رکھا ہ

abey tujhe kab jakre gi wadi wali mafia????? bemaryaan phela raha hai har jaga manhus admi
subh shaam thread nikalta rehta hai.............. tere yaha randi rona karne se kuch nai hone wala.

Itna hi nawaz aur ferrrari ka dard hai toh mitti ka tel chirak ke khud ko aag laga le.
 

Back
Top