فوادچوہدری کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

faw1331.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، انہیں اسلام آباد لےجایا جائےگا۔

فوادچوہدری کی گرفتاری کی وجہ انکی سخت پریس کانفرنس بنی جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن کو منشی الیکشن کمیشن قراردیا۔ فوادچوہدری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں، سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں کا سخت ردعمل آیا

تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمودقریشی نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ فواد چودھری کی علی الصبح بغیر وارنٹ گرفتاری اس ملک کی جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر ایک زوردار طمانچہ ھے۔ کیا قصور ھے فواد کا؟ کس جرم کے تحت اٹھایا گیا؟ خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ورنہ حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے ۔
https://twitter.com/x/status/1618127421630447617
https://twitter.com/x/status/1618095636439760896
عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ فواد چوھدری کی گرفتاری اور زمان پارک میں عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش ایک ہی سکرپٹ ہے ۔ تکبر میں ظلم کا سلسلہ نشان عبرت ضرور بنے گا ۔
https://twitter.com/x/status/1618090378951020551
اینکر عمران ریاض کا کہنا تھا کہ طاقت کا نشہ سیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت بھی چھین لیتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1618054307332624386
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے۔ محسن نقوی کے بارے میں PTI کے خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کا یہ غیر جمہوری رویہ انکے مالکان کو تو خوش رکھے گا مگر تاریخ میں وہ ایک بدنامی خرید رہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1618052774947848192
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو آئینہ دکھایا تو برا مان گئے الیکشن کمیشن جانبداری کرے اور زرداری کو بچہ نگران وزیراعلی لگائے اور جب ہم تنقید کرے تو FIR اور گرفتاریاں شروع کردے اس کا حساب تو دینا پڑے گا؟؟
https://twitter.com/x/status/1618086290267967488
ثاقب ورک کا کہنا تھا کہ اس ملک میں خرابی کی سب سے بڑی جڑ ہی الیکشن کمیشن ہے جس نے چن کر محسن نقوی کو وزیراعلی لگایا کہ ملک کے سب سے بڑے صوبہ کے حالات خراب ہوں، لاہوریوں نے عمران خان کی گرفتاری کو ناکام بنایا تو فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا، آج دیکھتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کیا ایکشن لیتے ہیں ؟؟
https://twitter.com/x/status/1618064311095824385
ملیکہ بخاری نے ردعمل دیا کہ یہ جمہوریت نہیں آمریت ہے جہاں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو پہلے غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا اور اب لاہور سی ٹی ڈی میں ان کے فون کو کھلے عام کھول کر واٹس ایپ مسیجز کو چیک کیا جا رہا ہے یہ کس قسم کی لاقانونیت ہے ملک کی عدالتیں مکمل طور ہر خاموش ہیں !
https://twitter.com/x/status/1618095996986351619
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری گرفتاری، IMF کے آگے سرینڈر، سب کچھ توجہ ہٹانے کی کوشش
https://twitter.com/x/status/1618086696272400384
عمرانعام کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری نے ٹھیک تو کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشی ہے۔ ساتھ یہ بھی کہنا چاہیے تھا کہ چیف الیکشن کمشنر پراپرٹی ڈیلرز کا چپڑاسی ہے
https://twitter.com/x/status/1618085577299197955
رحیق عباسی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نگران حکومت ہے ۔ نگران حکومت کا صرف ایک کام ہے بروقت انتخابات کروانا۔ یہ گفرتاری تو نگران حکومت کا مینڈیٹ ہے نہ اس میں ایسی طاقت۔ اگر عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو اس کا فیصلہ نگران حکومت نہیں کر سکتی۔ یہ فیصلہ چڑیا گھر کا فیصلہ کا ہی ہو سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1618017131345641473
زبیرعلی خان نے لکھا کہ جس ملک میں سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ کی ایف آئی آر نہیں کٹ سکتی وہاں الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی مدعیت میں ایف آئی آر کٹنے سے پہلے ہی سابق وفاقی وزیر کو اٹھا لیا جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1618099214516617217
منصورکلاسرا کا کہنا تھا کہ کیا ملک میں سرعام الیکشن میں ٹھپے لگانے پہ عوام کو بھی اختیار ہے کہ اس عمل پہ الیکشن کمیشن پہ پرچہ کرا دیں
https://twitter.com/x/status/1618101626094628867
ذوالقرنین اقبال نے تبصرہ کیا کہ پھر کہتے ہیں ملک کے استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے. جب سیاسی مخالفین اس انداز میں گرفتار ہونگے تو سیاسی استحکام کہاں سے آئے گی؟ حکومت کی ترجیح صرف پی ٹی آئی کو کچلنا ہے چاہے ملک اور عوام کا کچومر نکل جائے۔
https://twitter.com/x/status/1618072415996882945
فوج کا امتحان: ایک ٹٹ پونجئے وزیراعلیٰ بنا کرپنجاب میں فوج نے بڑا خطرہ مول لے لیا ہے- عمران کو قید کرنے کا پہلا فیصلہ ہی فیل ہوگیا اوراب فواد کو پکڑ کے خفت مٹا رہا ہے- فوج کو روز پپوکو بچانے میدان میں آنا پڑیگا اورگالیاں توجرنل صاب کو ہی کھانی پڑیں گی- کوئی عقل دینے والا نہیں بچا شاید
https://twitter.com/x/status/1618084278608486406
وقار ملک نے لکھا کہ 75 سال سے حکومت تو انہی کی ہے لیکن جرنیلوں کو یہ سمجھ نہیں آرہا کہ 75 سال سے ہم ایسی ہی حرکتیں کر رہے ہیں لیکن اس سال عوام کو ہوکیا گیا ہے؟ پھر بند کمروں میں سر جوڑ کے بیٹھتے ہیں تو عمران خان کو قصوروار ٹھہراتے ہیں اور کچلنے کا ارادہ کرتے ہیں پھر 22 کروڑ عوام ڈٹ جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1617982071108141057
اظہر مشوانی کہنا تھا کہ ملک کے سابق وفاقی وزیر قانون پر "توہین محسن نقوی" اور"توہین سکندر سلطان راجہ" کی ایف آئی آر کر کے اغوا کیا گیا ہے اور اب ان کا وٹس ایپ لاہور میں چوہنگ سی ٹی ڈی سنٹر میں کھول کر استعمال کیا جا رہا ہے یہ ملک ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1618088435511885824
شاکر محمود اعوان نے تبصرہ کیا کہ منشی کیوں کہا؟؟ جانبدار کیوں کہا؟؟ تنقید کیوں کی؟؟ الیکشن کمیشن ان ایکشن،،،
https://twitter.com/x/status/1618092809940271105
سمیع اللہ خان کا کہنا تھا کہ پہلے شہباز گل کو گرفتار کر کے اور ٹارچر کر کے خاموش کرٕایا گیا ۔ اب فواد چوہدری کو خاموش کرانے کی کوشش کی جاٸے گی لیکن یہ سب کرانے والے عوام میں مزید ننگے ہوں گے۔
https://twitter.com/x/status/1618092740834885632
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

HAFIZ ki zilat ka time shuro ho chuka hai —— Yeh Fouj ki rehi gai izat bhi khatam karwaye ga​

 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
The only solution now is a bloody surgery of this cancer. Once the bad blood will drain out the good one will be able to work. IK should stop preaching "within the limits of Law and constitution". There is no law or constitution left so no limits are left either. He should allow the people and workers to do whatever they want to do against this Martial Law. Hafiz, haji aur Baji ke ghuth jorr ko kick on ass lage gi to yeh banda baneen ge. Law and courts do not exist in this country anymore so no need to adhere to them.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حاجی سے جان چھوٹی یہ اب میسنے حافظ صاحب آ گئے ہیں یہ سب ایک ہی پلید مٹی کے بنے ہوے ہیں بائیس گریڈ کے افسر
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

امید ہے کہ فواد چوہدری کے ہارڈ وئیر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، اور لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لیے اسکے پاور جنریشن یونٹ میں بلاجواز در اندازی کی کوشش نہیں کی جائے گی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ملک میں رائج الوقت فسطائی نظام کے تحت ظلم و بربریت کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیٹکل ورکرز کی گرفتاریوں میں شدت لانے کا جو سلسلہ رات گئے شروع کر دیا گیا ہے اسکے بھیانک نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے ووٹرز، سپوٹرز، ٹائیگرز اور اس فورم پر موجود پی ٹی آئی کے تمام دوست احباب کو میری تجویز ہے کہ ہمارا جو بھی لیڈر یا ورکر گرفتار ہو اسکے نام کے ساتھ
"ضمیر کا قیدی" کے الفاظ ضرور لکھیں . ان الفاظ کی بہت اہمیت ہے . اس سے اوّلاً: اپنی ملکی عدالتوں پر دباؤ بڑھنا شروع ہو جائے گا اور دوئم: مغربی میڈیا کو ان الفاظ کو نظر انداز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے . یقین مانیں کہ ایک مرتبہ یہ الفاظ پی ٹی آئی کے پولیٹکل ورکرز کے ساتھ جُڑ گئے تو مغربی میڈیا اپنے تئیں اپنی حکومتوں کو دباؤ میں لانا شروع ہو جائے گا اور یہ سوال اٹھائے گا کہ ایک جمہوری ملک میں معصوم لوگوں کے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے؟؟ یورپی پارلیمینٹ اس معاملے پر بہت حساس ہے اور وہ پاکستانی حکومت سے ان بلاجواز گرفتاریوں کا جواب مانگے گی کہ آخر کیوں؟ امن پسند پولیٹکل ورکرز جو جمہوری انداز میں اپنی جدوجہد کر رہے ہیں انکی گرفتاریوں کا کیا جواز ہے؟؟

دنیا سے ایک ایک ڈالر مانگتی ہوئی یہ بھکاری حکومت اور اسکے سہولت کاروں میں اتنا ترپڑ نہیں کہ یہ یورپی یا امریکی حکومتوں اور مغربی میڈیا کے سامنے ٹھہر سکیں . اقوام متحدہ کی میڈیا سے متعلق تمام ذیلی تنظیمیں اور ایمنیسٹی انٹرنیشنل بھی

ضمیر کے قیدی الفاظ پر بہت حساس ہیں اور وہ فوراً حرکت میں آ جاتی ہیں

Let's start the campaign.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Pakistan need a change like Tayyab Erdogan did in Turkey after failed coup.
In our country, a coup is already in place and faces are hiding behind an illegitimate government.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan need a change like Tayyab Erdogan did in Turkey after failed coup.
In our country, a coup is already in place and faces are hiding behind an illegitimate government.

The illegal and immoral characters are afraid of the public. They are doing such things in fear of getting caught or exposed so they are trying to curb any voice that can become danger for their current luxuries. But one thing is for sure that nothing remain forever and their will surely be a time when they will have to face the consequences of their wrongdoings so the lesser wrongdoings they do the better it will be for them. But it takes a sane mind to understand this.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
PDM and establishment started with zardari front man to do massacre in Punjab. 6th number per jis kaa Naam tha apna namak halal Kar raha hai. Zardari ka kutta. Hafiz ko kuch samajh nahi aa raha abhi tak.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Bund Karoo mulk kaa kachra Kar diya....really feeling sad for my Pakistan....hope people awake and fight for un justice. This is going to be tuffest time for all....and opportunity to get rid of this corrupt system once for all....Imran prove by standing on his words.now Pakistan nation need to wake up.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
ملک میں رائج الوقت فسطائی نظام کے تحت ظلم و بربریت کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیٹکل ورکرز کی گرفتاریوں میں شدت لانے کا جو سلسلہ رات گئے شروع کر دیا گیا ہے اسکے بھیانک نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے ووٹرز، سپوٹرز، ٹائیگرز اور اس فورم پر موجود پی ٹی آئی کے تمام دوست احباب کو میری تجویز ہے کہ ہمارا جو بھی لیڈر یا ورکر گرفتار ہو اسکے نام کے ساتھ
"ضمیر کا قیدی" کے الفاظ ضرور لکھیں . ان الفاظ کی بہت اہمیت ہے . اس سے اوّلاً: اپنی ملکی عدالتوں پر دباؤ بڑھنا شروع ہو جائے گا اور دوئم: مغربی میڈیا کو ان الفاظ کو نظر انداز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے . یقین مانیں کہ ایک مرتبہ یہ الفاظ پی ٹی آئی کے پولیٹکل ورکرز کے ساتھ جُڑ گئے تو مغربی میڈیا اپنے تئیں اپنی حکومتوں کو دباؤ میں لانا شروع ہو جائے گا اور یہ سوال اٹھائے گا کہ ایک جمہوری ملک میں معصوم لوگوں کے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے؟؟ یورپی پارلیمینٹ اس معاملے پر بہت حساس ہے اور وہ پاکستانی حکومت سے ان بلاجواز گرفتاریوں کا جواب مانگے گی کہ آخر کیوں؟ امن پسند پولیٹکل ورکرز جو جمہوری انداز میں اپنی جدوجہد کر رہے ہیں انکی گرفتاریوں کا کیا جواز ہے؟؟

دنیا سے ایک ایک ڈالر مانگتی ہوئی یہ بھکاری حکومت اور اسکے سہولت کاروں میں اتنا ترپڑ نہیں کہ یہ یورپی یا امریکی حکومتوں اور مغربی میڈیا کے سامنے ٹھہر سکیں . اقوام متحدہ کی میڈیا سے متعلق تمام ذیلی تنظیمیں اور ایمنیسٹی انٹرنیشنل بھی

ضمیر کے قیدی الفاظ پر بہت حساس ہیں اور وہ فوراً حرکت میں آ جاتی ہیں

Let's start the campaign.
Meray to khiyal say phir griftaar ho na hon sab he apni ID pay zameer k Qaidi likh lain 🤔 jitnay lakhon main hum loag hain social media pay waisay he viral ho jana puri dunia main yeh tittle
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Nah uustad jee! then it will lose its purpose and its value. This title will make it difficult for the govt to put terrorism charges in their FIRs and when this title becomes zaban zad e aam for the affectees the courts will have this in mind that he's not a terrorist, he's a prisoner of conscience, rounded up on his political views.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Naah uustad jee! then it will lose its purpose and its value. This title will make it difficult for the govt to put terrorism charges in their FIRs and when this title becomes zaban zad e aam for the affectees the courts will have this in mind that he's not a terrorist, he's a prisoner of conscience, rounded up on his political views.
Mazrat ustad ge Main zara ziyada jazbati ho giya c 😄
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
‏پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے :💁🙄
1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
4 دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔
5 طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں۔‏
7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
9۔ انکوائری کی جائے گی ۔
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔‏
14۔ کشمیر کی آزادی اب دور نہیں۔
15۔ کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے۔
16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں ۔
17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا ۔
18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے ۔‏
20۔ اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے ۔

21۔ آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے ۔
22۔ قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔
23-دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
24۔وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے۔
25۔پاکستان اس وقت نازک موڑ سے گزر رہا ہے
26۔ ملکی دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔‏
27۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
28۔ میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے۔
29. اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل یے۔
30۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
31. نواز شریف جلد ملک واپس آکر قوم کی قیادت کریں گے
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Problem is that IK already has given a statement that he will pardon all these oppressors except for people who stole the money.

It may have been ok if he made that statement after coming back into power but he embolden them to continue their oppression. Without stern punishment we cannot cleanse this country of these parasites.