فزکس کی کتاب میں بابر اعظم کی کور ڈرائیور شامل

14babarcoverdrivephysics.jpg

بلے بازی کی صلاحیتوں سے مالا مال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کرکٹ کے میدانوں اور شائقین میں انتہائی مقبول ہیں اب سوشل میڈیا یہ دلچسپ سوال زیربحث ہے کہ کیا اب فزکس کے طلبہ بھی ان کی کور ڈرائیو سے متعلق پڑھیں گے۔

فزکس پڑھنے والے طلبہ کے لیے بابراعظم کی کور ڈرائیو‘ کا ذکر تب شروع ہوا جب امریکی پلیٹ فارم ریڈڈٹ پر 9 ویں جماعت کی فزکس کی درسی کتاب کا سکرین شاٹ شیئر کیا گیا، ریڈڈٹ میں پوسٹ کیے گئے سکرین شاٹ کے ساتھ لکھا گیا کہ ’بابراعظم پاکستان میں فیڈرل بورڈ کی نویں جماعت کے سلیبس میں شامل کر لیے گئے ہیں‘۔

فیڈرل بورڈ کی فزکس کی 9ویں جماعت کی کتاب میں ان کی کور ڈرائیو سے متعلق سوال میں لکھا گیا کہ ’کینیٹک انرجی‘ سے متعلق مثال میں پوچھا گیا ہے کہ ’بابر اعظم 150 کی قوت سے کور ڈرائیو کھیلیں اور گیند کا وزن 120 گرام ہو تو یہ کس رفتار سے باؤنڈری پر پہنچے گی؟‘ جبکہ مثال کے دوسرے حصے میں ذکر کیا گیا ہے کہ ’ایک فٹبالر 450 گرام کی فٹ بال کو کس قوت سے کک کرے کہ وہ اس رفتار کو پہنچے۔

https://twitter.com/x/status/1569616663208665091
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بابر اعظم کے حوالے سے فزکس کی نصابی کتاب میں شامل سوال کی تصویریں گردش کر رہی ہیں اور کرکٹ کے شائقین اور سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرہ کر رہے ہیں، سینئر صحافی اور سپورٹس رپورٹر ذیشان قیوم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کتاب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: کیا آپ حرکی توانائی سے متعلق سوال کو حل کر سکتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1569707053249138689
ایک اور صارف فضل ہادی نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ: فیڈرل بورڈ کی فزکس کی نویں جماعت کی کتاب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو سے متعلق سوال شامل کر لیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1569661695311634439
ایک سوشل میڈیا صارف سحرش سجاد نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے دلچسپ پیغام میں لکھا کہ: یہ فزکس کی کتاب میں شامل وہ پہلا سوال ہے جس سے کوئی نفرت نہیں کرتا۔

https://twitter.com/x/status/1569641047701032961
ایک اور صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: نیا نصاب اور فزکس کی کتاب، بابر اعظم ہر جگہ موجود ہے، اس کی واپسی کا انتظار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1569698195311050754
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے اپنے دلچسپ ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: پاکستانی قوم کرکٹ سے کتنی محبت کرتی ہے، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو سے بہتر کوئی چیز نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1569658387536773121
ایک اور خاتون سوشل میڈیا صارف انمول فریا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: نویں جماعت کے فزکس کے نصاب میں بابر اعظم کی کور ڈرائیو سے متعلق سوال کو شامل کر لیا گیا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یقیناً ایک نسل کو متاثر کیا۔

یاد رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بہترین کھلاڑیوں کی کور ڈرائیو پر ہونے والی ووٹنگ میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھےچھوڑ دیا تھا جبکہ سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیور کی تعریف کر چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے کور ڈرائیو شارٹ یقیناً ویرات کوہلی سے بہتر ہیں۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

es ka matlab hey Pakistan ku Noble prize miley gaa pher tu......keya stupid QUOM hein hum khaaney ku roti nahi...ghulami hamar Muqader hey....aur cricket ke cover drive per khush hein ke Pakistan mein Physics book mein shamel hu gaeye.......wah wah