بابر اعظم

  1. Muhammad Awais Malik

    بابر اعظم کو ملنے والے چیک پر غلط رقم درج،سری لنکا کرکٹ کی معذرت

    گال ٹیسٹ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھا کر سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی اور دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی،گال ٹیسٹ کے فاتح کپتان بابراعظم کو ملنے والے چیک پر غلط رقم درج کردی گئی۔ گال ٹیسٹ کی اختتامی تقریب میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو پلیئر آف دی میچ ٹرافی اور 2...
  2. Muhammad Awais Malik

    لنکا لیگ، بابراعظم کا جوئے کی تشہیر سے انکار

    قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا، لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔ لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میں...
  3. Muhammad Nasir Butt

    بابر کی سنچری پرشائقین کا جوش و خروش،ناصر حسین تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

    ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اتنی بڑی تعداد میں شائقین کرکٹ کا یہاں موجود ہونا ایک شاندار تجربہ ہے! تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی...
  4. Rana Asim

    گوتم گھمبیر نے کمنٹری کے دوران بابر اعظم کو خود غرض کپتان کہہ دیا

    سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خود غرض کپتان قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے درمیان گوتم گھمبیر کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے تھے اس دوران ہندی زبان میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بابراعظم پر خود غرضی کا الزام عائد...
  5. Muhammad Nasir Butt

    فزکس کی کتاب میں بابر اعظم کی کور ڈرائیور شامل

    بلے بازی کی صلاحیتوں سے مالا مال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کرکٹ کے میدانوں اور شائقین میں انتہائی مقبول ہیں اب سوشل میڈیا یہ دلچسپ سوال زیربحث ہے کہ کیا اب فزکس کے طلبہ بھی ان کی کور ڈرائیو سے متعلق پڑھیں گے۔ فزکس پڑھنے والے طلبہ کے لیے بابراعظم کی کور ڈرائیو‘ کا ذکر تب شروع ہوا جب...
  6. Muhammad Awais Malik

    ہمارا ایک ہی ہدف ہے کہ ٹورنامنٹ جیتیں،بابراعظم

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہمارا ایک ہی ہدف ہےکہ ٹورنامنٹ جیتیں اور ٹرافی اپنے نام کریں۔ ایشیاء کپ کے فائنل میں کوالیفائی کرنےکےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ہم ٹرافی جیتنے سے ایک قدم دور ہے، ہر ایونٹ میں ٹیم کا خواب ہوتا ہے کہ ٹرافی جیتے، فائنل میں...
  7. Muhammad Nasir Butt

    پوچھے بنا ریویو لینے پر بابر اعظم کاری ایکشن سوشل میڈیا پر وائرل

    ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے رضوان احمد کے ریویو لینے کے فیصلے پر ردعمل کی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ میں پاکستان کھلاڑی رضوان...
  8. Rana Asim

    میچ فکسنگ کیلئےمیرے کھلاڑیوں کو بھاری معاوضے کا لالچ دیا جا رہا ہے:وزیراعظم

    کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جارحانہ اننگز پر وزیراعظم نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے سیاسی صورتحال پر اپنے اندر کی بات کہہ دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    کراچی ٹیسٹ، بابراعظم نے شاندار بلے بازی سے کئی ریکارڈز توڑ ڈالے

    کراچی میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے، میچ کی چوتھی اننگز میں پاکستانی بیٹنگ سائیڈ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے ریکارڈ بناڈالے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 196رنز سکور کیے...
  10. Rana Asim

    بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے باکسر محمد علی کی یاد آتی ہے:ویوین رچرڈز

    کرکٹ سے متعلق خبریں دینے والے ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے کہا کہ بابراعظم عظیم باکسر محمد علی کی طرح کسی کو بہت جلد ناک آؤٹ نہیں کرتا مگر میچ کے اختتام تک اپنا کام دکھا دیتا ہے، انہوں نے کہا پی ایس ایل دنیا کی بہترین ٹی 20 لیگز میں سے ایک ہے۔ انہوں...
  11. Rana Asim

    باؤنڈری لائن پر وسیم اکرم اور بابراعظم میں کیا ہوا؟سابق کپتان کی وضاحت آگئی

    پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچز میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ وسیم اکرم نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بابراعظم سے سوال کیا تھا کہ "کیا ہمارے بولرز یارکرز گیندیں بالکل نہیں کرا سکتے؟" سوئنگ کے سلطان...
  12. Muhammad Awais Malik

    بابر اعظم کا ایک اور اعزاز،پی ایس ایل کے کامیاب ترین فیلڈر بن گئے

    پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان کیپنگ فیلڈر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے یہ اعزاز گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں تین کیچز پکڑ کر حاصل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پکڑے گئے کیچز کے بعد بابراعظم کے پی ایس...
  13. S

    وزیراعظم عمران خان کی قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی اعزاز حاصل کرنے پرمبارکباد

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور خاتون فاسٹ باؤلر فاطمہ ثنا کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ایوارڈز سے نوازا گیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ تفصیلات کے...
  14. Muhammad Awais Malik

    بابراعظم آئی سی سی کی سال2021کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کےکپتان بن گئے

    آئی سی سی نے ٹی 20 کرکٹ کیلئے سال کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل انٹرنیشنل ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کرکٹ کی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا جس کی کپتانی پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو سونپی گئی ہے۔ آئی...
  15. S

    آئی سی سی نے بابر اعظم کی کئی سال پرانی یادگار ویڈیو ریلیز کردی

    آئی سی سی نے کیں یادیں تازہ۔۔۔ بابر اعظم کی پرانی ویڈیو ریلیز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماضی میں کیسے پرفارم کرتے تھے اور کیسے نظر آتے تھے آئی سی سی نے یادیں تازہ کردیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ماضی کی ویڈیو شیئر کردی،جس میں وہ بولنگ کرتے اور وکٹ لیتے نظر...
  16. Muhammad Awais Malik

    ایشز سیریز کے دوران کمنٹیٹرز نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

    دنیائے کرکٹ کی مقبول ترین سیریز ایشز کے دوران کمنٹیٹرز بابراعظم کا ذکر کرکے ان کی تعریف کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری تھا کہ ایک موقع پر آسٹریلیوی کمنٹیٹر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ذکر چھیڑ دیا جس پر کمنٹری باکس میں...
  17. Rana Asim

    پسندیدہ بھابھی کیوں نہیں بولا؟ ثانیہ مرزا بابر اعظم سے ناراض

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی پسندیدہ بھابی پر ثانیہ مرزا کا نام نہ لیا، اپنے علاوہ کسی اور کا نام سن کر ثانیہ مرزا ناراض ہو گئیں۔ قومی بلے باز شعیب ملک کے سوشل میڈیا شو پر کچھ عرصہ قبل پاکستانی کپتان مہمان بن کر آئے، جس میں پوچھے گئے کئی سوالوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ان کی پسندیدہ...
  18. Rana Asim

    شادی کب کریں گے ، آمدنی کتنی ہے ؟ بابراعظم کے سوالات پر دلچسپ جوابات

    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابراعظم نے اپنے سے متعلق گوگل پر سرچ کیے جانے والے ان سوالوں کے جوابات دے دیئے جو ان کے مداحوں کو جاننے کی سب سے زیادہ تشنگی ہے۔ ان میں سب سے اوپر آمدنی اور شادی سے متعلق کیے جانے والے سوالات ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...
  19. Rana Asim

    آئی سی سی ٹیم آف ٹورنامنٹ میں2 پاکستانی کرکٹرشامل،کسی بھارتی کوجگہ نہ ملی

    مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی کرکٹر بابراعظم کو ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے اور بولرز میں شاہین آفریدی کا نام ہے جب کہ 12 رکنی اس ٹیم میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے...
  20. Muhammad Awais Malik

    بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اوراعزاز چھین لیا

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین کر اپنے نام کرلیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے پاس بطور کپتان ٹی 20 کرکٹ میں 13 نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ تھا جسے آج قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے توڑ دیا ہے۔ آج ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان...