ifteeahmed
Chief Minister (5k+ posts)
یہ ملک اور یہ ملت اگر لیلا فرض کی جائے تو لامحالہ اسے مجنون فرض کرنا پڑےگا۔۔۔۔۔
اپنی زندگی کے بیش قیمت ماہ و سال اس نے اس قوم کو جگانے ، بیدار ہونے ہجوم سے قوم بننے اور اپنے حقوق کےلئے اٹھ کھڑے ہوکر آمادہ بہ جدوجہد کرنے میں گذار دیئے ۔۔۔۔
دنیا کی ہر نعمت اسے میسر تھی مگر اسے تو بس ایک ہی لگن تھی میرا وطن ، میرا ملک ، میری قوم اور میری ملت۔۔۔۔
وہ دن دور نہیں جب اس سچے انسان کا خواب پورا ہوگا۔۔۔اس کی قوم جاگے گی ۔۔۔ اٹھے گی ۔۔۔اپنے حقوق کےلئے قیام کرے گی اور پھر اس قوم کو دنیا کے نقشے پر ایک ناقابل شکست قوم بننے سے کوئی نہیں رو ک سکے گا۔۔۔۔
فدائے ملت عمران خان۔۔۔۔۔تم نے اپنا سب کچھ اس قوم پر قربان کردیا۔۔۔یہ قوم تمہیں مایوس نہیں کریگی ۔۔۔ان شاء اللہ وہ دن بھی آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں دنیا کی اقوام کے فیصلے ہوں گے ۔۔۔ان شاء اللہ
(ہمدرد حسینی)